جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

بشیر ہالیپوٹو کا انتقال، سندھ اسمبلی کا اجلاس ملتوی

سندھ اسمبلی کا اجلاس اسپیکر آغا سراج درانی کی صدارت میں شروع ہوا مگر ایک رکن اسمبلی کے انتقال کی وجہ سے دعا کے بعد اجلاس کل تک ملتوی کردیا گیا۔صوبائی اسمبلی کا اجلاس اسپیکر آغا سراج درانی کی صدارت میں شروع ہوا تو اجلاس میں مرحوم رکن…

ن لیگ کی اسٹیٹ بینک سے متعلق حکومتی بل کی شدید مذمت

مسلم لیگ نون کی جانب سے اسٹیٹ بینک سے متعلق حکومتی بل کی شدید مذمت کی گئی ہے، سابق وزیراعظم نواز شریف اور مسلم لیگ نون کی نائب صدر مریم نواز کے ترجمان محمد زبیر کا کہنا ہے کہ اس بل کے تحت اسٹیٹ بینک ملکی معیشت سے متعلق ہر معلومات آئی ایم…

عثمان بزدار نے عوامی شکایات پر SDO کو معطل کر دیا

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی جانب سے ایس ڈی او لوکل گورنمنٹ وسیم الدین کو معطل کر دیا گیا ہے۔سردار عثمان بزدار نے شیخوپورہ کا دورہ کیا، اس دوران وزیر اعلیٰ پنجاب نے  عوامی شکایات پر ایس ڈی او لوکل گورنمنٹ وسیم الدین کو معطل کر…

پی ڈی ایم ٹائیں ٹائیں فش ہوگئی ہے، وزیر داخلہ شیخ رشید

وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ پی ڈی ایم ٹائیں ٹائیں فش ہوگئی ہے، مولانا فضل الرحمان کی سیاست ہوا میں لٹک رہی ہے۔ وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس میں کہا کہ یہ 26 مارچ کو بے نقاب ہوجائیں گے، دیکھتے ہیں…

آرمی چیف سے برطانوی اسٹریٹجک کمانڈ کے کمانڈر کی ملاقات

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے برطانوی اسٹریٹجک کمانڈ کے کمانڈر سے ملاقات کی ہے۔پاکستانی فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق ملاقات کے دوران پیشہ ورانہ اور باہمی دلچسپی کے امور اور  علاقائی سلامتی کے امور پر تبادلہ خیال…

نیب حکومت مخالف قوتوں کیلئے لٹکتی تلوار ہے، عبدالغفور حیدری

جے یو آئی ف کے رہنما عبدالغفور حیدری کا کہنا ہے کہ نیب حکومت مخالف قوتوں کے لیے ایک لٹکتی تلوار ہے، ہم نیب کے یکطرفہ اقدامات کو مسترد کرتے ہیں، نیب کا ادارہ سرے سے ہی موجود نہیں ہونا چاہیے۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے جے یو آئی ف…

سپریم کورٹ نے سرینا عیسیٰ پر نوٹس دیا تو جواب دوں گا، فواد چوہدری

وفاقی وزیر سائنس اور ٹیکنالوجی فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ سپریم کورٹ میں کوئی سنجیدہ درخواست نہیں آئی ہے، سپریم کورٹ نے سرینا عیسیٰ پر نوٹس دیا تو جواب دوں گا۔ وفاقی وزیر سائنس اور ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے پاکستان انجینئرنگ کونسل…

سیکرٹری نیشنل ہیلتھ سروسز نے ویکسین کی قیمتوں پر جواب لکھ دیا

سیکرٹری نیشنل ہیلتھ سروسز نے ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل پاکستان کی وائس چیئرمین جسٹس ریٹائرڈ ناصرہ اقبال کو ویکسین کی قیمتوں پر خط لکھ دیا۔سیکرٹری نیشنل ہیلتھ سروسز نے خط میں کہا کہ پاکستان کورونا سےنمٹنے کے لئے تمام ممکنہ اقدامات کر رہا ہے،…

نہر سوئز میں ٹریفک جام: ’الیکٹریشن کی غلطی یا سب ایک ساتھ فون چارج کر رہے تھے؟‘

نہر سوئز میں دیو ہیکل بحری جہاز پھنس گیا: ’الیکٹریشن کی غلطی یا سب ایک ساتھ فون چارج کر رہے تھے؟‘29 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہCourtesy Vesselfinder.comآپ نے سڑکوں پر ٹریفک جام کا تو سنا ہوگا یا ان کا تجربہ کیا ہوگا، لیکن کیا آپ کبھی مال بردار…

چیف منسٹر بلوچستان گولڈ کپ: پنجاب، پاکستان آرمی، واپڈا اپنے اپنے میچز میں کامیاب

آل پاکستان چیف منسٹر بلوچستان گولڈ کپ ہاکی ٹورنامنٹ کے دوسرے روز پنجاب، پاکستان آرمی اور واپڈا نے اپنے اپنے میچز جیت لیے۔ کوئٹہ میں آل پاکستان چیف منسٹر بلوچستان گولڈ کپ ہاکی ٹورنامنٹ جاری ہے جہاں دوسرے روز بھی دلچسپ مقابلے ہوئے۔ ایونٹ…

ڈی آئی خان میں آف روڈ جیب ریلی کا ٹریک تیار، ایونٹ کے لیے ڈرائیور پرجوش

خیبرپختونخوا کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان میں آف روڈ جیب ریلی کا ٹریک بنادیا گیا۔ یہ منفرد ٹریک تقریباً 117 کلومیٹر طویل ہے، تاہم ایونٹ کے لیے ڈرائیورز بھی پرجوش ہیں۔ ڈرائیورز ایک دوسرے پر سبقت لے جانے کے لیے اونچے نیچے ریتیلے ٹیلوں اور…

پاکستان ٹیم کا دوسرا انٹرا اسکواڈ میچ بابر اعظم کی ٹیم گرین نے جیت لیا

دورہ جنوبی افریقہ کے سلسلے میں تیاریوں کے لیے پاکستانی اسکواڈ کا دوسرا انٹرا اسکواڈ میچ ہوا، جس میں بابراعظم کی ٹیم گرین نے سرفراز احمد کی ٹیم وائٹ کو 2 رنز سے شکست دے دی۔قذافی اسٹیڈیم لاہور میں ٹیم گرین نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرتے…

ہائی لینڈرز کی کامیابی کا تسلسل برقرار، محسن گیلانی اور ایف سے کراچی بھی کامیاب

کراچی میں جاری تیرہویں قومی ویمن فٹبال چیمپئن شپ میں ہائی لینڈرز فٹبال کلب نے مسلسل چوتھی کامیابی حاصل کرکے ’گروپ ڈی‘ میں پہلی پوزیشن یقینی بنالی، ایف سی کراچی اور محسن گیلانی کلب نے بھی اپنا آخری گروپ میچ جیت لیا۔تیرہویں قومی ویمن فٹبال…

تعلیمی ادارے کھلے رکھیں یا پھر بند کردیے جائیں؟ فیصلہ آج

ملک میں تعلیمی ادارے کھلے رکھیں یا پھر بند کردیے جائیں؟ فیصلہ آج نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر (این سی او سی) کے اجلاس میں ہوگا۔ اسلام آباد میں منعقد اجلاس میں وفاقی اور تمام صوبوں کے وزرائے تعلیم و صحت شرکت کریں گے۔ وفاقی وزیر تعلیم…

شاعرانقلاب حبیب جالب کی93 ویں سالگرہ

غربت کی کوکھ سے جنم لینے والے عظیم انقلابی شاعر حبیب جالب کی93 ویں سالگرہ آج منائی جارہی ہے۔ حبیب جالب نے نامساعد حالات میں بھی عوام کیلئے آواز اٹھائی اور انکی نمائندگی کا حق ادا کر دیا۔ان کی آنکھ نے جو دیکھا اور دل نے جو محسوس کیا اس…

امریکا :شمسی توانائی سے چلنے والی ماحول دوست کشتی

امریکا سے تعلق رکھنے والے ایک ڈیزائنر نے شمسی توانائی سے چلنے والی ماحول دوست کشتی کا ڈیزائن تیار کر لیا ہے۔ یہ کشتی شمسی توانائی اور ہوا کے ذریعے چلے گی جبکہ کشتی میں 262 فٹ لمبے کاربن فائبر سیل لگیں گے۔ کشتی میں 12 بیڈ رومز اور عملے کے…

خیبرپختونخوا: بارشوں سے درجنوں مکانات تباہ، ایک خاتون جاں بحق

خیبرپختونخوا میں بارشوں کے دوران حادثات میں ایک خاتون جاں بحق اور 6 افراد زخمی ہوگئے جبکہ درجنوں گھروں کو بھی نقصان پہنچا ہے۔پشاور میں گل بہار کے مقام پربی آر ٹی اسٹیشن کے انڈر پاس کی چھت سےبارش کا پانی ٹپکنے لگا جبکہ بارش سے چارسدہ،…