اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) نے درآمدات پر کیش مارجن میں نرمی کا فیصلہ کیا ہے۔
ایس بی پی اعلامیے کے مطابق 100فیصد نقد مارجن کی ضروریات میں 25 فیصد تک نرمی کر دی گئی ہے۔
اعلامیے کے مطابق نظرثانی درآمد سے ادائیگی کی مدت91 سے 180 دن پر لاگو ہوگی۔
ایس بی پی اعلامیے کے مطابق 181 دن سے اوپر تک کیش کی ضرورت صفر فیصد ہوگی، نئی شرائط تمام نئی درآمدات کے لیے دستیاب ہوں گی۔
اعلامیے کے مطابق درآمدکنندگان کو ریلیف دینے کے لیے کیش مارجن شرائط میں نرمی کا فیصلہ کیا ہے۔
Comments are closed.