جمعہ9؍ شوال المکرم 1442ھ21؍مئی 2021ء

دنیا بھر میں انسانی حقوق کی صورتحال مستقل غلط سمت میں گامزن ہے، رپورٹ

امریکی محکمہ خارجہ کی جانب سے رپورٹ جاری کی گئی جس میں انکشاف کیا گیا ہے کہ دنیا بھر میں انسانی حقوق کی صورتحال مستقل غلط سمت میں جاری ہے۔ 

سال 2020 میں دنیا بھر میں انسانی حقوق کی صورتحال پر امریکی محکمہ خارجہ نے سالانہ رپورٹ  جاری کردی۔ 

امریکی وزیر خارجہ انتھونی بالنکن نے کہا ہے کہ دنیا بھر میں انسانی حقوق کی صورتحال خراب ہے۔

انھوں نے یہ بھی کہا کہ انسانی حقوق کی صورتحال مستقل غلط سمت میں گامزن ہے۔

امریکی وزیر خارجہ کا کہنا تھا کہ دنیا کے ہر خطے میں اسی قسم کی صورتحال درپیش ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.