بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

کراچی کا موسم گرم، مرطوب رہنے کا امکان

کراچی میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم گرم اور مرطوب رہنے کا امکان ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق شہر قائد میں آج کم سے کم درجہ حرارت 27ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جبکہ زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 34سے 36 ڈگری سینٹی گریڈ کے درمیان رہنے کا امکان ہے۔

شہر میں جنوب مغرب سے ہلکی رفتار سے چل رہی ہواؤں میں نمی کا تناسب 57 فیصد ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.