cupid free dating im bold xyxy male green eyes everybody wants love everybody wants to be loved newcastle upon tyne tyne and wear united kingdom attractive asian san antonio naked women

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

لاہور: رینجرز کی تاریخ کے سب سے طویلُ القامت اہلکار عوام کی توجہ کا مرکز

رینجرز کی تاریخ کے سب سے طویلُ القامت اہلکار عبدالوحید عوام کی توجہ کا مرکز بن گئے، 24 سالہ عبدالوحید کا قد 7 فٹ 4 انچ ہے، انہیں ان کے دراز قد کی وجہ سے خصوصی طور پر رینجرز میں بھرتی کیا گیا ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ سچل تھانے کےدونوں اہلکاروں سے 8 کلوگرام چرس برآمدکی گئی، اہلکاروں کو دو روز قبل گرفتار کیا گیا۔

عبدالوحید اِن دنوں پنجاب رینجرز ہیڈ کوارٹرز میں فرائض انجام دے رہے ہیں، ان کے پاؤں کا سائز 18 انچ ہے، دراز قامت اور بڑے پاؤں کی وجہ سے عبدالوحید واہگہ بارڈر پریڈ میں حصہ نہیں لے سکیں گے۔

عبدالوحید نے بتایا کہ وہ ناشتے میں 3 پراٹھے، 4 انڈے اور ایک کلو دودھ لیتے ہیں، وہ وطن کے دفاع کو جان سے زیادہ عزیز سمجھتے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ مادر وطن کے دفاع میں ان کی جان بھی چلی جائے تو انہیں فخر ہو گا۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.