جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

لاہور دھماکے میں بھارت براہ راست ملوث، ماسٹر مائنڈ انڈیا میں مقیم، مشیر قومی سلامتی

اسلام آباد: مشیر قومی سلامتی ڈاکٹر معید یوسف کا کہنا ہے کہ لاہور جوہر ٹاؤن دھماکے میں بھارت براہ راست ملوث ہے، دھماکے کے ماسٹر مائنڈ کا تعلق بھارت اور “را” سے ہے، ماسٹر مائنڈ بھارتی شہری ہے بھارت میں ہی…

بلاول بھٹو کے طیارے کی ملتان ایئرپورٹ پر ہنگامی لینڈنگ

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو اسلام آباد لے جانے والے طیارے نے ملتان ایئرپورٹ پر ہنگامی لینڈنگ کی۔ایئرپورٹ ذرائع کے مطابق بلاول بھٹو زرداری نجی طیارے پر کراچی سے اسلام آباد جارہے تھے۔ایئرپورٹ ذرائع کے…

سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان رواں ماہ پاکستان کا دورہ کریں گے، ذرائع

سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان رواں ماہ پاکستان کا دورہ کریں گے، سعودی وزیر خارجہ کا دورہ پاکستان 26 جولائی کو متوقع ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ سعودی وزیر خارجہ پاکستان میں وزیر اعظم عمران خان، وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سمیت اہم…

اپوزیشن کا بلوچستان حکومت کیخلاف مقدمہ واپس لینے سے انکار

بلوچستان اسمبلی میں اپوزیشن جماعتوں نے حکومت کے خلاف مقدمہ واپس لینے سے انکار کردیا ہے۔قائد حزب اختلاف بلوچستان اسمبلی ملک سکندر نے کہا کہ صوبائی حکومت نے سرِعام جرم کیا ہے۔انہوں نے کہا کہ بلوچستان حکومت نے ہمارے اراکین کو بکتر بند سے…

آزاد کشمیر میں ہماری حکومت بننے کے بعد 500 سو ارب کا فنڈ دیں گے، علی امین گنڈاپور

وفاقی وزیر علی امین گنڈا پور کا کہنا ہے کہ آزاد کشمیر میں ہماری حکومت بننے کے بعد 500 سو ارب کا فنڈ دیں گے۔ کوٹلی میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے علی امین گنڈا پور نے کہا کہ ہم یہاں پر بجلی اور انٹرنیٹ بھی دیں گے۔ علی امین گنڈا پور کا کہنا…

پی ٹی آئی حکومت نے مہنگائی، بیروزگاری کے تمام ریکارڈ توڑ دیے، حافظ نعیم الرحمٰن

امیر جماعت اسلامی کراچی نے مہنگائی، بیروزگاری اور سودی نظام کیخلاف احتجاجی تحریک شروع کردی۔میڈیا سے گفتگو میں امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا کہ جماعت اسلامی نے مہنگائی، بیروزگاری اور سودی نظام کے خلاف احتجاجی تحریک کا…

عمران خان کے جانے کے دن قریب آگئے، فضل الرحمٰن

اپوزیشن اتحاد (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے دعویٰ کیا ہے کہ عمران خان کے جانے کے دن قریب آرہے ہیں۔سوات میں پی ڈی ایم کے جلسے سے خطاب میں مولانا فضل الرحمٰن نے کہا کہ عمران خان کی حکومت بنانے سے اور نہ ہی بنانے کے بعد کوئی…

عوام سے کہتا ہوں آپ گھبراؤ اور اس کو بھگاؤ، شہباز شریف

اپوزیشن جماعت مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے کہا ہے کہ جو کہتا ہے گھبراؤ نہیں، میں کہتا ہوں آپ گھبراؤ اور اس کو بھگاؤ۔سوات میں اپوزیشن اتحاد (پی ڈی ایم) کے جلسے سے خطاب میں شہباز شریف نے کہا کہ عمران خان نے…

آج سندھ میں کورونا کے 940 نئے کیسز رپورٹ، 8 مریضوں کا انتقال

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کورونا وائرس کی صورتحال سے متعلق بیان میں کہا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں 16516 نمونوں کی جانچ کی گئی، جس کے نتیجے میں مزید 940 نئے کیسز رپورٹ ہوئے۔ وزیراعلیٰ نے کہا کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں 8 اموات رپورٹ…

اسلام آباد میں کورونا کیسز میں 10 روز میں مسلسل اضافہ ہوا، ڈی ایچ او

ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ( ڈی ایچ او ) کا کہنا ہے کہ اسلام آباد میں کورونا کیسز میں 10 روز میں مسلسل اضافہ ہوا، ایک ہفتے میں کورونا مثبت کیسز کی شرح 2.33 فی صد ہوگئی۔ڈی ایچ او کا کہنا ہے کہ 25 جون کو کورونا مثبت کیسز کی شرح 1 فی صد تھی، 4…

لاہور دھماکے کا سارا گینگ ہماری گرفت میں ہے، فواد چوہدری

وفاقی وزیر فواد چوہدری نے کہا ہے کہ لاہور کے جوہر ٹاؤن میں ہوئی دہشت گردی میں بھارت براہ راست ملوث تھا۔مشیر قومی سلامتی معید یوسف اور آئی جی پنجاب انعام غنی کے ہمراہ میڈیا بریفنگ میں فواد چوہدری نے کہا کہ ہم نے دہشت گردی کے خلاف جنگ لڑی…

جوہر ٹاؤن دھماکا، تمام چہرے بے نقاب، آئی جی پنجاب کی پریس کانفرنس

آئی جی پنجاب انعام غنی نے لاہور کے علاقے جوہر ٹاؤن کے بم دھماکے میں ملوث تمام چہروں سے نقاب کھینچ دیا۔وفاقی وزیر فواد چوہدری اور مشیر قومی سلامتی معید یوسف کے ہمراہ میڈیا بریفنگ میں انعام غنی نے بتایا کہ دھماکے میں ملوث پاکستان میں…

بھارتی دہشت گردی، عالمی سطح پر شواہد شیئر کردیے، شاہ محمود قریشی

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے سوال اٹھایا کہ کیا ٹیررفانسنگ پر فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) کی ذمے داری ہے کہ وہ بھارت کو کٹہرے میں کھڑا کرے؟شاہ محمود قریشی نے جیو نیوز سے مشیر قومی سلامتی معید یوسف، وفاقی وزیر فواد چوہدری اور…

کوپا امریکا، میسی کی ارجنٹائن سیمی فائنل میں پہنچ گئی

ارجنٹینا نے ایکواڈور کو کوپا امریکا 2021 کے کوارٹر فائنل میں آؤٹ کلاس کر دیا، میسی کی ٹیم نے 3 گول کی فتح کے ساتھ سیمی فائنل میں جگہ بنا لی۔ کولمبیا بھی یوروگوائے کو پنالٹی شوٹ آؤٹ پر ہرا کر فائنل فور میں پہنچ گیا۔کوپا امریکا کے کوارٹر…

کراچی کے مسائل کا حل مقامی سطح پر اختیارات دینا ہے، مفتاح اسماعیل

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما مفتاح اسمعیل کا کہنا ہے کہ کراچی کے مسائل کا حل مقامی سطح پر اختیارات دینا ہے، جس فارمولے سے اسلام آباد سے صوبوں کو پیسے دیتے ہیں اسی فارمولے سے اضلاع کو پیسے دیں۔ سیف کراچی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے مفتاح…

شاہد خاقان کا حکومتی و اپوزیشن ارکان پارلیمان پر طنز

سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ عسکری قیادت کو پارلیمنٹ کے زیادہ چکر لگانا چاہیے۔جیو نیوز کے پروگرام جرگہ میں میزبان سیلم صافی سے گفتگو میں شاہد خاقان عباسی نے حکومتی و اپوزیشن ارکان پارلیمان پر طنز کیا۔انہوں نے کہا کہ…