no games allowed flirting app for married dating with female where to find prostitutes in thailand male green eyes pen pals usa versatile person

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

فیصل آباد: 200 روپے میں کورونا ویکسین لگانے والے 3 افراد کیخلاف مقدمہ

فیصل آباد میں 200 روپے میں کورونا ویکسین لگانے والے سرکاری اسپتال کے ملازم سمیت تین افراد کے خلاف فراڈ کا مقدمہ درج کر لیا گیا۔

تھانہ صدر فیصل آباد میں ڈپٹی ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی کی جانب سے 3 افراد کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا۔ 

گزشتہ روز ڈپٹی ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی کی جانب سے اعوان والا کے مقام پر چھاپا مارا گیا تھا، جہاں مرد و خواتین سے دو سو روپے وصول کرکے انہیں کورونا ویکسین لگائی جارہی تھی۔

چھاپے کے دوران تینوں ملزمان فرار ہوگئے تھے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ملزمان کی تلاش جاری ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.