بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

نواز شریف کے طویل دور حکومت نے پاکستان کو کمزور کیا :فواد چوہدری

وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی یہ نہیں کہ حکومت نے غلطیاں نہیں کیں لیکن نواز شریف کے طویل دور حکومت نے پاکستان کو کمزور کیا۔

وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری کی اہلیہ اور بچوں کو ہمراہ سالگرہ کی تقریب کے چرچے ہیں۔

فواد چوہدری نے سوشل میڈیا پر جاری بیان میں کہا کہ ڈسکہ کے عوام علی اسجد ملہی کو ووٹ دیں۔

انہوں نے کہا کہ  یہ نہیں ہے کہ حکومت نے غلطیاں نہیں کیں لیکن نون لیگ ایک ایسے مافیا کی نمائندگی کرتی ہے جو عوام کے مفاد کے بالکل برعکس ہے۔

وفاقی وزیر نے کہا کہ نواز شریف کے طویل دور حکومت نے پاکستان کو کمزور کیا اور آج پاکستان کے مسائل کی بنیادی وجہ نون لیگ کی پالیسیز ہیں۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.