جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

ہمارے پاس دھاندلی کے ناقابلِ تردید ثبوت موجود ہیں، رانا ثنا اللّٰہ

پاکستان مسلم لیگ (ن) پنجاب کے صدر رانا ثنا اللّٰہ نے کہا ہے کہ ہمارے پاس دھاندلی کے ناقابلِ تردید ثبوت موجود ہیں جو جلد پیش کیے جائیں گے۔ جیو نیوز کے پروگرام ’آج شاہ زیب خانزادہ کے ساتھ‘ میں گفتگو کرتے ہوئے لیگی رہنما کا کہنا تھا کہ…

الیکشن کمیشن کا فیصلہ ہمارے ووٹرز کی رائے کی نفی ہے، عثمان ڈار

وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے امورِ نوجوانان عثمان ڈار نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) کا فیصلہ ہمارے ووٹرز کی رائے کی نفی ہے۔جیو نیوز کے پروگرام ’آج شاہ زیب خانزادہ کے ساتھ‘ میں میزبان شاہ زیب خانزادہ کے ساتھ…

پاکستان عراق کے ساتھ برادرانہ تعلقات کو بہت اہمیت دیتا ہے، آرمی چیف

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ پاکستان عراق کے ساتھ برادرانہ تعلقات کو بہت اہمیت دیتا ہے، اور دہشت گردی کے خلاف جنگ میں عراقی عوام کی قربانیوں کو قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کا کہنا…

کراچی: انسدادِ دہشت گردی عدالت نے ملزم سعد صدیقی کو بری کردیا

کراچی کی انسدادِ دہشت گردی عدالت نے سعد صدیقی کو عدم شواہد کی بنا پر بری کردیا۔انسدادِ دہشتگردی عدالت نے ملزم سعد صدیقی کے خلاف 4 مقدمات کا فیصلہ سنادیا۔ ملزم سعد صدیقی کو عدم شواہد کی بناء پر بری کردیا گیا۔ملزم پر پولیس مقابلہ، دھماکا…

اس ہولوگرام کو کھایا بھی جاسکتا ہے!

ابو ظہبی: متحدہ عرب امارات کی ’جامعہ خلیفہ‘ میں سائنسدانوں نے ایسا ہولوگرام اسٹیکر تیار کرلیا ہے جسے کھا کر ہضم بھی جاسکتا ہے۔ واضح رہے کہ حالیہ برسوں کے دوران مختلف ’’اصلی مصنوعات‘‘ کی شناخت میں اسٹیکر جیسے ’’تھری ڈی ہولوگرامز‘‘ کا…

کورونا سے مزید 64 مریض انتقال کرگئے

ملک بھر میں کورونا وائرس کے مزید 64 مریض زندگی کی بازی ہار گئے۔ اموات کی مجموعی تعداد 12 ہزار 772 ہوگئی۔ کورونا سے متعلق سرکاری ویب سائٹ کے مطابق پچھلے 24 گھنٹے کے دوران 64 مریض انتقال کرگئے…

سینیٹ الیکشن: پنجاب سے تمام 11 نشستوں پر امیدوار بلامقابلہ کامیاب ہوگئے

لاہور:پنجاب میں سینیٹ کی ٹیکنو کریٹ و جنرل نشستوں پر تمام 11 امیدوار بلامقابلہ کامیاب ہوگئے۔ الیکشن کمیشن پنجاب کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ صوبے سے ٹیکنوکریٹ اور جنرل نشستوں پر تمام…

سینیٹ الیکشن: پنجاب سے تمام 11 نشستوں پر امیدوار بلامقابلہ کامیاب ہوگئے

لاہور:پنجاب میں سینیٹ کی ٹیکنو کریٹ و جنرل نشستوں پر تمام 11 امیدوار بلامقابلہ کامیاب ہوگئے۔ الیکشن کمیشن پنجاب کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ صوبے سے ٹیکنوکریٹ اور جنرل نشستوں پر تمام…

عمران خان کے دو ڈھائی برسوں نے پاکستان کی قسمت بدلی ہے، فواد چوہدری

وفاقی وزیر فواد چودھری نے کہا ہے کہ عمران خان کے دو ڈھائی برسوں نے پاکستان کی قسمت بدلی ہے، حکومت نے کامیابی سے کووڈ 19 کا مقابلہ کیا۔غیر ملکی میڈیا کو دیے گے اپنے ایک انٹرویو میں فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ وزیر اعظم فیصلے کرتے ہیں اور…

ایم کیو ایم لندن کے دہشتگرد کی جے آئی ٹی میں سنسنی خیز انکشافات

کراچی میں رینجرز اور سی ٹی ڈی کی مشترکہ کارروائی میں گرفتار ایم کیو ایم لندن کے دہشتگرد واحد حسین کی جے آئی ٹی کا پہلا اجلاس ہوا، جس میں سنسنی خیز انکشافات ہوئے ہیں، گرفتار ملزم ایم کیو ایم لندن کے دہشتگرد اور یورپ میں مقیم سلیم بیلجیئم…

ایف اے ٹی ایف کا پاکستان کو جون تک گرے لسٹ میں برقرار رکھنے کا فیصلہ

فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) نے پاکستان کو جون تک گرے لسٹ میں برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ایف اے ٹی ایف نے پاکستان کو 4 ماہ کی مہلت دے دی۔ ایف اے ٹی ایف کا کہنا ہے کہ پاکستان نے27 میں سے 24 نکات پر عمل درآمد کرلیا ہے۔عالمی…