پاکستان میں شاندار استقبال کے بعد واپس جانے پر بہت افسردہ ہوں، ڈیوڈ گاور
انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور پی ایس ایل میں کمنٹری کے فرائض سرانجام دینے والے ڈیوڈ گاور کا کہنا ہے کہ پاکستان میں شاندار استقبال کے بعد واپس جانے پر بہت افسردہ ہوں۔ ڈیوڈ گاور نے سوشل میڈیا سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنے پیغام میں کہا کہ…
تھر میں مزید 2 بچے انتقال کرگئے
تھرپارکر میں غذائيت کی کمی اورمختلف بیماریوں میں مبتلا مزید 2 نومولود بچے انتقال کرگئے۔محکمہ صحت تھرپارکر کے مطابق جاں بحق بچوں کی عمریں 2 ماہ ایک نومولود ہے جبکہ نتقال کرجانےوالےبچوں کا تعلق تھر کے دیہی علاقوں سے ہیں۔رواں سال جاں بحق…
پی ایس ایل میں پروفیشنل ازم کا مظاہرہ نہیں کیا گیا، عمران نذیر
سابق ٹیسٹ کرکٹر عمران نذیر کا پاکستان سُپر لیگ کے ملتوی ہونے کے معاملے پر کہنا ہے کہ دنیا میں کورونا وائرس کنٹرول کرنے کے حوالے سے پاکستان کی تعریف ہوئی، پی ایس ایل میں ہم نے پروفیشنل ازم کا مظاہرہ نہیں کیا۔انہوں نے کہا کہ بائیو سیکور…
کوئٹہ: مرغی کے گوشت کی قیمت میں مزید اضافہ
کوئٹہ میں مرغی کے گوشت کی قیمت میں مزید اضافہ ہوا ہے، مرغی کے گوشت کی قیمت میں 20 روپے کے اضافے کے بعد فی کلو گوشت 400 روپے میں فروخت کیا جارہا ہے۔چند روز قبل مرغی کا گوشت 380 اور اس سے قبل 340 روپے میں فروخت کیا جارہا تھا۔مارکیٹ ذرائع…
وزیرِ اعظم عمران خان نے اعتماد کا ووٹ حاصل کر لیا
وزیرِ اعظم عمران خان پارلیمنٹ سے اعتماد کا ووٹ حاصل کرنے میں کامیاب ہو گئے، جس کا اعلان اسپیکر اسد قیصر کی جانب سے کیا گیا۔اسپیکر قومی اسمبلی نے اعلان کیا کہ اگست 2018ء میں عمران خان 176 ووٹ لے کر وزیرِ اعظم بنے تھے جبکہ مارچ 2021ء میں…
اٹلی میں آتش فشاں ایک بار پھر پھٹ پڑا
اٹلی میں آتش فشاں ایک بار پھر پھٹ پڑا اور دھوئیں کے ساتھ ساتھ راکھ کا اخراج شروع ہو گیا ہے جس کے بعد کئی میٹر کی بلندی تک دھوئیں کے کالے بادل چھائے ہوئے دکھائی دیے۔حکام نے آتش فشاں کے قریب سے گزرنے والی پروازوں کا رخ موڑنے کے احکامات…
پنجاب اسمبلی: نون لیگی رہنماؤں پر حملے کیخلاف قرارداد جمع
مسلم لیگ نون کے رہنماؤں پر حملے کے خلاف پنجاب اسمبلی میں قرار داد جمع کرا دی گئی۔قرار داد پنجاب اسمبلی کی مسلم لیگ نون کی رکن رابعہ فاروقی نے اسمبلی میں جمع کروائی ہے۔قرار داد کے متن میں کہا گیا ہے کہ مسلم لیگ نون کے منتخب نمائندوں پر…
پاکستان: کورونا وائرس سے مزید 38 اموات
پاکستان میں کورونا وائرس کی دوسری لہر جاری ہے، کورونا مریضوں کی تعداد کے حوالے سے مرتب کی گئی فہرست میں پاکستان 30 سے 31 ویں نمبر پر آ گیا۔نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر (این سی او سی) کے اعداد و شمار کے مطابق پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں…
کوئی وزیراعظم خود اعتماد کا ووٹ نہیں لے سکتا، شاہد خاقان عباسی
مسلم لیگ نون کے رہنما اور سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ آج کا قومی اسمبلی کا اجلاس غیر آئینی، غیر قانونی، غیر اخلاقی ہے، کوئی وزیراعظم خود اعتماد کا ووٹ نہیں لے سکتا۔پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہد…
لیگی رہنماؤں نے شیروں کی طرح ووٹ چوروں کا مقابلہ کیا: مریم نواز
مسلم لیگ نون کی نائب صدر مریم نواز نے پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر لیگی رہنماؤں سے بدتمیزی اور جوتا اچھالنے کے واقعے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ فخر ہے کہ نون لیگی رہنماؤں نے شیروں کی طرح ووٹ چوروں اور غنڈوں کا مقابلہ کیا۔ مریم نواز نے کہا کہ…
عمران خان صاحب! تبدیلی کیلئے آگے بڑھیں ہم آپ کے ساتھ ہیں، خالد مقبول صدیقی
اتحادی جماعت ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان صاحب تبدیلی کے لیے آگے بڑھیں ہم آپ کے ساتھ ہیں، ہم صرف لینے والی سائیڈ پر نہیں اتحادی حکومت کو دینے کی پوزیشن میں ہیں۔ایوان میں اظہار خیال کرتے…
عمران خان دوڑ میں اکیلے تھے، اکیلے ہی دوڑ کر اول آئے : راجہ پرویز اشرف
پیپلز پارٹی کے رہنما راجہ پرویز اشرف نے وزیرِ اعظم عمران خان کے پارلیمنٹ سے اعتماد کا ووٹ حاصل کرنے میں کامیابی پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ وزیراعظم دوڑ میں اکیلے تھے اور اکیلے ہی دوڑ کر اول آئے ہیں۔راجہ پرویز اشرف نے کہا کہ اپوزیشن تو دو…
نون لیگی رہنماؤں پر حملہ، مریم اور بلاول کی مذمت
آج پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر مسلم لیگ نون کے رہنماؤں پر پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے کارکنوں کی جانب سے کیئے گئے حملے کی پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور مسلم لیگ نون کی نائب صدر مریم نواز نے مذمت کی…
بھارت کو مقبوضہ کشمیر سے متعلق اپنی سوچ بدلنی ہوگی، میرواعظ عمر فاروق
چیئرمین حریت کانفرنس میر واعظ عمر فاروق نے کہا ہے کہ بھارت کو مقبوضہ کشمیر سے متعلق اپنی سوچ بدلنی ہوگی، کشمیر کو پولیس اسٹیٹ میں تبدیل کردیا گیا ہے۔برطانوی نشریاتی ادارے کو انٹرویو دیتے ہوئے میرواعظ عمر فاروق نے کہا کہ کشمیری ڈائیلاگ کے…
اپوزیشن کو دیوار سے لگا دیا گیا ہے ، حمزہ شہباز
اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی حمزہ شہباز کا کہنا ہے کہ اسلام آباد میں سینئر لیڈر شپ پر حملہ کیا گیا، اپوزیشن کو دیوار سے لگا دیا گیا ہے۔حمزہ شہباز نے کہا کہ گالی گلوچ، نہیں مانتا کا کلچر سیاست میں کبھی نہیں دیکھا، قوم دیکھ رہی ہے کھیل تماشوں…
چوہدری برادران کی اعتماد کا ووٹ لینے پر عمران خان کو مبارکباد
چوہدری شجاعت حسین، چوہدری پرویز الٰہی اور مونس الٰہی کی جانب سے اعتماد کا ووٹ لینے پر وزیراعظم عمران خان کو مبارکباد دی گئی ہے۔اس موقع پر چوہدری شجاعت حسین نے کہا کہ اتحادی جماعتوں نے وزیراعظم عمران خان پر بھرپور اعتماد کا اظہار…
شہباز شریف کی بیٹی اور داماد اشتہاری قرار
احتساب عدالت لاہور نے شہباز شریف کی بیٹی رابعہ عمران اور داماد کو اشتہاری قرار دے دیا۔لاہور کی احتساب عدالت میں صاف پانی کمپنی ریفرنس میں پیش رفت کے دوران جج امجد نذیر چوہدری نے شہباز شریف کی بیٹی اور داماد کو اشتہاری قرار دیا۔عدالت نے…
اعتماد کے ووٹ کو تسلیم نہیں کرتے: مولانا فضل الرحمٰن
جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) ف اور اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن وزیرِ اعظم عمران خان کو ہدفِ تنقید بناتے ہوئے کہتے ہیں کہ ساری رات ممبرز کے دروازے کھٹکھٹا کر ووٹ لیے گئے، نہ آج کے…
یوسف رضاگیلانی کی کامیابی کا نوٹیفکیشن روکنےکی درخواست دائر
حکمراں جماعت پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے یوسف رضا گیلانی کی سینیٹ الیکشن میں کامیابی کا نوٹیفکیشن روکنے کی درخواست دائر کردی۔پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فرخ حبیب، ملیکہ بخاری اور کنول شوزب نے الیکشن کمیشن میں یوسف رضا گیلانی کی…
پاکستانی ٹرمپ نے خود کو بچانے کی کوشش کی ہے: مریم نواز
مسلم لیگ نون کی نائب صدر مریم نواز نے وزیرِ اعظم عمران خان کو ہدفِ تنقید بناتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستانی ٹرمپ جارہا ہے اس نے خود کو بچانے کی کوشش کی ہے۔مسلم لیگ نون کی نائب صدر مریم نواز اسلام آباد میں واقع سندھ ہاؤس پہنچیں، جہاں پاکستان…