جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

ق لیگ عوام کی ترجمان جماعت ہے، چوہدری شجاعت

سابق وزیراعظم چوہدری شجاعت حسین نے کہا ہے کہ پاکستان مسلم لیگ (ق) عوام کی ترجمان جماعت ہے۔لاہور میں پارٹی اجلاس سے خطاب میں حکمران اتحاد میں شامل مسلم لیگ (ق) کے سربراہ نے کہا کہ ہر فورم پر عوامی مسائل کو اجاگر کرنا ان کی ذمہ داری ہے۔…

کورونا میں اضافہ، سعودی عرب نے سفری پابندیوں کے خاتمے کی تاریخ میں توسیع کردی

سعوی عرب میں کورونا وائرس کے کیسز میں مسلسل اضافے کے پیش نظر ایئرپورٹس، بندرگاہوں اور زمینی سرحدی چوکیوں سے آمد و رفت کے حوالے سے مکمل سفری پابندیوں کے خاتمے کی تاریخ میں 17 مئی تک توسیع کردی گئی ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق وزارت داخلہ نے…

ملتان : گھر میں آگ لگنے سے ڈاکٹر کی ہلاکت کے کیس میں نیا موڑ آگیا

ملتان کے علاقے سخی سلطان کالونی میں گھر کے کمرے میں آگ لگنے سے ڈاکٹر کی ہلاکت کے معاملے میں نیا موڑ آگیا، پولیس نے نئے زاویے سے تفتیش شروع کردی ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ جاں بحق شخص کی شناخت ڈاکٹر سلیم کے نام سے ہوئی ہے۔ملتان میں گھر کے…

میری بہن بختاور کی شادی طویل عرصے بعد آنے والی خوشیوں کا لمحہ ہے، بلاول بھٹو

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ میری بہن بختاور کی شادی طویل عرصے بعد آنے والی خوشیوں کا لمحہ ہے۔ایک بیان میں بلاول بھٹو زرداری نے محمود چوہدری کے ساتھ اپنی بہن بختاور بھٹو کے  نکاح کے بندھن میں بندھنے کے…

اسلامی بینکاری کو مکمل غلط کہنا درست نہیں مزید اصلاحات کی ضرورت ہے

کراچی (رپورٹ :قاضی جاوید)اسلامی بینکاری کتنی اسلامی ہے؟ کے جواب میں مفتی منیب الرحمن نے کہا کہ کام ابھی جاری ہے لیکن مکمل غلط نہیں کہاجاسکتا ہے ہماری کوشش تو یہی ہے کہ چھوٹے چھوٹے کاموں میں الجھنے کے بجائے پورے نظام کی اصلاح کے لیے عملی…

اشتہار

The post اشتہار appeared first on Urdu News - Today News - Daily Jasarat News. بشکریہ جسارت;} a {display:none;}

القرآن

(پس اے رجوع کرنے والو) اللہ ہی کو پکارو اپنے دین کو اْس کے لیے خالص کر کے، خواہ تمہارا یہ فعل کافروں کو کتنا ہی ناگوار ہو ،وہ بلند درجوں والا، مالک عرش ہے اپنے بندوں میں سے جس پر چاہتا ہے اپنے حکم سے روح نازل کر دیتا ہے تاکہ وہ ملاقات کے…

کراچی پیکیج کی راہ میں سندھ حکومت رکاوٹ ہے، شبلی فراز

وفاقی وزیر اطلاعات سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ کراچی پیکیج کی راہ میں سندھ حکومت روڑے اٹکا رہی ہے۔گورنر ہاؤس کراچی میں میڈیا سے گفتگو میں شبلی فراز نے کہاکہ سندھ حکومت نے روشنیوں کے شہر کو کھنڈرات میں تبدیل کردیا ہے۔انہوں نے کہاکہ…

پنجاب بھر میں بلدیاتی الیکشن لڑیں گے، پرویز الہٰی

اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہٰی نے کہا ہے کہ اُن کی جماعت مسلم لیگ (ق) پنجاب بھر سے بلدیاتی الیکشن لڑے گی۔چوہدری برادران کی زیر صدارت پارٹی کے تنظیمی اجلاس سے خطاب میں چوہدری پرویز الہٰی نے کہا کہ ہماری طرف سے خدمت کا جذبہ رکھنے…

ملک میں ایک تولہ سونے کی قیمت میں 500 روپے کا اضافہ

ملک میں ایک تولہ سونے کی قیمت میں 500 روپے کا اضافہ ہوگیا۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق پانچ سو روپے اضافے کے بعد ایک تولہ سونے کی قدر ایک لاکھ 13 ہزار 450 روپے ہے۔ صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کی قیمت 429 روپے…

قطر:آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ اورامیر قطر شیخ تمیم بن حماد الثانی ملاقات کے دوران محو گفتگو ہیں

The post قطر:آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ اورامیر قطر شیخ تمیم بن حماد الثانی ملاقات کے دوران محو گفتگو ہیں appeared first on Urdu News - Today News - Daily Jasarat News. بشکریہ جسارت;} a {display:none;}

بڑے بڑے ڈاکوؤں پر ہاتھ ڈالنا تبدیلی ہے، وزیراعظم عمران خان

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ لوگ پوچھتے ہیں کہاں ہے تبدیلی؟، یہ ہے تبدیلی، بڑے بڑے ڈاکوؤں پر ہاتھ ڈالنا تبدیلی ہے۔ساہیوال میں تقریب سے خطاب میں عمران خان نے سابق وزیراعظم نواز شریف کو بھگوڑا قرار دیدیا اور کہا کہ وہ لندن میں بیٹھ کر…

ن لیگی ارکان پر اسپیکر قومی اسمبلی برہم، احسن اقبال سے تلخ جملوں کا تبادلہ

قومی اسمبلی اجلاس کے دوران سابق وزیر داخلہ احسن اقبال اور اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ ہوا ہے۔ن لیگ کے ارکان وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی بابر اعوان کے ایوان میں جواب پر نشستوں پر کھڑے ہوگئے۔ایوان میں…