نیوزی لینڈ نے میانمار کیساتھ سیاسی و فوجی تعلقات معطل کردیے
مقامی انتظامیہ کے مطابق مندالے کے کچھ علاقوں میں تاحکم ثانی مارشل لاء نافذ کر دیا گیا ہے، شہر کے سات اضلاع میں پانچ سے زیادہ افراد کے جمع ہونے پر پابندی ہو گی، ساتوں اضلاع میں رات آٹھ بجے سے صبح چار بجے تک کرفیو ہوگا۔بشکریہ جنگ;} a…
عمران خان کی اپنے کزنز کیساتھ نایاب تصویر وائرل
واضح رہے کہ وزیراعظم عمران خان اکثر اپنے ماضی اور حال کے حسین اور خوبصورت لمحات کو سوشل میڈیا پر شیئر کرتے دکھائی دیتے ہیں۔ عمران خان کی تمام پوسٹس کو اُن کے چاہنے والوں کی جانب سے بہت پسند کیا جاتا ہے جبکہ اُن کی ہر پوسٹ پر لاکھوں میں…
پنجاب، کورونا ویکسین VIP یا سفارشی کو نہیں لگائی جائیگی
صوبہ پنجاب کے سیکریٹری پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر محمد عثمان کا کورونا ویکسین فراہمی سے متعلق کہنا ہے کہ کسی وی آئی پی یا سفارشی کو کورونا ویکسین لگی نہ لگائی جائے گی۔محمد عثمان نے جیونیوز سے گفتگو کے دوران کہا ہے کہ پنجاب میں…
کراچی: گجر نالے پر تجاوزات آپریشن کا دوسرا روز
کراچی کے گجر نالے پر قائم تجاوزات کے خلاف آپریشن کا آج دوسرا روز ہے، پولیس کی بھاری نفری شفیق موڑ کے پاس گجر نالے پہنچ گئی۔نفری میں خواتین پولیس اہلکار بھی شامل ہیں، جبکہ پولیس کے ہمراہ رینجرز اور ضلعی انتظامیہ بھی موجود ہے۔ضلعی…
بگ باس 14 کے اُمیدوار اعجاز خان پویترا سے شادی کرنیوالے ہیں؟
بشکریہ جنگ;} a {display:none;}
ڈکیتی اور پولیس مقابلے کے مقدمے میں ملزمان کی سزا کم
سندھ ہائی کورٹ نے ڈکیتی اور پولیس مقابلےکے مقدمے میں ملزمان کی سزا کم کر دی۔عدالتِ عالیہ نے ڈکیتی اور پولیس مقابلے کے مقدمے میں ملزمان کی اپیل پر فیصلہ سنا تے ہوئے ملزمان کی سزا 22 سال سے کم کر کے 10 سال کر دی۔سندھ ہائی کورٹ نے اپنے…
ارکانِ اسمبلی کو فنڈز کا اجراء، کیس سماعت کیلئے مقرر
وزیرِاعظم عمران خان کی جانب سے ارکانِ اسمبلی کو ترقیاتی فنڈز جاری کرنے کے معاملے پر سپریم کورٹ آف پاکستان نے کیس سماعت کیلئے مقرر کر دیا۔چیف جسٹس پاکستان گلزار احمد نے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے نوٹس پر 5 رکنی لارجر بینچ بنا دیا۔چیف جسٹس…
حیدر آباد جلسے کی میزبان پیپلز پارٹی ہے، شازیہ مری
مرکزی سیکرٹری اطلاعات پیپلزپارٹی پارلیمنٹیرینز شازیہ مری کا کہنا ہے کہ حیدر آباد میں پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) جلسے کی میزبان پیپلز پارٹی ہے۔شازیہ مری نے جیو پاکستان میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پنڈال میں پچاس سے ساٹھ ہزار…
اسٹیج پر قہقہے لگانے والی دلہن کی اصل کہانی سامنے آگئی
دولہا میاں کے فوٹو گرافر کو تھپڑ مارنے پر سرِعام اسٹیج پر قہقہے لگانے والی دلہن نے اپنی زبانی ہی ویڈیو کے پیچھے کی اصل کہانی سُنا دی۔فوٹو گرافر تصویر لیتے ہوئے بار بار دلہن کو پوز تبدیل کرنے کا کہتا ہے جس پر دولہا میاں طیش میں آکر فوٹو…
ایران: کرپٹ عہدیدار کی ‘بےعزتی’ کرنے پر صحافی کو قید
تہران: ایک ایرانی صحافی کو کرپٹ حکومتی عہددیدار کی ‘بےعزتی’ کرنے پر تہران فوجداری عدالت نے تین سال قید ، 74 کوڑے ، جرمانہ ، اور مدعی سے معافی مانگنے کی سزا سنائی ہے۔
ہیومن رائٹس نیوز ایجنسی کے مطابق صحافی فریبورز قلنتری پر ایران کے پہلے…
اسلام آباد ہائی کورٹ میں زارا ہٹ کی | وکیل قانون سے باہر ہیں؟ | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=LMYLwlvW5Bo
تنزانیہ نے کورونا فری ہونے کا دعویٰ کردیا
افریقی ملک تنزانیہ نے دعویٰ کیا ہے کہ خطے میں اب کورونا وائرس کا کوئی مریض موجود نہیں ہے۔
غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق تنزانیہ نے ملک کو کورونا فری خطہ قرار دے دیا اور کہا ہے کہ اب یہاں ویکسینیشن کی بھی ضرورت نہیں ہے۔ صدر جان موگوفلی…
ہنگامہ آرائی کے باعث آج اسلام آباد ہائیکورٹ اور دیگر عدالتیں بند
اسلام آباد ہائی کورٹ میں گزشتہ روز وکلاء کی جانب سے کی گئی ہنگامہ آرائی اور توڑ پھوڑ کے باعث عدالتِ عالیہ اور ایف ایٹ ضلع کچہری کی تمام عدالتیں آج بند ہیں۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے اطراف آج پولیس اور رینجرز کی بھاری نفری تعینات ہے،…
کراچی: گلبائی تا ہاکس بے سڑک 45 روز کیلئے بند
کراچی کے مصروف ترین علاقے گلبائی سے ہاکس بے جانے اور آنے والی سڑک ٹریفک کے لیے بند کر دی گئی۔ٹریفک پولیس کے مطابق گلبائی سے ہاکس بے جانے والی سڑک کو ترقیاتی کاموں کے لیےبند کیا گیا ہے۔ٹریفک پولیس کا مزید کہنا ہے کہ گلبائی سے ہاکس بے…
ساؤتھ افریقا کے خلاف کامیابی ٹیم ورک کا نتیجہ ہے، انضمام الحق
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان و سابق چیف سلیکٹر انضمام الحق نے جنوبی افریقا کے خلاف 18 سال بعد کامیابی پر قومی ٹیم کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ ساؤتھ افریقا کے خلاف کامیابی ٹیم ورک کا نتیجہ ہے۔سابق کپتان و سابق چیف سلیکٹر انضمام الحق نے…
مرگی کا مرض، اسباب کیا ہیں؟
مرگی (صرع) کا لغوی معنی ‘گرانے والی بیماری’ ہے اور اس مرض میں آدمی یک دم بے ہوش ہو کر گر پڑتا ہے جبکہ بے قراری جیسی حرکات کرتا ہے، ہاتھوں، پاؤں میں تشنج (کھچاؤ) ہوتا ہے اور بعض اوقات انسان چیخ مارکرگرتا ہے، منہ سے جھاگ جاری ہوجاتی ہے…
خلائی پتھر اور ان کی مالیت
دنیا پر کئی چھوٹے بڑے شہابِ ثاقب کے ٹکڑے گرتے رہتے ہیں اور خوشنصیب ہوتا ہے وہ جسے یہ مل جائے۔ ان ٹکڑوں میں سے کچھ انتہایہ نایاب اور دلکش ہوتے ہیں جن کی مالیت لاکھوں اور کروڑوں ڈالرز میں ہوتی ہے۔ نیچے ایسے ہی چند پتھروں کا ذکر کیا گیا ہے۔…
مراکش میں زیرزمین فیکٹری میں پانی بھرنے سے 28 افراد ہلاک
مراکش میں زیر زمین فیکٹری میں سیلابی پانی جانے کے باعث 7 خواتین سمیت 28 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
مراکشی حکام کے مطابق بارش کے باعث زیرزمین فیکٹری میں 3 میٹر تک پانی بھرگیا تھا، اور عمارت سے 24 لاشیں اور 10 افراد کو زندہ نکال لیا گیا ہے۔…
تناؤ اور اس سے منسلک طبی مسائل
لوگ موجودہ وبائی صورتحال اور سیاسی انتشار کے دوران تناؤ کے ایک طوفان میں زندگی گزار رہے ہیں جس کا ہماری فلاح و بہبود پر منفی اثر پڑا ہے۔
معمولی سا تناؤ اچھا ہے اور بقا کے لیے ضروری بھی ہے لیکن شدید یا طویل مدت تناؤ بیماریوں کا خطرے کو…
معذور اور عمر رسیدہ افراد میں درد کی شناخت کرنے والی ایپ
جب آپ کو تکلیف ہوتی ہے تو آپ عام طور پر کسی کو اس کے بارے میں بتا سکتے ہیں لیکن مواصلات کی دشواریوں میں مبتلا یا پھر معذور افراد کے لیے یہ مشکل ہوسکتا ہے یعنی درد کا اظہار نہیں کرپاتے۔
ایسے ہی افراد کیلئے آسٹریلیائی کمپنی پین چیک نے…