ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت 850 روپے کم ہوئی ہے
آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 850 روپے کمی کے بعد ملک میں ایک تولہ سونے کا بھاؤ ایک لاکھ 55 ہزار روپے ہے۔
ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کا بھاؤ 728 روپے کم ہوکر ایک لاکھ 32 ہزار 888 روپے ہے۔
ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی بازار میں سونے کی قدر 19 ڈالر کم ہوکر ایک ہزار 667 ڈالر فی اونس ہے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.