وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ جنگ جیو دفاتر پر حملے کے واقعے کی خود چھان بین کرونگا۔
وزیر اعلیٰ سندھ نے جنگ جیو دفاتر پر حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
مراد علی شاہ نے کہا کہ سندھ پولیس جنگ جیو دفاتر پر حملے کی مکمل تحقیقات کر کے ذمے داروں کا تعین کرے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.