جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

بدعنوانی ساری برائیوں کی ماں ہے، چیئرمین نیب

چیئرمین نیب جسٹس ریٹائر جاوید اقبال نے کہا ہے بدعنوانی ساری برائیوں کی ماں ہے، نیب پاکستان کو کرپشن فری بنانے کے لئے پرعزم ہے۔آپریشنز اور پراسیکیوشن ڈویژنز کی کارکردگی کا جائزہ اجلاس میں گفتگو کرتے ہوئے جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال کا کہنا…

مودی کے اقدامات خطے کیلئے خطرہ بن چکے، سراج الحق

امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ مودی حکومت کے اقدامات خطے اور دنیا کے لیے خطرہ بن چکے ہیں۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے جماعت اسلامی کے تحت کشمیر پر قومی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔سراج الحق نے کہا کہ پاکستانی قوم…

شمالی وزیرستان میں سیکورٹی فورسز کی کارروائی، 4 دہشتگرد ہلاک

شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی میں دہشتگردوں کی موجودگی کی اطلاع پر سیکورٹی فورسز نے کارروائی کرتے ہوئے 4 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ایک کمپاؤنڈ میں دہشتگردوں کی موجودگی کی اطلاع پر کمپاؤنڈ کا محاصرہ کیا گیا،…

وزیراعظم کی زیرصدارت اشیائے ضروریہ کی قیمتوں کا جائزہ اجلاس

وزیراعظم کی زیرصدارت اشیائے ضروریہ کی قیمتوں کا جائزہ اجلاس ہوا، اجلاس میں پنجاب اور خیبر پختونخوا میں موجودہ مارکیٹ کمیٹیوں کو فوری طور پر ختم کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔اجلاس میں پرائس لسٹ پر عملدرآمد نہ ہونے کی صورت میں متعلقہ اسسٹنٹ…

10 ملین افراد کو کورونا ویکسین لگا دی، بورس

برطانوی وزیراعظم بورس جانسن نے کہا ہے کہ ملک بھر میں 10ملین افراد کو کورونا ویکسین لگا کر اہم سنگ میل عبور کیا ہے۔بورس جانسن کا کہنا ہے کہ کورونا انفیکشن کی شرح اب بھی خطرناک حد تک بلند ہے، پابندیوں میں نرمی کا فیصلہ شرح کم ہونے پر کیا…

ایف آئی اے فرانزک ٹیم کی جسٹس فائز عیسیٰ سے ملاقات

ایف آئی اے کی فرانزک ٹیم نے سپریم کورٹ کے جج جسٹس قاضی فائز عیسیٰ سے ملاقات کی۔ ذرائع کے مطابق جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے موبائل فون میں ایک ایپلی کیشن کا مسئلہ تھا، جسے حل کرلیا گیا۔ منگل کو جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے اپنا فون ہیک ہونے کی…

اپوزیشن اتحاد پی ڈی ایم کا سربراہی اجلاس آج ہوگا

حکومت مخالف اتحاد پی ڈی ایم کا سربراہی اجلاس آج ہوگا، پیپلز پارٹی کی تحریک عدم اعتماد، (ن) لیگ کی لانگ مارچ ، دھرنوں اور استعفوں کی تجویز سمیت دیگر اہم امور پر تبادلہ خیال ہوگا۔ اجلاس میں سینیٹ الیکشن کی حکمت عملی پر بھی غور ہوگا، اجلاس…

پی ڈی ایم نے 26 مارچ سے لانگ مارچ کا اعلان کردیا

مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ سینیٹ انتخابات مل کر لڑرہے ہیں، سینٹ انتخابات کے بعد تحریک عدم اعتماد کافیصلہ کریں گے۔سربراہ پی ڈی ایم نے کہا کہ سینیٹ میں ہم آپس میں مقابلہ نہیں کريں گے، ہمارے امیدوار مشترکا ہوں گے، پی ڈی ایم نے حکومت کی…

تیندوے کے ساتھ کئی گھنٹے ٹوائلٹ میں بند رہ کر بھی کتا کیسے محفوظ رہا؟

جنوبی بھارت کی ریاست کرناٹک میں کتے کی جان پر بن آئی، اسے ایک تیندوے کے ساتھ ٹوائلٹ میں کئی گھنٹے گزارنا پڑگئے۔بھارتی میڈیا کے مطابق ہوا کچھ یوں کہ کتا تیندوے سے بچتے بچاتے دوڑ کر ایک مکان کے ٹوائلٹ میں گھس گیا جبکہ تیندوا بھی اس کا…

انتخابات میں اراکان اسمبلی کو حق ہے وہ آزادانہ ووٹ دیں، مرتضیٰ وہاب

ترجمان سندھ حکومت بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ اراکین اسمبلی کو حق ہے کہ وہ وزیراعظم اور وزیراعلیٰ کے انتخاب کے علاوہ دیگر انتخابات میں اپنی مرضی سے ووٹ دیں۔ بیرسٹر مرتضیٰ وہاب کا کہنا تھا کہ تحریک انصاف کی حکومت کنفیوز حکومت ہے،…

بلوچستان: کورونا کیسز میں نمایاں کمی، آج صرف 4 مریضوں کی تشخیص

بلوچستان میں کورونا وائرس کے کیسز کی شرح میں نمایاں کمی ہوئی ہے اور گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران صوبے سے صرف چار نئے مریض سامنے آئے،   جبکہ کورونا میں مبتلا 11 مریض صحت یاب ہوگئے، جس کے بعد صوبے میں کورونا کے ایکٹیو مریض کی تعداد 101 رہ…