وزارت نیشنل ہیلتھ سروسز نے کورونا ہیلتھ رسک الاؤنس کیلیے اسپتالوں اور ڈی ایچ او کو خط لکھ دیا۔
وزارت نیشنل ہیلتھ سروسز نے اسلام آباد کے اسپتالوں میں کورونا مریضوں کا براہ راست علاج کرنے والے عملے کی فہرست مانگ لی۔
ہیلتھ رسک الاؤنس یکم اپریل 2020 سے لاگو ہوگا۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.