جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

کراچی میں شادی والا گھر لوٹ لیا گیا

کراچی کے علاقے ڈیفنس خیابان محافظ میں ڈاکوؤں نے شادی کی تیاریاں کرنے والی فیملی کو قیمتی زیورات اور نقدی سے محروم کردیا۔ ڈاکو کار میں سوار فیملی سے 120 تولے سونا، نقدی اور موبائل فونز لوٹ کر فرار ہوگئے۔ گزشتہ شب پیش آئے واقعے کی سی سی…

ویرات کوہلی اور انگلش بیٹسمین کے درمیان گراؤنڈ میں لفظی جنگ

بھارت اور انگلینڈ کے درمیان 5ویں ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچ میں کپتان ویرات کوہلی اور انگلش بیٹسمین جوز بٹلر کے درمیان لفظی جنگ شدت اختیار کرگئی جس کے بعد امپائرز کو مداخلت کے لئے آنا پڑا۔بھارتی میڈیا کے مطابق جوز بٹلر کے آؤٹ ہونے کے…

ملک میں کہیں ہلکی تو کہیں موسلادھار بارش

ملک بھر میں کہیں ہلکی تو کہیں موسلادھار بارش ہوئی ہے، چلاس میں کوہستان کوژک میلہ کے مقام پر لینڈ سلائیڈنگ سے شاہراہ ریشم ہر قسم کی ٹریفک کے لیے بند ہو گئی۔ لاڑکانہ میں تیز ہواؤں اور بارش کے باعث مکان کی چھت گرنے سے دو بچوں سمیت 3 افراد…

شعیب اختر نے آسٹریلوی بیٹسمینوں کو لاجواب کرنے کی ویڈیو شیئر کردی

پاکستان کے سابق فاسٹ بالر شعیب اختر نے آسٹریلیا کے خلاف ماضی کے ٹیسٹ میچ میں کی گئی اپنی تباہ کن بالنگ کی ویڈیوز انسٹاگرام پر شیئر کردیں۔شعیب اختر نے ایک ہی اوور میں آسٹریلوی کھلاڑی ایڈم گل کرسٹ، مارک ووہ اور اسٹیو ووہ کو تیز ترین…

کورونا، این سی او سی اجلاس میں آج اہم فیصلے متوقع

کورونا وبا کا پھیلاؤ تیز ہونے پر ملک میں پابندیاں سخت کرنے پر غور کیا جارہا ہے، آج نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشنز سینٹر (این سی او سی) کے اجلاس میں اہم فیصلے متوقع ہیں۔ متاثرہ علاقوں میں سخت لاک ڈاؤن، کورونا پھیلاؤ والے علاقوں کو ریڈ زون…

کراچی میں گجر اور اورنگی نالوں پر تجاوزات کا خاتمہ

کراچی کے گجر نالے اور اورنگی نالے پر تجاوزات کے خلاف بڑا آپریشن کیا گیا۔ بلدیہ عظمیٰ کراچی کے مطابق گجر نالے پر آپریشن کے دوران سولا سو کمرشل اور رہائشی یونٹ گرا دیے گئے۔ لیاقت آباد، لنڈی کوتل اور شفیق موڑ پر کچی پکی تعمیرات گرا کر 9…

جاپان: زلزلے کے بعد سونامی کی وارننگ جاری

جاپان میں مشرقی ساحل ہونشو کے قریب 7.2 شدت کے زلزلے کے بعد سونامی کی وارننگ جاری کردی گئی۔جاپان کے سرکاری میڈیا کے مطابق شمال مشرقی جاپان میں 7.2 شدت کا زلزلہ آیا ہے۔ زلزلے کے بعد حکام کی جانب سے سونامی کا انتباہ جاری کیا گیا ہے۔ فوری…

کراچی، کتوں نے 3 سال میں 27 ہزار شہریوں کو بھنبھوڑ ڈالا

کراچی میں سگ گزیدگی کے واقعات میں ہوش ربا اضافہ ہوگیا، آوارہ کتوں نے 3 سال میں 27 ہزار شہریوں کو بھنبھوڑ ڈالا۔ کتا مار مہم کے اذیت ناک طریقے کے خلاف پہلے سول سوسائٹی نے احتجاج کیا پھر معاملہ عدالت پہنچ گیا۔ شہری حکومت کے تحت آوارہ کتوں…

اسلام آباد میں ایس او پیز کی خلاف ورزی پر دکانیں بند

اسلام آباد میں ہفتے اور اتوار کو بازار بند کرنے کے احکامات کی خلاف ورزی پر انتظامیہ ایکشن آ گئی۔ اسسٹنٹ کمشنر نے آب پارہ مارکیٹ پر چھاپا مار کر دکانیں بند کروادیں۔ادھر پشاور میں کاروباری مراکز دو دن کے لیے بند کر دیے گئے، اشیائے…

لاک ڈاؤن کی پابندیوں کے خلاف لندن میں احتجاج

لاک ڈاؤن کی پابندیوں کے خلاف ہزاروں افراد نے وسطی لندن میں احتجاج کیا۔ 60 سے زائد اراکین پارلیمنٹ نے بھی لاک ڈاؤن کے دوران پرامن مظاہروں کی اجازت دینے کا مطالبہ کر دیا ہے۔ادھر برطانیہ میں نصف سے زائد بالغ آبادی کو کورونا ویکسین کی…

حمزہ شہباز سے اختلاف کی خبر پر مریم نواز کا جذباتی انداز میں ردعمل

سابق وزیر اعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے اپنے چچا زاد بھائی حمزہ شہباز سے اختلافات کی خبروں کی تردید کردی۔اپوزیشن اتحاد کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن کے ہمراہ لاہور میں پریس کانفرنس کے دوران مریم نواز اپنے بھائی حمزہ شہباز سے…

’بن بیاہی ماں بن کر نہیں رہ سکتی تھی سو اپنا بچہ یورپی جوڑے کو دے دیا‘

سری لنکا کے ’بے بی فارمز‘ جہاں یورپی جوڑے معمولی رقم دے کر بچے گود لے لیتےسروج پاتھی رانابی بی سی ورلڈ سروسایک منٹ قبل،تصویر کا ذریعہHandout،تصویر کا کیپشنیساوتی کو اپنے بچے کی تصویر موصول ہوئی جسے گود لیا گیا تھا، اب وہ ان سے ملنے کے لیے…

کیا ناسا کے خلابازوں نے ایک مشن کے دوران ہڑتال کر دی تھی؟

سکائی لیب 4: کیا ناسا کے خلابازوں نے مشن کے دوران ہڑتال کر دی تھی؟کیرسٹی بیوربی بی سی نیوز57 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہNASAاس واقعے کو اب نصف صدی گزر چکی ہے جب خلائی مشن سکائی لیب فور کے تین خلابازوں ایڈ گبسن، جیرلڈ کار اور ولیم پوگ کا زمین پر…

ترقی پذیر ممالک کو ویکسین بنانے کی صلاحیت کیوں نہیں دی جا سکی؟

کورونا وائرس: ترقی پذیر ممالک کے ویکسین تیار کرنے میں امیر ممالک ’رکاوٹ‘39 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہEPAبی بی سی کے شو نیوز نائٹ کو موصول ہونے والے دستاویزات میں یہ انکشاف ہوا ہے کہ ترقی پذیر ممالک میں ویکسین تیار کرنے کی صلاحیت بڑھانے کے…

کراچی: کورنگی کے پارک میں بچی سے مبینہ زیادتی

کراچی کے علاقے کورنگی نمبر 4 کے قریب پارک میں بچی سے مبینہ زیادتی کا واقعہ سامنے آگیا۔پولیس کے مطابق کورنگی نمبر 4 کے پارک میں ایک شخص نے بچی سے مبینہ زیادتی کی ہے۔پولیس کے مطابق بچی کو بے ہوشی کی حالت میں اسپتال منتقل کیا گیا، جہاں…

بلاول نے جو ایٹم بم حکومت پر چلانا تھا وہ فضل الرحمٰن پر چلا دیا، فردوس عاشق اعوان

وزیر اعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ بلاول نے جو ایٹم بم حکومت پر چلانا تھا وہ مولانا پر چلا دیا ہے، فضل الرحمٰن اقتدار سے دوری کا غم دور کرنے کے لیے بھاگ دوڑ کر رہے ہیں۔کراچی میں پریس کانفرنس کرتے…

کوئٹہ میں بچوں کو قتل کرنے والا ملزم والدین کو بھی مارنا چاہتا تھا

ڈی آئی جی کوئٹہ اظہر اکرم نے کہا ہے کہ کوئٹہ کے علاقے سریاب روڈ پر تین بچوں کی لرزہ خیز واردات میں ملوث ملزم کو گرفتار کر کے اس کا تین روزہ جسمانی ریمانڈ حاصل کرلیا گیا ہے، ملزم نے دورانِ تفتیش اعتراف جرم کرتے ہوئے بچوں کے والدین کو بھی…

وفاقی حکومت کا چرنہ جزیرے کو ’نیشنل سمندری پارک‘ قرار دینے کا فیصلہ

وفاقی حکومت نے چرنہ جزیرے کو’نیشنل سمندری پارک‘ قرار دینے کا فیصلہ کیا ہے، وزیراعظم نے معاون خصوصی ملک امین اسلم سے چرنہ جزیرہ سے متعلق رپورٹ طلب کرلی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم کی چرنہ جزیرے کو ’میرین پروٹیکٹیڈ ایریا‘ بنانے کے…

کورونا ویکسین لگوانے والوں کی تعداد سامنے آگئی

کورونا ویکسین لگانے والے افراد سے متعلق 20 مارچ تک کے اعداد و شمار سامنے آ گئے۔ ذرائع کے مطابق 20 مارچ تک کُل 2 لاکھ 90 ہزار 1 سو 30 ہیلتھ کیئر ورکرز کو کورونا ویکسین لگائی جاچکی ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ 1 لاکھ 45 ہزار 17 معمر افراد کو…