ٹیم میں تبدیلی پچ دیکھ کر کرینگے،مصباح الحق
راولپنڈی(نمائندہ خصوصی) قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈکوچ مصباح الحق نے جنوبی افریقا کیخلاف دوسرے ٹیسٹ میں ٹیم میں تبدیلیوں کا عندیہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ کراچی ٹیسٹ میں ٹیم نے مشکل صورتحال سے فائٹ کیا لیکن پچ کو دیکھتے ہوئے اگر ضرورت پڑی تو…
ایم ایس یونائٹیڈ نے ماسٹر ٹی ٹوئنٹی کرکٹ لیگ جیت لی
کراچی (اسٹاف رپورٹر)ماسٹر کرکٹ کلب زیراہتمام منعقد کر دہ ماسٹر سی ٹی 20 کلر کٹ کرکٹ لیگ میں گزشتہ روز ایم ایس یونائیٹڈ نے آر ایل سی اے گرائونڈ پر کھیلے گے فا ئنل میں رنگو ن والا کو 4 وکٹوں سے شکست دے کر ٹورنامنٹ کو جیتنے کا اعزاز حاصل…
راولپنڈی ٹیسٹ کھلاڑیوں کی پریکٹس سیکورٹی سخت
راولپنڈی (سید وزیر علی قادری) پاکستان اور جنوبی افریقا کی کرکٹ ٹیموں نے دوسرے ٹیسٹ میچ جو 4 فروری سے شروع ہوگا کے لیے تیاریاں شروع کردیں، گزشتہ روز دونوں ٹیمیں راولپنڈی پہنچ گئیں، پیر کے روز پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں پاکستان کرکٹ ٹیم نے…
راجیش کھنہ کے خلاف الیکشن لڑنے پر ان سے معافی مانگنا چاہتا تھا، شتروگن سنہا
بشکریہ جنگ;} a {display:none;}
سول ایوی ایشن حکام جعلی لائسنس بنانے کیلیے فرنٹ مین کے ذریعے پیسے لیا کرتے تھے، ایف آئی اے
سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے) کے اعلیٰ حکام پائلٹ کا جعلی لائسنس بنانے کے لیے فرنٹ مین کے ذریعے پیسے لیا کرتے تھے۔ ایف آئی اے کی تحقیقات میں انکشاف سامنے آگیا۔ پی آئی اے پائلٹس کے جعلی لائسنس کیس میں ایف آئی اے نے سول ایوی ایشن کے…
پی ایس ایل 6: تماشائیوں سے متعلق فیصلہ رواں ہفتے متوقع
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے چھٹے ایڈیشن میں تماشائیوں کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت ہوگی یا نہیں؟ فیصلہ رواں ہفتے ہوجائے گا۔ نیشنل کمانڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کی جانب سے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی درخواست پر جواب جمعرات کو دیا…
جنوبی افریقا کا ٹی 20 اسکواڈ بدھ کو لاہور پہنچے گا
پاکستان سے ٹی ٹوئنٹی سیریز کھیلنے کے لیے ٹیم جنوبی افریقا کے اسکواڈ میں شامل کھلاڑی بدھ کو لاہور پہنچیں گے، تین میچز کی سیریز 11 فروری سے شروع ہوگی۔ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ میں شامل جنوبی افریقا کے کھلاڑی بدھ کو کمرشل فلائٹ سے لاہور پہنچیں گے،…
وزیر اعظم نے سینیٹ الیکشن میں ق لیگ کے امیدوار کی منظوری دے دی
بشکریہ جنگ;} a {display:none;}
کراچی: بوٹ بیس میں فائرنگ، نوجوان لڑکا اور لڑکی قتل
کراچی کے علاقے بوٹ بیسن کی قریبی گلی میں فائرنگ کرکے نوجوان لڑکے اور لڑکی کو قتل کردیا گیا ۔پولیس حکام کے مطابق موقع سے 30 بور پستول کے 5 خول ملے ہیں، ایسا لگتا ہے کہ لڑکے اور لڑکی کو ٹارگٹ کرکے قتل کیا گیا ہے۔پولیس کے مطابق مقتول لڑکا…
قومی اسمبلی اجلاس میں اپوزیشن کی ہنگامہ آرائی، ایجنڈے کی کاپیاں پھاڑ دیں
قومی اسمبلی کے اجلاس میں حکومت نے سی پیک اتھارٹی کے بل کو اپوزیشن کی شدید مخالفت اور نعرے بازی کے باوجود منظور کروا لیا۔ وزیر پارلیمانی امور بابر اعوان نے ایوان میں بل پیش کیا۔ اپوزیشن نے اسپیکر سے بات کرنے کی اجازت طلب کی تو اسپیکر نے…
شمالی وزیرستان: بھابھی اور ایک شخص کو قتل کرنے والا دیور گرفتار
بشکریہ جنگ;} a {display:none;}
سعید اجمل نے فواد عالم سے متعلق کیا کہا؟
دوسری طرف اسلام آباد یونائیٹڈ کے کپتان شاداب خان نے کہا کہ فینز کرکٹ کو بہت سپورٹ کرتے ہیں، تماشائیوں کا اسٹیڈیم میں ہونا ضروری ہے لیکن فیصلہ حکومت نے کرنا ہے۔بشکریہ جنگ;} a {display:none;}
امارات میں آج 2730 نئے کورونا مریضوں کی تشخیص، 9 کا انتقال، وزارت صحت
متحدہ عرب امارات کی وزارت صحت نے یکم فروری تک کورونا وائرس کی صورتحال سے متعلق بیان میں کہا ہے کہ امارات میں 24 گھنٹوں میں 1 لاکھ 27 ہزار 572 کورونا ٹیسٹ کئے گئے۔ عرب میڈیا کے مطابق وزارت صحت نے بتایا کہ متحدہ عرب امارات میں 24 گھنٹوں…
سیکورٹی فورسز کا پاک افغان بارڈر کے قریب لوئر دیر میں آپریشن، آئی ایس پی آر
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ سیکورٹی فورسز نے پاک افغان بارڈر کے قریب لوئر دیر میں آپریشن کیا، آپریشن کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں 3 دہشت گرد مارے گئے۔ آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ آپریشن دہشت گردوں کی…
بریڈ فورڈ میں ویکسین کیلئے مسلم کمیونٹی کی متاثر کن شرح حیرت انگیز ہے، بورس جانسن
برطانوی وزیراعظم بورس جانسن نے ویسٹ یارکشائر کا دورہ کیا، انھوں نے اس موقع پر کووڈ 19 ویکسین سے متعلق بریڈ فورڈ کےعوام کے کردار پر اظہار تشکر کیا۔بورس جانسن نے مزید کہا کہ امید ہے وائرس کی شرح کم ہوگی، لوگ گرما کی تعطیلات سے لطف اندوز…
راولپنڈی: پاکستان اور جنوبی افریقا کی ٹیموں کی بھرپور پریکٹس
ٹیسٹ میچ کے لیے راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں دونوں ٹیموں نے پہلا پریکٹس سیشن کیا، الگ الگ نیٹس پر کھلاڑیوں نے بولنگ اور بیٹنگ کی پریکٹس کی، کھلاڑیوں کو فیلڈنگ ڈرلز بھی کروائی گئیں۔ٹیموں کی پریکٹس کے لیے اسٹیڈئیم آمد و رفت کے موقع پر…
آئرلینڈ: مسافروں کو جعلی منفی کوویڈ سرٹیفکیٹ فروخت کرنے کا انکشاف
ڈبلن سے سرکاری میڈیا کے مطابق جعلی کوویڈ دستاویزات میں آئرش جرائم پیشہ گروہ ملوث ہے۔ سرکاری میڈیا نے مزید بتایا کہ مسافروں کے جعلی کوویڈ سرٹیفکیٹ کے بہت سے کیسز سامنے آچکے ہیں۔ سرکاری میڈیا کے مطابق ایک شخص 100 پاؤنڈ میں جعلی کوویڈ منفی…
اماراتی خلائی سیارہ 9 فروری کو مریخ کے مدار میں داخل ہوگا
نیوز ایجنسی نے مزید بتایا کہ خلائی سیارے کے کامیابی سے مریخ کے مدار میں داخل ہونے کے امکانات 50 فیصد ہیں۔ خلائی سیارہ امریکا کی یونیورسٹی آف کولوراڈو، بولڈر کے تعاون سے تیار کیا گیا۔ خلائی سیارے’امید‘ کو جاپان کے فضائی مرکز کے ذریعے خلاء…