جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

سابق بھارتی کرکٹر عرفان پٹھان کورونا وائرس کے شکار

بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کھلاڑی عرفان پٹھان کورونا وائرس کے شکار ہوگئے۔ کورونا ٹیسٹ مثبت آنے سے متعلق عرفان پٹھان نے مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر آگاہ کیا۔ انھوں نے اپنے پیغام میں لکھا وہ کورونا وائرس کا شکار ہوگئے ہیں، جبکہ انھیں اس…

وزیراعظم عمران خان کا اعتماد میرے لیے اعزاز ہے، حماد اظہر

وزیراعظم عمران خان کی طرف سے اعتماد کیے جانے پر وفاقی وزیر حماد اظہر نے اسے اپنے لیے اعزاز قرار دیا ہے۔ایک بیان میں حماد اظہر نے کہا کہ وزارت خزانہ کا اضافی چارج دینے کے لیے وزیراعظم کا اعتماد میرے لیے اعزاز ہے۔انہوں نے کہا کہ 2018ء کے…

چینی کمپنی کو شراب کی تیاری کی اجازت کے معاملے پر علی محمد خان کا موقف

وزیر مملکت علی محمد خان نے چینی کمپنی کو شراب کی تیاری کے لیے اجازت دینے کے معاملے پر اپنا موقف پیش کردیا۔جیو نیوز کے پروگرام ’کیپٹل ٹاک‘ میں گفتگو کرتے ہوئے وزیر مملکت علی محمد خان نے کہا کہ اسلامی ملک میں شراب بنانے کی اجازت نہیں ہونی…

فیصل آباد: اسنوکر کلب پر چھاپہ، دو افراد گرفتار، 120 کے خلاف ماسک نہ پہننے پر مقدمہ

فیصل آباد میں اسسٹنٹ کمشنر سٹی نے  پیپلز کالونی کے علاقہ میں ایک اسنوکر کلب پر چھاپہ مارا جہاں ایک ہی چھت کے نیچے موجود بغیر ماسک میں موجود 120 افراد کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔ دو افراد کو موقع سے پکڑا گیا جبکہ دیگر افراد فرار ہونے…

سوشل میڈیا پر نفرت پھیلانے والوں کے گرد گھیرا تنگ کیا جائے گا، وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان

وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید کا کہنا ہے کہ سوشل میڈیا پر نفرت پھیلانے والوں کے گرد گھیرا تنگ کیا جائے گا۔گلگت میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے خالد خورشید نے کہا کہ  گلگت بلتستان کو بڑی مشکل سے امن ملا ہے۔ وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان نے…

کھیل سے ناواقف شخص کھلاڑی تبدیل کر کے میچ نہیں جیت سکتا، احسن اقبال

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سیکریٹری جنرل احسن اقبال نے کہا ہے کہ کھیل سے ناواقف انسان کھلاڑی اور بیٹنگ آرڈر تبدیل کرکے میچ نہیں جیت سکتا۔ احسن اقبال کا یہ تبصرہ ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب وفاقی حکومت کی جانب سے عبدالحفیظ شیخ کو وزیر…

کوہاٹ: سی سی ٹی وی ویڈیو میں بچی کے ساتھ نظر آنے والی برقع پوش خاتون گرفتار

کوہاٹ میں چار سالہ بچی کے قتل کیس میں اہم کامیابی مل گئی، سی سی ٹی وی ویڈیو میں بچی کے ساتھ نظر آنے والی برقع پوش خاتون کو  گرفتار کر لیا گیا ہے۔وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کے معاون خصوصی کامران بنگش نے جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ…

بلوچستان میں آج کورونا سے ایک مریض کا انتقال، 10 نئے مریضوں کی تشخیص

بلوچستان میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا نے ایک اور مریض کی جان لے لی۔ صوبے میں آج کورونا وائرس کے 10 نئے مریض سامنے آگئے۔ جبکہ 21 مریض صحت یاب ہوگئے۔محکمہ صحت بلوچستان کی جاری رپورٹ کے مطابق پیر کو صوبے میں 466 افراد کے کورونا ٹیسٹ کئے…

2021 میں حسین منظر، جیسے چاند زمین پر اتر آیا

لگتا ہے چاند زمین پر اتر آیا، 2021 کے پہلے سوپر مون کے دلفریب نظارے کیمرے کی آنکھ میں محفوظ ہوگئے۔ ہنگری میں دیکھنے والوں کو یوں لگا کہ چاند زمین پر ہے، ترکی پیرس اور برطانیہ میں بھی سوپر مون کے دلچسپ مناظر لوگوں ںے اپنے کیمروں میں…

فیس بک نے وینزویلا کے صدر سمیت ایک ارب سے زائد اکاؤنٹس بند کردیئے

سان فرانسسكو: سماجی رابطے کی ویب سائٹ فیس بک نے کورونا وائرس سے متعلق گمراہ کن معلومات پھیلانے پر وینزویلا کے صدر نکولس مارودو کے آفیشل صفحے سمیت ایک ارب 3 کروڑ سے زائد اکاؤنٹس اور پیجز بند یا منجمد کردیئے۔ فیس بک انتظامیہ کی جانب sے…

پنجاب میں شادی کی تقریبات پر مکمل پابندی عائد، بزدار

حکومت پنجاب نے کورونا مثبت کیسز کے 12 فیصد سے زائد شرح والے اضلاع میں موثر لاک ڈاؤن کا فیصلہ کیا ہے، یکم اپریل سے شادی کے اجتماعات پر مکمل پابندی عائد ہوگی جبکہ دکانیں شام 6 بجے بند کرنا ہوں گی۔وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار کی زیر…

کراچی، گرمی سے متعلق محکمہ موسمیات نے خبردار کردیا

محکمہ موسمیات کی جانب سے شہر قائد کراچی میں آئندہ چار سے پانچ روز کے دوران گرمی کی شدت میں اضافے سے متعلق خبردار کیا گیا ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق آنے والے 4 سے 5 دن کے دوران درجہ حرارت 38 سے 40 ڈگری سینٹی گریڈ کے درمیان رہنے کا امکان…

کراچی، شارع فیصل پر اسکول وین میں لگی آگ پر قابو پا لیا گیا

شہر قائد کراچی میں واقع شارع فیصل پر گاڑی میں لگی آگ پر قابو پالیا گیا ہے۔فائر افسر محمد امجد نے جیو نیوز سے گفتگو کے دوران بتایا ہے کہ آگ اسکول وین میں لگی تھی، وین میں 5 سے 6 بچے موجود تھے جنہیں بحفاظت نکال لیا گیا ہے۔فائر افسر محمد…

وزیراعظم عمران خان کا سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کو خط

وزیراعظم عمران خان نے سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کو خط لکھ دیا۔وزیراعظم نے خط میں سعودی عرب کے’ گرین انیشی ایٹو‘ منصوبے پر خوشی کا اظہار کیا اور’ گرین مڈل ایسٹ انیشی ایٹو‘ کی تعریف کی۔عمران خان نے کہا کہ منصوبے کے تحت سعودی عرب میں 10…

حفیظ شیخ کو وزیر خزانہ کے عہدے سے ہٹانے کا فیصلہ

وفاقی حکومت نے عبدالحفیظ شیخ کو وزیر خزانہ کے عہدے سے ہٹانے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔ اس حوالے سے جلد نوٹیفکیشن بھی جاری کیے جانے کا امکان ہے۔ اس حوالے سے ذرائع نے کہا ہے کہ وفاقی وزیر صنعت و پیداوار حماد اظہر کو وزیر خزانہ کا قلمدان دیا…