جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

کشمیریوں کو اپنے مستقبل کا فیصلہ کرنے کی آزادی ہونی چاہیے: جسٹس(ر) عبد المجید ملک

جسٹس(ر) عبد المجید ملک کا کشمیریوں پر جاری ظلم و ستم سے متعلق کہنا ہے کہ کشمیریوں کو اپنے مستقبل کا فیصلہ کرنے کی آزادی ہونی چاہیے۔ پی پی پی انٹرنیشنل کانفرنسز اینڈ سیمینارز فورم (ICSF ) کے زیر اہتمام کشمیر ی قوم کے ساتھ اظہار یکجہتی کی…

لاہور، ملزمان کو کچہری میں پیش کرنے کا انوکھا طریقہ

لاہور پولیس کی جانب سے زخمی ملزمان کو کچہری میں پیش کرنے کا انوکھا طریقہ اپنایا گیا ہے۔مقامی عدالت کے جوڈیشل مجسٹریٹ محمد یوسف عبد الرحیم کی جانب سے کیس پر سماعت کی گئی۔عدالت میں پیشی کی دوران تھانہ شاہدرہ ٹاؤن پولیس کی جانب سے ملزمان کے…

ہم چینی حکومت خاص طور پر چین کے صدر کے شکر گزار ہیں، اعظم خان سواتی

وزیر ریلوے اعظم خان سواتی کہتے ہیں کہ وہ چینی حکومت خاص طور پر چین کے صدر کے شکر گزار ہیں۔آج اسلام آباد میں وزیر ریلوے اعظم خان سواتی سے چین کے سفیر مسٹر نونگ رونگ نے ملاقات کی۔ملاقات کے دوران ایم ایل ون پر اجیکٹ جلد از جلد شروع کرنے…

سندھ ہائیکورٹ کے حکم کے بعد لاپتا شہری بازیاب ہو کر گھر پہنچ گیا

سندھ ہائیکورٹ کی جانب سے دیئے گئے حکم کے بعد لاپتا شہری انیس عباس بازیاب ہونے کے اپنے گھر پہنچ گیا۔سندھ ہائیکورٹ میں لاپتا افراد کی بازیابی سے متعلق درخواستوں پر جسٹس نعمت اللّٰہ نے سماعت کی،  اس دوران بزرگ خاتون کا لاپتا بیٹا انیس عباس…

اسلام آباد: وکلاء کے مزید غیر قانونی چیمبرز گرانے کیلئے نوٹس آویزاں

کیپیٹل ڈیولپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے اسلام آباد کی ایف ایٹ کچہری میں وکلاء کے مزید غیر قانونی چیمبرز گرانے کے لیے نوٹس لگا دیئے گئے۔سی ڈی اے کی جانب سے یہ نوٹس وکلاء کے چیمبرز کے باہر لگائے گئے ہیں۔لگائے گئے تازہ نوٹسز میں لکھا ہے کہ…

اماراتی خلائی مشن ’ہوپ پروب‘ آج مریخ کے مدار میں داخل ہوگا

اماراتی خلائی مشن ’ہوپ پروب‘ آج رات مریخ کے مدار میں داخل ہوگا۔امارات موجودہ سال 2021ء میں اپنی گولڈن جوبلی منا رہا ہے، امارات  کا یہ خلائی مشن گزشتہ سال 20 جولائی کو مریخ پر بھیجا گیا تھا، تحقیقاتی مشن ہوپ پروب میں کوئی خلا باز نہیں…

دبئی: اماراتی ایئرپورٹس پر ’داخلی مہر‘ تبدیل

اماراتی ایئرپورٹس پر ’داخلی مہر‘ تبدیل کردی گئی۔بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق امارات آنے والے مسافروں کے پاسپورٹ پر خصوصی مہر لگائی جارہی ہے۔یہ خصوصی مہر امارات کے الحجر پہاڑوں اور شارجہ کے ملیحہ صحرا کی مٹی سے خصوصی طور پر تیار کی…

سینیٹ الیکشن 2018 میں ارکان اسمبلی کی خرید و فروخت کی ویڈیو سامنے آگئی

2018 میں سینیٹ الیکشن کے لیے خیبرپختونخوا کے ارکان اسمبلی کی خرید و فروخت کی ویڈیو منظر عام پر آگئی۔ ووٹ خریدنے کے لیے پی ٹی آئی ارکان کے آگے نوٹوں کے انبار لگائے گئے۔ مبینہ ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ارکان کے پی اسمبلی کے سامنے نوٹوں…

کچھ لوگ چائے کی پیالی میں طوفان لانا چاہتے ہیں، چیئرمین نیب

چیئرمین قومی احتساب بیورو (نیب) جسٹس (ر) جاوید اقبال نے کہا ہے کہ کچھ لوگ چائے کی پیالی میں طوفان لانا چاہتے ہیں۔پشاور میں تاجروں سے خطاب میں چیئرمین نیب نے کہا کہ نیب کو بند کرنے کا فائدہ صرف اشرافیہ کو ہے، احتساب کرنے پر ہم پر انتقامی…

ماضی میں ارکان نے ضمیر بیچا، ویڈیو 2018ء کی ہے، اسد عمر

وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر نے کہا ہے کہ ماضی میں بھی ارکان نے پیسے لے کر ضمیر بیچا ہے، جو ویڈیو منظر عام پر آئی وہ 2018ء کے الیکشن کی ہے۔اسلام آباد میں وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات شبلی فراز کے ہمراہ پریس کانفرنس کے دوران اسد عمر نے…

وزیر قانون خیبر پختونخواہ سلطان محمد عہدے سے مستعفی

سینیٹ انتخابات میں پیسے لینے کی ویڈیو کے معاملہ پر وزیر قانون خیبر پختونخواہ سلطان محمد عہدے سے مستعفی ہوگئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیر اعظم نے وزیر قانو ن سلطان محمد کو مستعفی ہونے کا حکم دیا تھا، جس کے بعد وزیر قانون نے استعفی وزیر…

برطانیہ میں کورونا ویکسین لگوانے سے انکار کرنیوالوں میں پاکستانی سرفہرست

لندن: برطانیہ میں کورونا ویکسین لگوانے سے انکار اور ویکسین لگوانے یا نہ لگوانے کی کشمکش کا شکار افراد میں پاکستانی کمیونٹی کی تعداد سب سے زیادہ ہے۔ برطانوی نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق بریڈ فورڈ میں کورونا کیسز اور ویکسی نیشن کیلییکام…

ملک میں حکومت نہیں،کوئی گورننس نہیں، رانا ثناء اللّٰہ

سابق وزیر قانون پنجاب رانا ثناءاللّٰہ نے لاہور میں میڈیا سے گفتگو کے دوران کہا ہے کہ حکومت چینی، سبزی کی قیمت کنٹرول نہیں کر سکتی، حکومت کا ظلم اور زیادتی کا ایجنڈا ہے۔احسن اقبال نے لاہور میں میڈیا سے گفتگو کے دوران کہا کہ عمران خان اپنی…

سندھ کے لوگ آج ایک نئی سیاسی تاریخ رقم کرنے جارہے ہیں, سید ناصر حسین شاہ

صوبائی وزیراطلاعات سندھ سید ناصر حسین شاہ کہتے ہیں کہ  حیدرآباد کا جلسہ تاریخی ہوگا جبکہ سندھ کے لوگ آج ایک نئی سیاسی تاریخ رقم کرنے جارہے ہیں۔سید ناصر حسین شاہ نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ حیدرآباد شہید بھٹو اور ان کی بیٹی شہید محترمہ…

چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیمبر پر حملہ، وکلاء کی مذمت

اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللّٰہ کے چیمبر پر گزشتہ روز ہونے والے حملے کی وکلاء کی جانب سے مذمت کی گئی ہے۔اسلام آباد کی عدالتوں میں پریکٹس کرنے و الے 70 وکلاء نے جاری کیئے گئے اعلامیئے کے ذریعے چیف جسٹس چیمبر پر حملےکی…

پی ڈی ایم پاپا ڈیڈی مولانا بچاؤ مہم ہے، حلیم عادل شیخ

اُنہوں نے کہا کہ سندھ کے سارے شہر کچرا کنڈی بن چکے ہیں جبکہ ناکام سیاستدانوں کا ٹولہ حیدرآباد میں سرکس لگانے جارہے ہیں۔حلیم عادل شیخ نے یہ بھی کہا کہ 2 اکتوبر کو نعرہ لگا آر یا پار مگر آر ہوا نہ پار، سیاسی جلسوں کیلیے گاڑیوں کا کرایہ…

پاکستان اسٹیل کی نجکاری کے منصوبے کی تفصیلات طلب

سپریم کورٹ آف پاکستان نے اسٹیل ملز ملازمین کی پروموشن سے متعلق کیس کی سماعت کرتے ہوئے پاکستان اسٹیل کی نجکاری کے منصوبےکی تفصیلات طلب کر لیں۔چیف جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں 3 رکنی بنچ نے کیس کی سماعت کی۔دورانِ سماعت وفاقی وزیرِ نج…