جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

دریائے راوی پر ریت کے ٹھیکوں میں مبینہ بے ضابطگیوں کا انکشاف

لاہور میں دریائے راوی پر ریت کے ٹھیکوں میں مبینہ بے ضابطگیوں کا انکشاف ہوا ہے۔ٹھیکیدار این او سی کے بغیر ریت نکالنے میں مصروف ہیں، ٹھیکیدار کے خلاف کارروائی کے لئے محکمہ ماحولیات اور معدنیات ایک دوسرے پر ذمہ داری ڈالنے لگے۔ خصوصی مشین کے…

وزیر خارجہ شاہ محمود نے دلی میں کشمیر کانفرنس کو ناکام قرار دیدیا

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے دلی میں کشمیر کانفرنس کو ناکام قرار دیتے  ہوئے کہا کہ بھارت نے عالمی سطح پر اپنا تاثر بہتر کرنے کی ناکام کوشش کی، کچھ چنے ہوئے لوگوں کو بھارت لے جایا گیا۔شاہ محمود قریشی نے کہا کہ مودی کی جانب سے  آل پارٹیز…

آرمی چیف کی جرمن چیف آف ڈیفنس سے ملاقات

آئی ایس پی آر نے کہا ہے کہ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے جرمنی کا سرکاری دورہ کیا۔آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف کی جرمن آرمی کے چیف آف ڈیفنس جنرل ایبرہرڈزورن سے ملاقات ہوئی ہے۔اس موقع پر جنرمن ڈائریکٹر جنرل فار سیکیورٹی اینڈ…

پانچ منٹ سے زیادہ کال پر ٹیکس عائد

وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین نے کہا ہے کہ بجٹ میں ایس ایم ایس ، انٹرنیٹ اور دودھ پر ٹیکس ختم کر دیا گیا البتہ موبائل فون پر 5 منٹ کے بعد کال پر 75 پیسے ٹیکس لیا جائے گا۔ قومی اسمبلی اجلاس میں…

سردار یار محمد رند نے وزارت سے استعفیٰ دیدیا

وزیر تعلیم بلوچستان سردار یار محمد رند نے وزارت سے استعفیٰ دے دیا۔سردار یار محمد رند نے وزیر تعلیم بلوچستان نے اپنا استعفیٰ گورنر کو بھجوادیا ہے۔انہوں نے 2 روز قبل اسمبلی اجلاس سے خطاب میں وزارت سے مستعفیٰ ہونے کا اعلان کیا تھا۔کوئٹہ میں…

لاہوریوں کو مردہ مرغیوں کا گوشت کھلانے والے گرفتار

پنجاب فوڈ اتھارٹی نے لاہور میں کارروائی کرکے 8 سو کلو مردہ مرغیاں برآمد کرلیں جبکہ مردہ مرغیوں کا گوشت فروخت کرنے والوں کو بھی گرفتار کر لیا گیا۔ڈی جی پنجاب فوڈ اتھارٹی کی سربراہی میں لاہور کی ٹولنٹن مارکیٹ میں مرغیاں سپلائی کرنے والے…

اورنگی اور گُجر نالے پر آباد لوگوں کی جبری بے دخلی کو روکا جائے، ماہرین اقوام متحدہ

اقوام متحدہ کے انسانی کے حقوق ماہرین نے پاکستان پر زور دیا ہے کہ اورنگی اور گُجر نالوں پر آباد ایک لاکھ افراد کی جبری بے دخلی (گھروں کو مسمار) کو روکا جائے، شہری انتظامیہ یہ اقدامات متاثرین سے مشاورت کے بغیر کررہی ہے۔ اقوام متحدہ کے…

یار محمد رند والد کے ساتھ رہے، ان کی کسی بات کا جواب نہیں دوں گا، جام کمال

وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال نے کہا ہے کہ یار محمد رند میرے والد کے ساتھ رہے ہیں، میں ان کی کسی بات کا جواب نہیں دوں گا۔کوئٹہ میں میڈیا سے بات چیت میں وزیراعلیٰ جام کمال نے کہا کہ گورنر بلوچستان نے مجھے فون کرکے بتایا ہے کہ یار محمد رند…

سندھ میں کورونا وائرس سے مزید 15 مریض انتقال کرگئے

سندھ میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے مزید 15 مریض انتقال کرگئے، جس کے بعد اس وبا سے اب تک ہلاکتوں کی تعداد 5407 ہوگئی ہے۔ جبکہ آج کورونا وائرس کے 13348 ٹیسٹ کرائے گئے جس کے نتیجے میں  591 نئے کیسز سامنے آئے ہیں۔یہ بات…

نواز شریف جیل توڑ کر باہر نہیں گئے حکومت نے بھیجا، رانا ثنا اللّٰہ

مسلم لیگ (ن) پنجاب کے صدر اور رکن قومی اسمبلی رانا ثنا اللّٰہ نے کہا ہے کہ سابق وزیر اعظم نواز شریف جیل توڑ کر نہیں گئے، حکومت نے خود انہیں باہر بھیجا ہے۔جیونیوز کے پروگرام ’نیا پاکستان‘ میں گفتگو کے دوران رانا ثنا اللّٰہ نے کہا کہ اس…

پاکستان طالبان کے خلاف فوجی ایکشن نہیں کرے گا، وزیراعظم عمران خان

وزیراعظم عمران خان نے امریکا کو دو ٹوک جواب دیتے ہوئے  کہا ہے کہ پاکستان طالبان کے خلاف فوجی ایکشن نہیں کرے گا، امریکا نے ہمیشہ پاکستان کے تعاون کو ناکافی سمجھا اور ڈو مور کا مطالبہ کیا ہے، بدقسمتی سے ماضی کی حکومتوں نے اپنی بساط سے بڑھ…

سندھ وزیراعظم کی ترجیحات میں شامل نہیں، مرتضیٰ وہاب

سندھ حکومت کے ترجمان مشیر قانون، ماحولیات و ساحلی ترقی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ صوبہ سندھ وزیراعظم عمران خان کی ترجیحات میں شامل نہیں ہے، ان کے کراچی کے حلقہ انتخاب میں بھی ترقیاتی کام سندھ حکومت کروا رہی ہے۔ سندھ میں اپوزیشن…

وزیر خزانہ شوکت ترین کی اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر سے ملاقات

اسپیکر قومی اسد قیصر سے وزیر خزانہ شوکت ترین نے ملاقات کی ہے، جس میں حالیہ بجٹ اور ملکی مجموعی معاشی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔دوران گفتگو اسد قیصر نے شوکت ترین کو متوازن اور عوام دوست بجٹ پیش کرنے پر مبارک باد دی۔اسپیکر قومی اسمبلی…