جمعرات 8؍ شوال المکرم 1442ھ20؍مئی 2021ء

لاک ڈاؤن کی پابندیوں کے خلاف لندن میں احتجاج

لاک ڈاؤن کی پابندیوں کے خلاف ہزاروں افراد نے وسطی لندن میں احتجاج کیا۔

60 سے زائد اراکین پارلیمنٹ نے بھی لاک ڈاؤن کے دوران پرامن مظاہروں کی اجازت دینے کا مطالبہ کر دیا ہے۔

ادھر برطانیہ میں نصف سے زائد بالغ آبادی کو کورونا ویکسین کی پہلی ڈوز لگادی گئی ہے۔

برطانوی ہیلتھ سیکریٹری کے مطابق ویکسی نیشن پروگرام کی کامیابی وبا سے نکلنے میں مددگار ثابت ہوگی۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.