کپاس ہماری معیشت میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتی ہے، وزیر خارجہ
ان خیالات کا اظہار انھوں نے کاٹن سے متعلق کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ بدقسمتی سے کپاس کے حوالے سے بحرانی کیفیت کا شکار ہیں۔انھوں نے کہا کہ کپاس کا کوالٹی بیج دستیاب نہیں ہے، ٹیکسٹائل انڈسٹری بحران سے نکل…
پشاور: خیبر ٹیچنگ اسپتال کے 800 ملازمین کی خدمات محکمہ صحت کے سپرد کرنے کا فیصلہ
پشاور کے خیبرٹیچنگ اسپتال کے 800 ملازمین کی خدمات محکمہ صحت کے سپرد کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، ملازمین کی خدمات واپس محکمہ صحت کو دینے کا فیصلہ اسپتال کے بورڈ آف گورنرز نے کیا۔پشاور کے خیبر ٹیچنگ اسپتال کے مراسلے کے مطابق اسپتال کے 800…
ملک میں سونے کی قیمت میں کمی کا سلسلہ برقرار
ملک میں سونے کی قیمت میں کمی کا سلسلہ بدھ کو بھی جاری رہا، ایک تولہ سونے کی قیمت 200 روپے کم ہوئی۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 200 روپے کمی کے بعد ملک میں ایک تولہ سونے کی قدر ایک لاکھ 12 ہزار 650 روپے ہوگئی ہے۔صرافہ…
عام کتے کو نسلی کتا بناکر بیچنے پر خریدار نے مقدمہ کردیا
بشکریہ جنگ;} a {display:none;}
آئرلینڈ: 70 سال سے زائد عمر کے افراد کو فائزربائن ٹیک اور موڈرنا ویکسین لگائی جائیگی
آئرلینڈ کی ہیلتھ سروس ایگزیکٹو (ایچ ایس ای) نے 70 سال سے زائد عمر کے افراد کو ایسٹرا زینکا ویکسین نہ لگانےکامشورہ دیا ہے۔ ڈبلن سے سرکاری میڈیا کے مطابق 70 سال سے زائد عمر کے افراد کو فائزر بائن ٹیک اور موڈرنا ویکسین لگائی جائیگی۔ سرکاری…
کراچی میں ڈیفنس خیابان بخاری کے لیڈیز بوتیک سے تقریباً ڈیڑھ کروڑ روپے کے ملبوسات کی چوری
کراچی میں ڈیفنس خیابان بخاری کے لیڈیز بوتیک سے تقریباً ڈیڑھ کروڑ روپے کے ملبوسات چوری کرلیے گئے، ملزمان نے بوتیک سے ڈیڑھ کروڑ روپے کے سو جوڑے چوری کیے۔ واردات کی سی سی ٹی وی فوٹیج جیونیوز نے حاصل کرلی۔دو ملزمان نے یکم فروری کو رات گئے…
ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ کے قومی کھلاڑیوں نے بائیو سیکیورببل جوائن کرلیا
جنوبی افریقہ کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے اسکواڈ کے قومی کھلاڑیوں نے بائیو سیکیور ببل جوائن کرلیا۔حیدرعلی، حسین طلعت، افتخار احمد، خوشدل شاہ، محمد حسنین نے بھی سیکیورببل میں رپورٹ کردی۔عثمان قادر، ظفر گوہر اور زاہد محمود نے بھی بائیو…
کراچی: انسداد دہشتگردی عدالت نے علی وزیر کی ضمانت مسترد کردی
انسداد دہشت گردی عدالت (اے ٹی سی) نے پشتون تحفظ موومنٹ (پی ٹی ایم) رہنما اور رکن قومی اسمبلی علی وزیر کی درخواست ضمانت مسترد کردی۔انسداد دہشتگردی عدالت نے دیگر پانچ ملزمان کو ضمانت پر رہا کردیا، نور اللّٰہ ترین اور شیر محمد سمیت دیگر کی…
زیادہ ٹرین حادثات ٹریک پار کرنے اور ٹک ٹاک وڈیو بنانے سے ہورہے ہیں، ماہرین
رپورٹ/اعجاز احمدسیفٹی ماہرین کا کہنا ہے کہ سب سے زیادہ ٹرین حادثات غیر قانونی طور پر ٹریک پار کرنے یعنی ٹریس پاسنگ سے ہوتے ہیں۔ البتہ آج کل ٹک ٹاک وڈیو بنانے کے باعث بھی حادثات ہورہے ہیں۔ تاہم یورپی ریلوے ایجنسی نے ریل کے سفر کو ہوائی…
کوئٹہ قومی شاہرہ پر فائرنگ، خاتون سمیت 2 افراد قتل
کوئٹہ قومی شاہراہ پر فائرنگ کا واقعہ پیش آیا جس میں خاتون سمیت 2 افراد جاں بحق ہوگئے۔ لیویز کے مطابق دونوں افراد کو گاڑی سے اتار کر فائرنگ کر کے قتل کیا گیا، جبکہ ملزمان فرار ہوگئے۔بشکریہ جنگ;} a {display:none;}
تحریک عدم اعتماد پیش ہوئی تو 10 سے 12 ووٹ کی برتری مل سکتی ہے، فیصل کریم کنڈی
بشکریہ جنگ;} a {display:none;}
حکومت چاہتی ہے سینیٹ انتخابات اوپن بیلٹ پر ہوں، بابر اعوان
بشکریہ جنگ;} a {display:none;}
یارکشائر میں جنوبی افریقہ والے نئے قسم کے کورونا کیسز کی تصدیق
یارکشائر میں جنوبی افریقہ والے نئے قسم کےکورونا کیسز کی تصدیق ہوئی ہے۔ بریڈفورڈ سے مقامی میڈیا کے مطابق سکابرا کے علاقے میں نئے کورونا کے دو کیسز سامنے آئے ہیں۔نئے وائرس کے کیسز بین الاقوامی سفر سے واپس برطانیہ آنے والوں سے منسلک ہیں۔…
وفاقی حکومت نے اب تک کا سب سے بڑا ہیلتھ کیئر منصوبہ بنایا، اسد عمر
بشکریہ جنگ;} a {display:none;}
بلوچستان میں کورونا کیسز میں نمایاں کمی، صرف 4 مریضوں کی تشخیص
بلوچستان میں کورونا کیسز کی شرح میں نمایاں کمی ہوئی ہے۔ 24 گھنٹوں کے دوران صوبے سے صرف چار نئے مریض سامنے آئے، جبکہ کورونا میں مبتلا 20 مریض صحت یاب ہوگئے۔ صوبے میں کورونا کے ایکٹیو مریضوں کی تعداد 108 رہ گئی۔محکمہ صحت بلوچستان کی رپورٹ…
نواز شریف اور فضل الرحمان کا رابطہ، حکومت مخالف تحریک پر مشاورت
پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان اور نواز شریف کے درمیان ٹیلی فو نک رابطہ ہوا ہے، دونوں رہنماؤں نے حکومت مخالف تحریک سے متعلق مشاورت کی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ نوازشریف نے مولانا فضل الرحمٰن کی طرف سے پیش…
کوئٹہ: کورونا سے بچاؤ کی ویکسین کیلئے 9 مراکز بنادیے گئے
بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں کورونا سے بچاؤ کی ویکسین کے لیے 9 مراکز بنا دیے گئے ہیں۔ کوآرڈینیٹر ای پی آئی ڈاکٹر اسحاق پانیزئی کا کہنا تھا کہ کورونا ویکسی نیشن کے لیے 22,000 صحت اہلکار رجسٹر ہوئے ہیں۔انھوں نے کہا کہ رجسٹرڈ افراد…
آخری ٹی ٹوئنٹی میں پاکستانی ویمنز ٹیم کامیاب، 1-2 سے سیریز جنوبی افریقہ کے نام
پاکستان ویمنز ٹیم نے سیریز کے آخری ٹی ٹوئنٹی میچ میں ڈک ورتھ قانون کے تحت جنوبی افریقہ کو شکست دے کر دورے میں پہلی اور آخری کامیابی حاصل کرلی۔ پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے پاکستانی بلے بازوں نے 6 وکٹوں پر 127 رنز بنائے۔ بارش سے متاثرہ اس میچ…
اعتزاز احسن نے سینیٹ انتخابات کے پیچھے کھیل کے بارے میں بات کی نیوز آئی | 3 فروری 2021
https://www.youtube.com/watch?v=YQZ7T0PyvfA