جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

پینٹاگون کی انخلا آپریشن پر حملے کی صورت میں جوابی کارروائی کی دھمکی

پینٹاگون نے کابل ایئرپورٹ پر امریکیوں کے انخلا کے لیے جاری آپریشن کے دوران کسی بھی حملے کی صورت میں جوابی کارروائی کی دھمکی دے دی۔ ترجمان پینٹاگون جان کربی نے امریکی میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے بتایا کہ کابل ایئرپورٹ پر سیکیورٹی صورتحال…

لاہور: شہری سے بدتمیزی پر ٹریفک وارڈنز معطل

لاہور کے علاقے کیولری گراؤنڈ میں ٹریفک وارڈنز نے شہری سے بدتمیزی کی اور اسے دھکے دیے۔ وارڈنز کو معطل کردیا گیا۔لاہور میں ٹریفک وارڈنز کی نوجوان اور خاتون سے بدتمیری کے واقعے کی فوٹیج سامنے آگئی۔ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ٹریفک…

ملا عبدالغنی برادر 20 برس بعد افغانستان پہنچیں گے، اہم عہدہ ملنے کا امکان

اہم طالبان رہنما ملا عبدالغنی برادر کا آج افغانستان پہنچنے کا امکان ہے، وہ 20 برس بعد اپنے ملک واپس آرہے ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ افغانستان آمد پر انہیں اہم ذمہ داری سونپے جانے کا بھی امکان ہے۔ ذرائع نے بتایا کہ طالبان کے قطر میں موجود…

کابل ایئرپورٹ پر سیکیورٹی قابو میں رکھنے کے لیے کام کررہے ہیں، جان کربی

امریکی محکمہ دفاع پینٹاگون کے ترجمان جان کربی نے کہا ہے کہ کابل ایئرپورٹ پر سیکیورٹی صورتحال کو قابو میں رکھنے کے لیے کام کر رہے ہیں۔انہوں نے بتایا کہ ایئرپورٹ پر ساڑھے تین ہزار کے قریب فوجی اہلکار تعینات ہیں۔ واشنگٹن  میں میڈیا کو…

افغانستان میں طالبان ’اقتدار‘ میں، اشرف غنی کس حد تک ذمہ دار ہیں؟

افغانستان میں طالبان ’اقتدار‘ میں، اشرف غنی کس حد تک ذمہ دار ہیں؟سروج سنگھ، مانسی داشبی بی سی، ہندیایک گھنٹہ قبل،تصویر کا ذریعہPOOL/GETTY،تصویر کا کیپشناشرف غنی کا کہنا تھا کہ اُن کا ملک چھوڑنا ہی ملک کے حق میں بہتر ہےطالبان نے جس تیزی سے…

فضائی حدود کی بندش، دہلی کی دو پروازوں کے ساتھ افغانستان داخلے پر کیا ہوا؟

افغانستان کی فضائی حدود اچانک بند کیے جانے کے بعد بھارتی دارالحکومت دہلی جانے والے دو طیارے لاعلمی میں افغان فضائی حدود میں داخل ہوئے تو ایئر ٹریفک کنٹرول کی جانب سے نوٹم کے اجراء کے بارے میں خبردار کئے جانے پر انہیں فوری واپس مڑنا پڑا۔…

افغانستان:خواتین اینکرز کیساتھ چینل دوبارہ آن ایئر

افغانستان کے ٹی وی چینل طلوع نیوز نے خواتین اینکرز اور رپورٹرز کے ساتھ اپنی نشریات بحال کردیں۔کابل پر طالبان کے قبضے کے بعد اتوار سے زیادہ تر چینلز نے خواتین اینکرز اور رپورٹرز کو ٹی وی اسکرینوں سے ہٹا دیا تھا، اب افغان نیوز چینل کے…

مولوی یعقوب کا طالبان کے نام آڈیو پیغام

طالبان کے فوجی کمیشن کے سربراہ مولوی یعقوب نے طالبان کے نام آڈیو پیغام جاری کیا ہے۔سربراہ طالبان فوجی کمیشن مولوی یعقوب نے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ طالبان خاص طور پر کابل میں کسی کے گھر میں داخل نہ ہوں۔مولوی یعقوب کا طالبان کے نام اپنے…

ترکی میں شدید بارشیں و سیلاب، ہلاک افراد کی تعداد 77 تک پہنچ گئی

ترکی میں موسلا دھار بارشوں کے بعد شدید سیلاب سے ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد 77 تک پہنچ گئی ہے۔ ریسکیو حکام لاپتہ افراد کی تلاش جاری رکھے ہوئے ہیں، مرنے والوں کی تلاش مختلف مقامات پر منہدم ہونے والے گھروں کے ملبے کو ہٹا کر کی جا رہی…