جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

حیدرآباد: جام خان شورو کی رہائشگاہ پر پُرتکلف ظہرانہ

اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے جلسے سے قبل سابق وزیر بلدیات جام خان شورو کی رہائش گاہ پر پرتکلف ظہرانے کا اہتمام کیا گیا ہے۔ظہرانے می مٹن کڑاھی، چانپیں، بریانی، مچھلی فرائی، چکن جیسے لذیذ پکوان شامل تھے جبکہ…

سینیٹ الیکشن: حکومت دھاندلی کرنے کیلئے خفیہ منصوبہ بنارہی ہے، سربراہ پی ڈی ایم

حیدرآباد: پاکستان ڈیمو کرٹیک  موومنٹ ( پی ڈی ایم ) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن کا کہناہے کہ  حکومت 2018 کے انتخابات کے طرز پر سینیٹ کے الیکشن میں دھاندلی کا خفیہ منصوبہ بنا رہی ہے، سیاستدان کیسےسینیٹ میں ووٹ خریدتےاوربیچتےہیں،آج…

انگلینڈ نے بھارتی سورماؤں کو ہوم گراؤنڈ میں ہی دھول چٹادی

چنئی: انگلینڈ نے کپتان جوئے روٹ اور باؤلرز کی تباہ کن باؤلنگ کی بدولت بھارت کو اسکے ہوم گراؤنڈ پر پہلے ٹیسٹ میں 227 رنز سے عبرتناک شکست دیدی اور 4 میچوں کی سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل کرلی۔ چنئی میں کھیلے گئے میچ میں انگلینڈ نے ٹاس جیت…

حکمرانوں کو سینیٹ الیکشن میں ہار نظر آنے لگی ہے، بلاول بھٹو

حیدرآباد: پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹوکا کہنا ہے کہ تحریک انصاف کی حکومت اپنے ساتھ مہنگائی کی سونامی لیکر آئی، حکمرانوں کو سینیٹ الیکشن میں ہار نظر آنے لگی ہے۔ پی ڈی ایم کے جلسے سے خطاب  کرتے ہوئے بلاول نے کہا کہ ناجائز وزیر اعظم نے…

سعودی عرب : شہریوں کو گھر سے کام کرنے کی اجازت

سعودی عرب کے حکام نے اپنےشہریوں کو گھر سے کام کرنے کی اجازت دیدی ہے۔ حکام نے شہریوں کو ہدایت کی ہے کہ وہ اپنے دفتری کام گھروں سے سرانجام دینے کیلئے آن لائن طریقہ کار اپنائیں۔سعودی حکام کی جانب سے دفتری امور سرانجام دینے والے تمام…

ہوائی جہاز کی کھڑکی سے کھینچی گئی حقیقی تصویریں

کورونا وائرس کے باعث مقامی اور بین الاقوامی مسافر بردار پروازیں بڑی حد تک بندش کا شکار ہیں اور یہ بندش اُن لوگوں کو شدید کوفت میں مبتلا کررہی ہے جو باقاعدگی سے فضائی سفر کرنے والے ہیں۔جنوبی کوریا کی ایک کمپنی نے ایسے ہی لوگوں کےلیے ایسے…

پاکستان: کورونا وائرس سے مزید 40 افراد جاں بحق

پاکستان میں کورونا وائرس کی دوسری لہر جاری ہے، کورونا مریضوں کی تعداد کے حوالے سے مرتب کی گئی فہرست میں پاکستان 30 ویں نمبر پر آ گیا ہے۔نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر (این سی او سی) کے اعداد و شمار کے مطابق پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے…

ریکوڈک کیس: غیر ملکی وکلاء کی ٹیم آج پاکستان پہنچے گی

ریکوڈک کیس میں پاکستان کی جانب سے غیر ملکی وکلاء کی ٹیم آج پاکستان پہنچے گی۔اٹارنی جنرل آفس کے ذرائع کے مطابق غیر ملکی وکلاء عالمی ثالثی عدالت میں پاکستانی کیس کی تیاری پر مشاورت کریں گے۔اٹارنی جنرل آفس کے ذرائع کا کہنا ہے کہ غیر ملکی…

مراد علی شاہ کی تاحیات نااہلی کی درخواست، سماعت ملتوی

سندھ ہائی کورٹ نے وزیرِاعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کو تاحیات نااہل قرار دینے کی درخواست کی سماعت غیر معینہ مدت تک کے لیے ملتوی کر دی۔دورانِ سماعت اسسٹنٹ ایڈووکیٹ جنرل سندھ شہر یار مہر نے عدالت کو بتایا کہ سپریم کورٹ کے حکم نامے کی کاپی جمع…

حیدر آباد میں PDM کا جلسہ، روٹ پلان جاری

حیدر آباد میں اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے جلسے کے سلسلے میں ٹریفک پولیس نے روٹ پلان جاری کر دیا۔پولیس حکام کے مطابق کراچی سے حیدر آباد جانے والے ہیوی ٹریفک کا حیدر آباد میں داخلہ بند ہے، ہیوی ٹریفک کو جامشورو…

اوپنرز آوٹ آف فارم ہیں، اعتماد دینے کی ضرورت ہے، مصباح الحق

قومی کرکٹ ٹیم کے ‏ہیڈ کوچ مصباح الحق کا اوپنرز سے متعلق کہنا ہے کہ  اوپنرز آوٹ آف فارم ہیں، اُنہیں اعتماد دینے کی ضرورت ہے، ان کی خامیوں پر کام کریں گے۔مصباح الحق نے میڈیا سے آن لائن گفتگو کرتے ہو ئے کہا ہے کہ جیت سے ٹیم کا مورال بلند…

شہباز شریف کا مریم کو فون، مہرالنساء کی خیریت دریافت کی

لاہور کی احتساب عدالت میں پیش کے موقع پر مسلم لیگ نون کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائدِ حزبِ اختلاف میاں شہباز شریف نے اپنی بھتیجی سابق وزیرِ اعظم نواز شریف کی صاحبزادی اور مسلم لیگ نون کی نائب صدر مریم نواز کو فون کیا اور ان سے ان کی…

حکومت کے سپورٹر بھی ان سے تنگ آگئے ہیں، ناصر حسین شاہ

وزیر اطلاعات سندھ ناصر حسین شاہ کہتے ہیں کہ حکومت کی پالیسیز سے عام آدمی کا جینا اجیرن ہو گیا ہے، حکومت کے سپورٹر بھی ان سے تنگ آگئے ہیں۔حیدرآباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ناصر حسین شاہ نے کہا کہ جلسہ موجودہ نااہل کٹھ پتلی حکومت کے…

دنیا: کورونا وائرس کے کیسز 10 کروڑ 70 لاکھ سے متجاوز

دنیا کا کوئی خطہ کورونا وائرس کی موذی وباء سے محفوظ نہیں، اس کے مریضوں اور اموات میں مسلسل اضافہ جاری ہے۔دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 10 کروڑ 70 لاکھ 37 ہزار 467 تک جا پہنچی ہے جبکہ اس موذی وائرس سے اموات 23 لاکھ 37…

پی ڈی ایم کا جلسہ، بلاول حیدر آباد پہنچ گئے، مولانا راستے میں

اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) آج سندھ کے دوسرے بڑے شہر حیدر آباد میں سیاسی قوت کا مظاہرہ کرنے جا رہی ہے۔پی ڈی ایم کے جلسے میں شرکت کے سلسلے میں پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری حیدر آباد…