جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

راولپنڈی کو اُجرتی قاتلوں اور قبضہ گروپوں کے حوالے نہیں کروں گا، شیخ رشید

عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ راولپنڈی کو اُجرتی قاتلوں اور قبضہ گروپوں کے حوالے نہیں کروں گا۔

 لال حویلی میں عوامی مسلم لیگ کے  ورکرز کنونشن سے شیخ رشید نے  خطاب کیا۔

شیخ رشید نے کہا کہ خوشخبری دیتا ہوں نالہ لئی اور زچہ بچہ اسپتال مکمل ہونے جا رہا ہے۔

سابق وزیر داخلہ نے کہا کہ ڈھوک دلال میں پاکستان کا بہترین ماڈل کالج بننے جا رہا ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.