پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہے کہ جو سلوک نیب نے دورانِ حراست رکھا اس کی تفصیل اور حساب باقی ہے۔
مریم نواز نے نیب کی پریس کانفرنس پر رد عمل دیتے ہوئے کہا کہ ڈرتے ہیں نیب والے ایک نہتی لڑکی سے!۔
رہنما مسلم لیگ ن نے کہا کہ اس لڑکی سے ڈرتے ہیں جس پر نیب نے قاتلانہ حملہ کیا۔
مریم نواز نے کہا کہ ناموں سمیت سب قوم کے سامنے آئے گا۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.