کراچی ایسٹ پولیس کا ٹیکنالوجی کی مدد سے کیسز حل کرنے کا منفرد ریکارڈ
کراچی کے ضلع شرقی کی پولیس نے ڈیجیٹل انویسٹی گیشن میں شہر کے دیگر اضلاع کی نسبت بہترین ریکارڈ قائم کیا ہے۔ ایس ایس پی کراچی شرقی ساجد سدوزئی کے مطابق کراچی ایسٹ کی پولیس نے 52 وارداتوں کی سی سی ٹی وی فوٹیج کی مدد سے 64 ملزمان کو گرفتار…
کورونا کی شدت میں اضافہ تشویشناک ہے، محمود خان
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کی شدت میں اضافہ تشویشناک ہے۔ایک بیان میں محمود خان نے کہا کہ کورونا ایس او پیز اور احتیاطی تدابیر پر عمل درآمد کی ضرورت ہے۔انہوں نے کہا کہ صورتحال کے پیش نظر کچھ سخت فیصلے…
وفاقی کابنیہ میں رد و بدل کے لیے مشاورت
وفاقی کابینہ میں رد و بدل کا فیصلہ کر لیا گیا، فواد چوہدری کو ایک بار پھر وزارت اطلاعات دیے جانے کا امکان ہے ۔ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے پی ٹی آئی کے سینئر رہنماؤں سے مشاورت کی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ سینیٹر شبلی فراز کو…
ارتھ آور: وزیراعظم آفس کی لائٹس ایک گھنٹے کے لیے بجھادی گئیں
پاکستان میں ارتھ آور کے موقع پر وزیراعظم آفس کی لائٹس ایک گھنٹے کے لیے بجھادی گئیں۔ارتھ آور کے باعث مختلف مقامات پر اضافی لائٹس ایک گھنٹے کے لیے بند کی گئیں۔ارتھ آور کے دوران سیکیورٹی نکتہ نظر سے اہم لائٹس جلتی رہیں۔ارتھ آور کی…
لودھراں میں خاتون کے ساتھ مبینہ زیادتی
لودھراں میں خاتون کے ساتھ مبینہ طور پر متعدد بار زیادتی کی گئی۔پولیس کا کہنا ہے کہ متاثرہ خاتون نے الزام لگایا کہ مجھے بلیک میل کرکے کئی بار زیادتی کا نشانہ بنایا گیا۔خاتون کا کہنا ہے کہ ملزم نےنازیبا ویڈیو کے ذریعے بلیک میل کیا۔ایف آئی…
پولینڈ: حکومت کا سروس سے ریٹائر گھوڑوں، کتوں کو پینشن دینے کا فیصلہ
یورپی ملک پولینڈ کی حکومت نے سرکاری سروس میں رہنے والے گھوڑوں اور کتوں کو پینشن دینے کا اعلان کیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق پولینڈ کی حکومت نے سرکاری حکام کے ساتھ سراغ رسانی کا کام کرنے والے کتوں اور انھیں دشوار گزار راستوں سے…
شاہ محمود کا اماراتی ہم منصب سے ٹیلیفونک رابطہ
وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے ہم منصب سے ٹیلیفونک رابطہ کیا ہے۔وزیر خارجہ نے اماراتی ہم منصب سے یو اے ای کے وزیر خزانہ کے انتقال پر اظہار تعزیت کیا۔یو اے ای کے وزیر خارجہ نے شاہ محمود قریشی سے وزیراعظم…
پیپلز پارٹی کی پی ڈی ایم سربراہی اجلاس بلانے کی تجویز
پیپلز پارٹی نے اپوزیشن اتحاد پی ڈی ایم کا سربراہی اجلاس بلانے کی تجویز دے دی۔اپوزیشن جماعت پی پی کے سینئر رہنما نیّر بخاری نے کہا ہے کہ اپوزیشن جماعتوں میں چل رہے تمام معاملات پر غور کے لیے پی ڈی ایم کا سربراہی اجلاس بلایا جائے۔انہوں نے…
کورونا سے مزید 67 مریض انتقال کرگئے
ملک بھر میں کورونا وائرس کے مزید 67 مریض زندگی کی بازی ہار گئے۔ اموات کی مجموعی تعداد 14 ہزار 158 ہوگئی۔
کورونا سے متعلق سرکاری ویب سائٹ کے مطابق پچھلے 24 گھنٹے کے دوران 67 مریض انتقال کرگئے…
‘لوگوں کو اندازہ نہیں کورونا کی تیسری لہر کتنی خطرناک ہے’
این سی او سی کے سربراہ اسدعمر نے کہا ہے کہ برطانیہ سے آئی نئی کورونا کی قسم زیادہ خطرناک ہے تیزی سے پھیلتی ہے، لوگوں کو اندازہ نہیں کورونا کی تیسری لہر کتنی خطرناک ہے۔
اسلام آباد میں پریس…
ن لیگ ٹھنڈا پانی پیئے اور لمبے لمبے سانس لے، بلاول کا مشورہ
کراچی: چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ ن لیگ ٹھنڈا پانی پیئے اور لمبے لمبے سانس لے،سینیٹ میں قائد حزب اختلاف بنانا ہماری جماعت کا حق تھا۔
میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بلاول بھٹو نے…
ری پلے – 27 مارچ 2021 | پاکستان کرکٹ ٹیم جنوبی افریقہ پہنچ گئی
https://www.youtube.com/watch?v=cBDZYRAZKPw
میانمار: مسلح افواج کے دن درجنوں مظاہرین کے مارے جانے کی اطلاع
میانمار: مسلح افواج کے دن پر سکیورٹی فورسز کی فائرنگ سے درجنوں مظاہرین کی ہلاکتوں کی اطلاعایک گھنٹہ قبل،تصویر کا ذریعہReutersمیانمار کی سکیورٹی فورسز نے سنیچر کے روز مظاہرین پر فائرنگ کی جس سے متعدد افراد کے ہلاک ہونے کی اطلاع ہے۔ میانمار…
مریم نواز کے تازہ بھاشن پر شعر نذر کرتا ہوں، شبلی فراز
سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ مریم نواز کے جمہوریت اور اصولوں کے تازہ بھاشن کے جواب میں فیض صاحب کا ایک شعر اُن کی نذرکرتا ہوں۔شبلی فراز نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ میں مریم نواز کے لیے فیض احمد فیض کا شعر نذر کیا ہے۔انہوں نے فیض احمد فیض کا…
درگاہیں بند، حضرت لعل شہباز قلندر کا عرس بھی منسوخ
کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے کیسز کے پیش نظر سندھ میں تمام درگاہیں 10 روز کے لیے بند کردی گئی ہیں۔وزیر اوقاف سہیل انورسیال کا کہنا ہے کہ حضرت لعل شہباز قلندر کا 3 روزہ عرس بھی منسوخ کردیا گیا ہے۔کمشنر لاہور محمد عثمان کا کہنا ہے کہ ماسک…
دارالامان معاشرے کی حقیقی تصویر پیش کر رہے ہیں، فردوس اعوان
وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی معاون خصوصی ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے دارالامانوں کو معاشرے کے حقیقی عکاس قرار دیدیا۔لاہور کے دارالامان کے دورے کے موقع پر ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے اظہار خیال کیا اور کہا کہ دارالامان ہمارے معاشرے کی حقیقی…
دادو: کتے کے کاٹنے سے 3 سال کا بچہ انتقال کرگیا،پولیس
دادو میں کتے کے کاٹنے سے 3 سال کا بچہ انتقال کرگیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ کتے کے کاٹنے کا واقعہ غلام محمد لاشاری میں 3 روز قبل پیش آیا تھا۔پی پی ایچ سی اسپتال کے انچارج ڈاکٹر اکبر کا کہنا ہے کہ بچے کو 24 مارچ کو ویکسین لگائی گئی تھی،…
عمر ایوب کا کراچی کو گرمیوں میں مجموعی طور پر 1100میگاواٹ بجلی دینے کا اعلان
کراچی کے شہریوں کے لیے خوشخبری سامنے آگئی، جامشورو سے کے ڈی اے 33 تک ٹرانسمیشن لائن مکمل ہوگئی۔وفاقی وزیر توانائی عمر ایوب نے اس اقدام کو تحریک انصاف کی حکومت کی ایک اور کامیابی کے ساتھ اہل کراچی کے لیے اچھی خبر قرار دے دیا۔ انہوں نے…
پیپلز پارٹی کی سیاسی حکمت عملی سے اپوزیشن اتحاد فائدہ اٹھائے، حسن مرتضیٰ
پنجاب اسمبلی میں پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے پارلیمانی لیڈر حسن مرتضیٰ نے اپوزیشن اتحاد (پی ڈی ایم) کو پی پی کی سیاسی حکمت سے فائدہ اٹھانے کا مشورہ دے دیا۔لاہور سے جاری بیان میں حسن مرتضیٰ نے کہا کہ پی پی کی سیاسی حکمت عملی سے پی…
سندھ میں کورونا سے مزید 4 اموات، 252 نئے کیسز
سندھ میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا سے 4 مریض انتقال کرگئے جبکہ 252 نئے کیسز رپورٹ ہوئے۔وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں 9424 ٹیسٹ کیے گئے جس کے نتیجے میں 252 نئے کیسز سامنے آئے ہیں جو کہ تشخیص کی شرح کا…