جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

بینک نے غلطی سے صارف کے اکاؤنٹ میں 50 ارب ڈالر ڈال دیے

امریکی ریاست لوزیانا کے رہائشی رئیل اسٹیٹ ایجنٹ ڈیرن جیمز اور ان کی اہلیہ کو موبائل پر بینک اکاؤنٹ کا پیغام موصول ہوا کہ ان کے اکاؤنٹ میں 50 ارب ڈالر کی رقم منتقل ہوئی ہے جس پر وہ حیران رہ گئے۔ ڈیرن جیمز نے فوری طور پر اپنے بینک کو کال…

خوشی ہے میں اولمپئین کہلواؤں گا، ویٹ لفٹر طلحہ طالب

ٹوکیو اولمپکس میں پاکستان کی نمائندگی کرنے والے ویٹ لفٹر طلحہ طالب کا کہنا ہے کہ خوشی ہے میں اولمپئین کہلواؤں گا اور میڈل کے لیے فائٹ کروں گا۔اولمپکس میں پاکستان کی نمائندگی کرنے والے ویٹ لفٹر طلحہ طالب نے جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے…

دو براعظموں کے درمیان اکیلے سفر کرنے والی خاتون پائلٹ کی پراسرار موت

ایمی جانسن: دو براعظموں کے درمیان اکیلے سفر کرنے والی پائلٹ کی موت جو آج بھی ایک معمہ ہے49 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہPA Media،تصویر کا کیپشنایمی جانسن نے اکیلے برطانیہ سے آسٹریلیا تک اپنے طیارے میں سفر کیا اور شہرت کی بلندیوں کو چھوااُس روز…

ایل پی جی فی کلو 18 روپے 83 پیسے مہنگی

ایل پی جی فی کلو 18 روپے 83 پیسے مہنگی ہوگئی، اس حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔قیمت بڑھنے کے بعد ایل پی جی فی کلو 160 روپے 13 پیسے کی ہوگئی۔ جون میں ایل پی جی کی فی کلو قیمت 141 روپے 28 پیسے تھی۔ ایل پی جی کا گھریلو سلنڈر 222 روپے 28…

تائیوان: جوڈو کی تربیت کے دوران 27 بار زمین پر پٹخے جانے والے بچے کی موت

تائیوان: جوڈو کی تربیت کے دوران 27 بار زمین پر پٹخے جانے والے بچے کی موتایک گھنٹہ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشنجوڈو کلاس کی فائل فوٹوتائیوان میں جوڈو کی کلاس کے دوران اپنے سے بڑے بچے اور پھر کوچ کی جانب سے کل ستائیس بار…

پاکستان بتدریج اسرائیل سے تعلقات کی طرف بڑھ رہا ہے، اسرائیلی اخبار

اسرائیل سے شائع ہونے والے اخبار Haaretz نے خیال ظاہر کیا ہے کہ پاکستان آہستہ آہستہ اسرائیل کے ساتھ تعلقات کی طرف بڑھ رہا ہے۔اخبار کے مطابق پاکستان کے اسرائیل کو تسلیم کرنے یا نہ کرنے کا فیصلہ افغان طالبان کریں گے۔دوسری جانب اسرائیل نے…

جرمنی نے افغانستان سے فوجیوں کا انخلا مکمل کر لیا

جرمنی نے افغانستان سے تقریباً دو دہائیوں کے بعد فوجیوں کا انخلا مکمل کر لیا۔جرمن وزیر دفاع کا کہنا ہے کہ ہمارے آخری فوجیوں نے بھی افغانستان چھوڑ دیا اور اب وہ اپنے گھر کی جانب گامزن ہیں۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق گزشتہ برسوں کے دوران جرمنی…

مودی سرکار کورونا سے اموات کی تعداد چھپا رہی ہے،عالمی ماہرین صحت

عالمی ماہرین صحت نے دعویٰ کیا ہے کہ بھارت میں مودی حکومت کورونا وائرس سے مرنے والوں کی تعداد اور ڈیلٹا قسم کی سنگینی کو چھپا رہی ہے۔عالمی ماہرین صحت کے مطابق بھارت میں کورونا سے 4 لاکھ نہیں 20 لاکھ افراد کی موت ہوئی۔بھارت میں کورونا سے…

اسرائیل نے ابوظبی میں سفارتخانہ کھول لیا

اسرائیل نے خلیج میں اپنا پہلا سفارت خانہ ابوظبی میں کھول لیا۔ متحدہ عرب امارات اور اسرائیل کے درمیان معاشی اور تجارتی معاہدے بھی طے پا گئے۔ابوظبی میں موجود اسرائیل کے وزیر خارجہ نے اس موقع پر کہا کہ یہ تاریخی لمحہ ہے،مشرق وسطیٰ ہمارا گھر…

کینیڈا میں شدید گرمی کے باعث درجنوں افراد ہلاک، جسٹن ٹروڈو کا اظہار افسوس

کینیڈا اور امریکہ میں گرمی کے نئے ریکارڈ: درجنوں ہلاکتیں، واشنگٹن میں بھی لوڈ شیڈنگایک گھنٹہ قبل،تصویر کا ذریعہReuters،تصویر کا کیپشنمغربی کینیڈا اور امریکی بحر الکاہل کے شمال مغرب میں درجہ حرارت ریکارڈ سطح تک پہنچ گئے ہیںکیا آپ نے کبھی یہ…

وزیراعظم آج بجٹ اجلاس سے خطاب کریں گے

وزیراعظم عمران خان آج قومی اسمبلی میں بجٹ اجلاس سے خطاب کریں گے۔ وزیراعظم کے خطاب کے لیے حکومت نے حکمت عملی طے کر لی۔وزیر اعظم کی تقریر سے پہلے اپوزیشن سے معاملات طے کیے جائیں گے۔ اپوزیشن سے وزیر اعظم کی تقریر میں رکاوٹ نہ ڈالنے کی بات…

مقبوضہ کشمیر میں بچوں کیخلاف پیلٹ گن استعمال نہ کریں، اقوام متحدہ

اقوام متحدہ نے بھارت سے مقبوضہ کشمیر میں بچوں کے خلاف پیلٹ گن کا استعمال روکنے کا مطالبہ کردیا۔سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے ’بچوں اور مسلح تصادم‘ سے متعلق رپورٹ میں کہا کہ مقبوضہ کشمیر میں بچوں کی گرفتاری، تشدد اور اسکولوں کے فوجی…

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری

وزارت خزانہ نے آئندہ 15دن کے پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا ہے۔اس حوالے سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول پر 2 روپے فی لیٹر اضافہ کیا ہے، جس کے بعد نئی قیمت 112 روپے 69 پیسے مقرر کی گئی ہے۔اعلامیے کے مطابق ہائی اسپیڈ…

بلاول بھٹو اور شاہ محمود قریشی سوشل میڈیا پر آمنے سامنے آگئے

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی حس مزاح پر تبصرہ کردیا۔بلاول بھٹو زرداری اور شاہ محمود قریشی کی لفظی جنگ قومی اسمبلی سے نکل کر سوشل میڈیا تک پہنچ گئی ہے۔پی پی چیئرمین اور وزیر…

نیب کی 12 بجلی گھروں کو ادائیگی کیلئے کلیئرنس

قومی احتساب بیورو (نیب) نے 12 بجلی گھروں کو بقایاجات کی ادائیگی کے لیے کلیئرنس دے دی۔نیب ذرائع کے مطابق نیب نے معاہدے کے تحت ادائیگیوں کے لیے وزارت توانائی کو خط لکھ دیا ہے۔ذرائع کے مطابق حکومت اور آئی پی پیز کے درمیان معاہدے کے تحت…

وفاقی حکومت نے ملکی معیشت تباہ کردی، سہیل انور سیال

صوبائی وزیر سہیل انور سیال نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت نے ملک کی معیشت کو تباہ کردیا، کسان کو مہنگے داموں بیج خریدنا پڑے گا۔کراچی میں پریس کانفرنس کے دوران سہیل انور سیال نے کہا کہ غریب کسانوں کے پاس بیج موجود نہیں ہیں۔انہوں نے کہا کہ سندھ…