بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

کراچی، کتوں نے 3 سال میں 27 ہزار شہریوں کو بھنبھوڑ ڈالا

کراچی میں سگ گزیدگی کے واقعات میں ہوش ربا اضافہ ہوگیا، آوارہ کتوں نے 3 سال میں 27 ہزار شہریوں کو بھنبھوڑ ڈالا۔

کتا مار مہم کے اذیت ناک طریقے کے خلاف پہلے سول سوسائٹی نے احتجاج کیا پھر معاملہ عدالت پہنچ گیا۔

شہری حکومت کے تحت آوارہ کتوں کو ٹھکانے لگانے کی مہم 2018 سے غیرفعال ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.