رحمان ملک کی بھارت سے چینی درآمد کرنے کے فیصلے کی مخالفت
سابق وزیر داخلہ رحمان ملک نے بھارت سے چینی درآمد کے حکومتی فیصلے کی مخالفت کردی۔رحمان ملک نے کہا کہ پاکستان زرعی ملک ہونے کے باوجود بھارت سے چینی کی درآمد لمحہ فکریہ ہے۔انہوں نے کہا کہ بھارت سےچینی منگوانے پر بطور احتجاج چینی استعمال…
فواد حسن فواد، شہباز شریف کیسز کے ججز کا بھی تبادلہ
اپوزیشن لیڈر اور سابق وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف اور فواد حسن فواد کے کیسز کے ججز کا بھی تبادلہ کردیا گیا۔شہباز شریف اور فواد حسن فواد کے خلاف آشیانہ اقبال ریفرنس کی دو مختلف ججز کی عدالت میں الگ الگ سماعت ہورہی ہے۔سابق وزیراعلیٰ پنجاب…
کتے پکڑنے کے لیے 60 گاڑیاں خریدنی پڑیں گی، سیکریٹری بلدیات سندھ
سیکرٹری بلدیات سندھ نے کتے پکڑنے سے متعلق انوکھی تجویز دے دی۔سکھر اور لاڑکانہ ڈویژن کے انتظامی و بلدیاتی افسران کے اجلاس میں سیکرٹری بلدیات سندھ نجم احمد شاہ نے کہا کہ کتے پکڑنے کے لیے پچاس سے ساٹھ گاڑیاں خریدنی پڑیں گی۔انہوں نے کہا کہ…
کورونا ویکسین غائب ہونے کی خبر پر وزیراعلیٰ پنجاب کا نوٹس
وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے جیو نیوز کی کورونا ویکسین غائب ہونے کی خبر کا نوٹس لے لیا۔عثمان بزدار نے محکمہ صحت سے رپورٹ طلب کرلی۔ ذرائع محکمہ صحت کے مطابق غائب ہونے والی ساڑھے پانچ سو خوراکوں کا کوئی ریکارڈ نہیں ، یہ خوراکیں…
ایف بی آر نے رواں مالی سال کے دوران 9 ماہ میں حاصل ہونے والے ریونیو کا ریکارڈ بتادیا
فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے رواں مالی سال کے دوران 9 ماہ میں حاصل ہونے والے ریونیو کا ریکارڈ بتادیا۔اعلامیے کے مطابق ایف بی آر نے رواں مالی سال کے 9 ماہ میں 3394 ارب روپے کا ریونیو حاصل کیا، حاصل ریونیو مقرر کردہ ہدف 3287 ارب…
پی ڈی ایم کے ساتھ لکھنا چاہیے ’خدا مغفرت کرے‘، فوادچوہدری
وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے ساتھ لکھا جانا چاہیے کہ ’خدا مغفرت کرے‘۔اپنے ایک بیان میں فواد چوہدری نے کہا کہ اتحاد کی یہ گاڑی کیسے چلتی، ڈرائيور کوئی اور، بریک پر کسی…
چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے 25 ڈسٹرکٹ و سیشن ججز کے تبادلے کردیے
چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ محمد قاسم خان نے 25 ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن ججوں کے تبادلے کردیئے۔سیشن جج پرویز اقبال سپرا کا لودھراں سے ملتان اور شاکر حسن کا لاہور سے لودھراں تبادلہ کردیا ہے۔چیف جسٹس محمد قاسم خان نے سردار طاہر شبیر کا سرگودھا سے…
اپریل کیلئے ایل پی جی کا گھریلو سلینڈر 166 روپے 33 پیسے سستا، اوگرا
آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے ایل پی جی کے گھریلو سلینڈر کی قیمت میں بڑی کمی کردی۔ اس حوالے سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق یکم اپریل سے ایل پی جی کا گھریلو سلینڈر 166 روپے 33 پیسے سستا کردیا گیا۔اوگرا کے نوٹیفکیشن کے مطابق…
پیپلز پارٹی پنجاب میں عدم اعتماد کیوں چاہتی ہے؟ شاہد خاقان نے وجوہات بتادیں
سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے پیپلز پارٹی کی پنجاب اسمبلی میں عدم اعتماد کی تحریک کی وجوہات بتادیں۔جیونیوز کے پروگرام ’آج شاہ زیب خانزادہ کے ساتھ ‘ میں اظہار خیال کرتے ہوئے شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ پنجاب میں عدم اعتماد کی باتیں…
غیر ملکی سرزمین پر سیریز کبھی آسان نہیں ہوتی، فہیم اشرف
پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر فہیم اشرف کا کہنا ہے کہ غیر ملکی سرزمین پر سیریز کبھی آسان نہیں ہوتی۔جنوبی افریقہ کے خلاف سیریز میں اسکواڈ کا حصہ رہنے والے فہیم اشرف نے کا کہنا ہے کہ وہ اپنی انفرادی کارکردگی سے مطمئن ہیں۔ان کا یہ بھی…
کراچی میں کانگو وائرس کا ایک اور کیس سامنے آگیا
کراچی میں کانگو وائرس کا ایک اور کیس سامنے آگیا، جس کے بعد شہر میں رواں برس اس وائرس کے کیسز کی تعداد 2 ہوگئی۔اس حوالے سے ایگزیکٹو ڈائریکٹر جناح اسپتال کراچی ڈاکٹر سیمی جمالی نے کانگو وائرس کیس آنے کی تصدیق کی ہے۔ ڈاکٹر سیمی جمالی کا…
منی لانڈرنگ کے معاملے میں گرفتاریاں بھی ہوسکتی ہیں، شہزاد اکبر
وزیر اعظم عمران خان کے معاون خصوصی و مشیر داخلہ شہزاد اکبر کا کہنا ہے کہ منی لانڈرنگ کا معاملہ ایف آئی اے کو بھیج دیا گیا، منی لانڈرنگ کے معاملے میں ایف آئی آردرج ہوئی ہیں، جبکہ اس معاملے میں گرفتاریاں بھی ہوسکتی ہیں۔ جیونیوز کے پروگرام…
جیکب آباد میں خسرہ کا پھیلاؤ، وزیر صحت سندھ نے نوٹس لے لیا
جیکب آباد میں خسرہ کے پھیلاؤ کی خبروں پر صوبائی وزیر صحت عذرا پیچوہو نے نوٹس لے لیا۔ وزیرِ صحت سندھ عذرا پیچوہو نے اجلاس طلب کرلیا جس میں پروجیکٹ ڈائریکٹر ای پی آئی ڈاکٹر اکرم سلطان نے بریفنگ دی۔ ڈاکٹر اکرم سلطان نے متاثرہ علاقوں کا…
پاکستان کے پاس اچھا بولنگ ٹیلنٹ ہے، ایڈن مارکرم
جنوبی افريقی بيٹسمين ايڈن مارکرم نے کہا ہے کہ پاکستان کے پاس بہت اچھا بولنگ ٹيلنٹ ہے، ہم اچھی اور مثبت کرکٹ کھيلنے کی کوشش کريں گے۔سنچورین میں ویڈیو کانفرنس کے دوران ان کا کہنا تھا کہ ہماری توجہ کرکٹ پر ہے، سيريز کے ليے بھرپور محنت کر…
حلیم عادل شیخ کا سندھ میں 12 ارب کی کرپشن کا الزام
اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ نے سندھ میں 12 ارب روپے کی کرپشن کا الزام لگادیا۔نواب شاہ میں سابق ایم پی اے عنایت رند کی رہائش گاہ پر میڈیا سے گفتگو میں حلیم عادل شیخ نے کہا کہ عذرا پیچوہو کےحلقے میں لوگوں کوسانپ کاٹنے کی ویکسین…
چلتی ٹرین سے چوری کرنے والے بچے کی ویڈیو سامنے آگئی
روہڑی ریلوے اسٹیشن پر بچے چلتی ٹرین کے انجن سے بریک بلاک چوری کرنے لگے، ہزارہ ایکسپریس کے انجن سے بریک بلاک نکالتے ایک بچے کی ویڈیو وائرل ہو گئی۔وڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے بچہ چلتی ٹرین کے انجن کے سائیڈ سے لٹک جاتا ہے، بچے نے جان ہتھلی پر…
وزیراعظم عمران خان کی ایف بی آر کی تعریف
وزیراعظم عمران خان نے ایف بی آر کی کارکردگی کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ حکومتی پالیسیوں کی وجہ سے معاشی بحالی ہورہی ہے۔عمران خان نے کہا کہ ایف بی آر نے مارچ میں 460 ارب روپے کا ٹیکس جمع کیا، ایف بی آر نےجولائی 2020 تا مارچ 2021 تک 3380 ارب…
صرف 90 دن میں ختم ہوجانے والا، لکڑی سے بنا پلاسٹک
نیویارک: اگرچہ ماحول دوست پلاسٹک بنانے کے کئی طریقے زیرِ غور ہیں لیکن محض لکڑی کے برادے سے ایسا بایو پلاسٹک بنایا گیا ہے جو تین ماہ کے اندر گھل کر ختم ہوجاتا ہے اور عام پلاسٹک کی طرح ہزاروں برس تک ماحول میں موجود نہیں رہتا۔
پلاسٹک اس…
بھارت پاکستان تجارت: تجارتی تعلقات کی بحالی پر ہندوستان میں ردعمل – بی بی سی یو آر ڈی یو
https://www.youtube.com/watch?v=9Br9ehPOPPE
کورونا سے مزید 78 مریض انتقال کرگئے
ملک بھر میں کورونا وائرس کے مزید 78 مریض زندگی کی بازی ہار گئے۔ اموات کی مجموعی تعداد 14 ہزار 434 ہوگئی۔
کورونا سے متعلق سرکاری ویب سائٹ کے مطابق پچھلے 24 گھنٹے کے دوران 78 مریض انتقال کرگئے…