بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

کراچی ٹیسٹ کا تیسرا دن، دونوں ٹیمیں نیشنل اسٹیڈیم پہنچ گئیں

پاکستان اور جنوبی افریقا کی ٹیمیں کراچی ٹیسٹ میں تیسرے دن کے کھیل کے لیے نیشنل اسٹیڈیم پہنچ گئی ہیں جہاں دونوں ٹیموں کے کھلاڑی میچ شروع ہونے سے قبل ہلکی پھلکی ٹریننگ کر رہے ہیں۔

پاکستان آج اپنی دوسرے روز کے کھیل کی نامکمل اننگ 308 رنز 8کھلاڑی آؤٹ سے آگے بڑھائےگا، اسے جنوبی افریقا کے پہلی اننگ کے اسکور 220 رنز پر 88 رنز کی سبقت حاصل ہوچکی ہے۔

حسن علی 11 اور نعمان علی 6 رنز ناٹ آؤٹ وکٹ پر موجود ہیں ۔

گزشتہ روز کے کھیل کی خاص بات پاکستان کی جانب سے فواد عالم کی سنچری اور اظہر ، فہیم کی نصف سنچریاں تھیں ۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.