جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

اسلام دشمن عناصر کی سازشیں کبھی کامیاب نہیں ہونگی، سینیٹر سراج الحق

لوئر دیر: امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق نے کہا کہ پاکستان میں مدارس کے خلاف مسلسل سازشیں کی جارہی ہیں، مدارس کو دہشت گردی کے اڈے ثابت کرنے کی ناکام کوشش کی جارہی ہے لیکن اسلام دشمن  عناصر کبھی بھی اپنی ان مذموم عزائم میں کامیاب نہیں…

سینیٹ نشستوں کے ریٹ لگنا شروع ہوگئے، خرید و فروخت کا کھیل ختم ہونا چاہیئے، اسد عمر

اسلام آباد: وفاقی وزراء اسد عمر اور سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ سینیٹ کی نشست کے ریٹ لگنا شروع ہوگئے ہیں، سینیٹ الیکشن میں ووٹوں کی خرید و فروخت کا گھناؤنا کھیل ختم کرنا چاہتے ہیں، پوری کوشش ہے سینیٹ الیکشن میں شفافیت یقینی بنائی…

ووٹوں کی خریدوفروخت شرمناک فعل ہے، وزیر اعظم

اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان نے 2018سینیٹ الیکشن میں ہارس ٹریڈنگ کی ویڈیو کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ ویڈیو میں ووٹوں کی خریدوفروخت کا شرمناک فعل نظر آرہاہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹوئٹ کرتے ہوئے وزیر اعظم نے کہا کہ ویڈیونے ظاہر…

کے الیکٹرک کی نیپرا کو بجلی مہنگی کرنے کی درخواست

کے الیکٹرک نے نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا )سے بجلی 3 روپے 23 پیسے مہنگی کرنے کی درخواست کردی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق کے الیکٹرک  کی جانب سے 7 ماہ کی ایڈجسٹمنٹس کی مد میں نیپرا کو قیمتوں میں ردوبدل   کی درخواست  دی ہے، جس…

اسلام آباد ہائی کورٹ پر حملہ کرنے والے وکلا کے خلاف مقدمہ درج

اسلام آباد: پولیس نے پیر کے روز اسلام آباد ہائی کورٹ کی عمارت پر دھاوا بولتے ہوئے توڑ پھوڑ کرنے والے وکلا کے خلاف مقدمہ درج کرلیا. میڈیا رپورٹس  کے مطابق ہائی کورٹ میں توڑ پھوڑ کرنے والے تمام وکلا کے خلاف ایف آئی آر درج کرلی گئ ہے،اور…

پاکستان ہاکی فیڈریشن: ٹریننگ کیمپ کا آغاز 12 فروری سے ہوگا

کراچی: ( رپورٹ : وزیر علی قادری) پاکستان ہاکی فیڈریشن کے زیر اہتمام جونئیر فٹنس ٹریننگ کیمپ کا آغاز ۱۲ فروری سے  ہوگا۔ پاکستان ہاکی فیڈریشن کے سیکریٹری اولمپیئن آصف باجوہ کی ہدایات کے مطابق جونیئر ہاکی ٹیم کےہیڈ کوچ اولمپیئن دانش کلیم کی…

سینیٹ الیکشن میں مبینہ خرید و فروخت: وزیراعظم کا وزیر قانون کے پی سے استعفی لینے کا حکم

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے 2018 کے سینیٹ انتخابات میں ارکانِ خیبرپختونخوا اسمبلی کی مبینہ خرید و فروخت کی وڈیو منظرعام پر آنے کے بعد وزیراعلیٰ خیبر پختون خواہ کو صوبائی وزیر قانون سے استعفیٰ لینے کے احکامات جاری کردیے ہیں۔ اس…

عالمی کرکٹ کی بحالی بہتر سیکیورٹی کا ثمر ہے، آرمی چیف

راولپنڈی : آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ دہشتگردی اورانتہاپسندی کےخاتمےاورقربانیوں کےنتیجے میں عالمی کرکٹ بحال ہوئی،ہم اس راستے پر گامزن رہیں گے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف کی زیرصدارت…

وکلاء گردی کا واقعہ: اسلام آباد ہائیکورٹ سمیت تمام عدالتیں کل سے معمول کے مطابق کھلے گی

اسلام آباد: ہائی کورٹ اور کچہری کی تمام عدالتیں بحال کردی گئی ہیں، اور کل سے معمول کے مطابق کھلیں گی۔ اس ضمن میں ترجمان اسلام آباد ہائی کورٹ کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ  ہائی کورٹ اور کچہری میں عدالتی کارروائی کل بدھ سے…

امریکی ریپر نے اپنے ماتھے پر ہیرا جَڑوا لیا

لل اوزی ورٹ کے نام سے معروف امریکی ریپر سائمر باسل ووڈز نے اپنے ماتھے پر گلابی ہیرا جڑ وا کر دنیا کو حیرت میں ڈال دیا ہے، لل اوزی ورٹ نے اپنے ماتھے پر جو ہیرا جڑوایا ہے اس کی مالیت 2 کروڑ 40 لاکھ ڈالرز ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ…

کس ملک نے کورونا ویکسین لینے سے انکار کیا؟

دنیا بھر کے ممالک عالمی وبا کے خاتمے کے لیے کوروناوائرس ویکسین کے حصول اور اس کی ویکسی نیشن کی دوڑ میں شامل ہیں لیکن ایک ایسا ملک بھی ہے جسے نےکورونا ویکسین لینےسے ا نکار کردیا ہے ۔افریقی ملک تنزانیہ نے دعویٰ کیا ہے کہ ہمارے خطے میں…

چینی کمپنی کا اپنے ملازمین کو شاندار تحفہ

چین کی ایک کمپنی نے اپنے ہر ملازم کو سال بھر نہایت محنت سے کام کرنے پر پلے اسٹیشن 5 بطور تحفہ دیا جس پر ملازمین خوشی سے نہال ہوگئے۔یہ شاندار تحفہ چین کی ایک گیمنگ کمپنی نے اپنے ملازمین کو دیا ہے، تحفے میں پلے اسٹیشن 5، گرافک کارڈز اور…

جب ضیاالحق نے سعودی شہزادے سے ’زبردستی‘ ملاقات کی

بلوچستان میں تلور کا شکار: جب ضیاالحق نے سعودی شہزادے سے ’زبردستی‘ ملاقات کیکتاب کے مصنف کے بقول شکار کے حوالے سے غیرملکیوں کو شکار گاہیں الاٹ کرنے پر مقامی آبادی کی رائے منقسم تھی۔ بعض لوگوں کی یہ رائے تھی کہ ان کو شکارکے لیے علاقے الاٹ…

سابق صدر ٹرمپ کے دوسرے مواخذے کی کارروائی کا ممکنہ فیصلہ کیا ہو سکتا ہے؟

ڈونلڈ ٹرمپ کا دوسرا مواخذہ: سینیٹ میں سابق امریکی صدر کے مواخذے کی کارروائی کا ممکنہ فیصلہ کیا ہو سکتا ہے؟اس آرٹیکل میں کہا گیا کہ ٹرمپ نے انتخابی دھاندلی کی بنیاد پر بے بنیاد الزامات عائد کیے اور انھوں نے چھ جنوری کو اپنے حامیوں کو مائل…

آج عدالتیں بھی غیر محفوظ ہیں: شاہد خاقان عباسی

مسلم لیگ نون کے رہنما اور سابق وزیرِاعظم شاہد خاقان عباسی کہتے ہیں کہ آج عدالتیں بھی غیر محفوظ ہیں، ملک میں آئین و قانون اور عدالتوں کا یہ حال ہوگا تو بڑی نا انصافی ہو گی۔اسلام آبادکی احتساب عدالت میں پیشی کے موقع پر میڈیا سے گفتگو…

اپوزیشن جتنےمرضی لانگ مارچ کرلے، مڈٹرم الیکشن نہیں ہوں گے، چوہدری محمدسرور

گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور کا کہنا ہے کہ اپوزیشن ون، ٹو، تھری ، فور جتنے مرضی لانگ مارچ کر لے، مڈٹرم الیکشن نہیں ہوں گے۔چوہدری محمد سرور نے اپنے ایک بیان میں اپوزیشن کے جلسوں، دھرنوں اور لانگ مارچ کے بیانات سے متعلق بات کرتے ہوئے کہا…

فیصل واؤڈا پر 50 ہزار روپے جرمانہ عائد

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے نااہلی کیس کی سماعت کرتے ہوئے پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنما و وفاقی وزیر فیصل واؤڈا کو اگلی سماعت پر ذاتی حیثیت میں طلب کر لیا جبکہ کیس کے بار بار التواء پر فیصل واؤڈا پر 50 ہزار روپے جرمانہ بھی عائد کر…