منگل17؍جمادی الثانی 1444ھ10؍جنوری2023ء

کراچی: خانہ کعبہ کے کلید بردار شیخ عبدالرحمٰن بن صالح زین پاکستان پہنچ گئے

خانۂ کعبہ کے کلید بردار شیخ عبد الرحمٰن بن صالح زین العابدین ال شیبی پاکستان پہنچ گئے۔

شیخ عبد الرحمٰن بن صالح زین العابدین ال شیبی نے گورنر ہاؤس کراچی میں نمازِ ظہر کی امامت کی۔

اس موقع پر گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ خانہ کعبہ کے کلید بردار کی گورنر ہاؤس آمد اعزاز کی بات ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.