جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

بلاول کی تجویز کو اجلاس میں زیر غور لایا جائے گا، اے این پی

اے این پی رہنما میاں افتخار اور حید ر خان ہوتی کا کہنا ہے کہ عمران خان کو دی گئی ڈیڈ لائن ختم ہوچکی۔دونوں رہنماؤں نے کہا کہ ان ہاؤس تبدیلی کے لیے نمبرز پورے ہوئے تو بلاول کی تجویز کواجلاس میں زیر غور لایا جائے گا۔دوسری جانب پیپلز پارٹی…

مردم شماری یو این قواعد کے مطابق کی جائے، جماعت اسلامی کی درخواست

جماعت اسلامی نے کراچی کی مردم شماری  یواین  قواعد کے مطابق کرانے کا مطالبہ کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق جماعت اسلامی نے کراچی کی مردم شماری کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کر دی ہے جس میں استدعا کی گئی ہے کہ کراچی کی مردم شماری اقوام متحدہ…

دنیا بھر میں آج کینسر سے بچاؤ کا عالمی دن منایا جارہا ہے

آج (4 فروری) دنیا بھرکی طرح پاکستا ن میں بھی کینسر سے آگاہی کا عالمی دن منایا جا رہا ہے اور اس دن کا مقصد لوگوں کو اس مرض کے خطرات سے آگاہ کرنا اور اس کی روک تھام اور علاج کے بارے میں معلومات فراہم کرنا ہے۔ تفصیلات کے مطابق دنیا بھر میں…

بجلی کے300 یونٹ کا بل کتنا؟ وزیر نے قومی اسمبلی کو بتا دیا

وفاقی وزیر برائے توانائی  نے قومی اسمبلی کو بتایا کہ بجلی کے300 یونٹ ماہانہ استعمال کرنیوالاصارف3957 روپےبل اداکررہاہے۔ وزیر توانائی کی جانب سے تحریری جواب میں کہا گیا ہے کہ اس وقت 300 یونٹ استعمال کرنیوالاصارف سرکاری ٹی وی کی…

بلدیاتی الیکشن کا شیڈول سپریم کورٹ میں جمع

الیکشن کمیشن نے بلدیاتی انتخابات کا شیڈول سپریم کورٹ میں جمع کرادیا۔ شیڈول میں پنجاب، خیبر پختونخوا، کنٹونمنٹ بورڈز میں بلدیاتی انتخابات کی تاریخ دے دی۔ سپریم کورٹ میں جمع کرائے گئے جواب کے مطابق بلدیاتی انتخابات تین مراحل میں انتخابات…

رینجرز اور پولیس کی مشترکہ کارروائی ، مطلوب ملزمان گرفتار

کراچی: شہرقائد میں پاکستان رینجرز سندھ اور پولیس نے انٹیلی جنس معلومات پر مشترکہ کارروائی کی، جس کے نتیجے میں انتہائی مطلوب ڈکیت اور موٹر سائیکل چھیننے والے گروہ کے5ملزمان گرفتار ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق گرفتار ملزمان میں ایازعرف ڈوگر،…

امریکی پابندیاں، ایران نے عالمی عدالت انصاف کا دروازہ کھٹکھٹادیا

امریکی پابندیوں کے خلاف ایران نے عالمی عدالت انصاف کا دروازہ کھٹکھٹا دیا، درخواست قابل سماعت قرار دے دی گئی۔عدالت نے کیس دائرہ اختیار سے باہر ہونے سے متعلق امریکا کی اپیل مسترد کردی۔عالمی عدالت انصاف نے کہا کہ امریکی اقدام سے ایران کی…

پاک جنوبی افریقا دوسرا ٹیسٹ میچ آج سے شروع

راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم آج سے پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان دوسرے ٹیسٹ میچ کی میزبانی کرے گا، میچ صبح 10 بجے شروع ہوگا۔ کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں پاکستان نے دو میچز کی سیریز کا فاتحانہ آغاز کیا تھا۔دوسرے ٹیسٹ میچ میں کراچی ٹیسٹ…

اسٹیل ملز کی حالت زار پر عدالت نے وفاقی وزرا ودیگر کو طلب کرلیا

سپریم کورٹ آف پاکستان میں چیف جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں پاکستان اسٹیل ملازمین کی پروموشن سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی، چیف جسٹس نے پاکستان اسٹیل کی حالت زار کا ذمہ دارانتظامیہ کو قرار دیتے ہوئے وزیرمنصوبہ بندی، وزیرنجکاری  ودیگر کو…

جیل میں شہباز شریف کی طبیعت اچانک خراب، اسپتال منتقل

کوٹ لکھپت جیل میں قید مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف طبیعت اچانک خراب ہوگئی۔ نجی نیوز ٹی وی کے مطابق آج صبح شہباز شریف کی طبیعت خراب ہوگئی، انہیں فوری انمول اسپتال منتقل کیا گیا۔ اسپتال میں شہباز شریف کی میڈیکل چیک اپ کیا جا رہا ہے جب کہ…

عمران خان نے اقوام متحدہ میں کشمیر کا کیس لڑا ہے اور وہ مثالی ہے، شیخ رشید

راولپنڈی: وفاقی وزیر شیخ رشید کا کہنا ہے کہ امید ہے پی ڈی ایم لانگ مارچ اور عدم اعتماد سے آگے نہیں جائے گی جبکہ تحریک چلانے سے حکومتیں نہیں جاتی ہیں اور اس حوالے سے امید کرتا ہوں کہ اپوزیشن عقل کا مظاہرہ کرے گی۔ راولپنڈی میں پریس کانفرنس…

خیبر ٹیچنگ اسپتال سے محکمہ صحت کے درجنوں ملازمین کی واپسی کا فیصلہ

پشاور خیبر ٹیچنگ اسپتال سے محکمہ صحت کے درجنوں ملازمین کو واپس بھیجنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق پشاور خیبر ٹیچنگ اسپتال ڈائریکٹر نے سیکریٹری اور ڈی جی ہیلتھ کو مراسلہ ارسال کردیا۔ مراسلے کے مطابق ڈاکٹرز سمیت دیگر طبی عملہ…

چینی کورونا ویکسین کن افراد کیلیے بہتر نہیں، ڈاکٹر فیصل سلطان نے بتادیا

معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان کا کہنا ہے کہ سائنوفارم ویکسین حاملہ خواتین اور 60 سال سے زائد عمر افراد کیلئے بہتر نہیں۔ وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان نے کہا ہے کہ چینی دواساز کمپنی سائنوفارم کی…

پشاور یونیورسٹی کا مالی بحران – عالمگیر آفریدی

پشاور یونیورسٹی جو نہ صرف خیبر پختون خوا کی قدیم ترین یونیورسٹی ہے بلکہ پچھلی چھے دہائیوں کے دوران صوبے میں اعلیٰ تعلیم کے میدان میں ہمیں جوترقی نظر آتی ہے وہ بھی اسی کی مرہونِ منت ہے۔ آج یہ جس بحران سے گزر رہی ہے اس کے متعلق کچھ عرصہ…

مکی آرتھر اور لاہیرو تھریمانے کورونا کا شکار ہوگئے

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق ہیڈ کوچ مکی آرتھر اور سری لنکا کے بلے باز لاہیرو تھریمانے کورونا وائرس کا شکار ہوگئے۔ غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق پاکستان کے سابقہ اور سری لنکا کے موجودہ ہیڈ کوچ مکی آرتھر اور سری لنکا کے بلے باز لاہیرو…

میانمار میں فوجی بغاوت پر عالمی دباؤ بڑھائیں گے، اقوام متحدہ

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیوگوئٹریس کا کہنا ہے کہ میانمار میں عالمی برادری کو متحرک کرکے فوجی بغاوت پر دباؤ بڑھائیں گے۔ غیرملکی زرائع ابلاغ کے مطابق اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیوگوئٹریس نے میانمار میں فوجی بغاوت کے حوالے سے…

راولپنڈی ٹیسٹ: پاکستان کا ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

پاکستان نے جنوبی آفریقہ کے خلاف راولپنڈی میں کھیلے جانے والے دوسرے اور آخری  ٹیسٹ میچ میں ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ قومی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کا کہنا تھا کہ پاکستان ٹیم میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی اور کوشش کریں گے آغاز…

ملک میں کورونا مریضوں کی تعداد 5 لاکھ 50 ہزار سے متجاوز، مزید 31 اموات

پاکستان میں کورونا وائرس کے مصدقہ مریضوں کی تعداد 5 لاکھ 50 ہزار 540 ہوگئی اور 11,833 مریض انتقال کرگئے جبکہ فعال کیسز32  ہزار889  ہوگئی. The post ملک میں کورونا مریضوں کی تعداد 5 لاکھ 50 ہزار سے متجاوز، مزید 31 اموات appeared first on…

سکھر میں مبینہ پولیس مقابلہ، 2 ملزمان ہلاک

سکھر میں جعفرآباد کے قریب مبینہ پولیس مقابلے میں 2 ملزمان ہلاک ہوگئے جن کے قبضے سے اسلحہ برآمد کرلیا گیا۔ پولیس کے مطابق ملزمان تین ہفتے قبل ایک سپر اسٹور میں ڈکیتی میں ملوث تھے۔ ڈکیتی کے دوران مزاحمت پر اسٹور مالک اور مینیجر کو قتل…

کراچی: سی ویو کے قریب گاڑی میں آگ لگ گئی

کراچی کے علاقے سی ویو کے قریب گاڑی میں آگ لگ گئی، حادثے میں کوئی شخص زخمی نہیں ہوا۔ فائربریگیڈ حکام کے مطابق آگ پر دو فائر ٹینڈر کی مدد سے قابو پایا گیا۔ فائربریگیڈ حکام کا کہنا ہے کہ کنٹونمنٹ بورڈ اور ڈی ایچ اے کے فائر ٹینڈر نے آگ…