شہباز شریف نے امیدواروں کے ٹکٹوں پر دستخط کر دیے
شہباز شریف نے سینیٹ امیدواروں کے ٹکٹوں پر دستخط کر دیے، ن لیگ کی ترجمان مریم اورنگ زیب کا کہنا ہے کہ شہباز شریف نے جج کی اجازت سے دستخط کیے۔ کاغذات نامزدگی پر لگائے گئے الزامات کے باعث پرویز رشید کے کاغذات نامزدگی کی پڑتال کا معاملہ کل…
شاہ محمود قریشی کی مصری صدر السیسی سے ملاقات
وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے قاہرہ میں مصر کے صدر عبدالفتح السیسی سے ملاقات کی ہے۔ وزیر خارجہ نے مصری صدر کی توجہ بھارت سرکار کی ہندوتوا پالیسیوں کے باعث خطے کے امن و استحکام کو درپیش خطرات کی طرف دلائی۔شاہ محمود قریشی نے افغان امن عمل…
زارا ہیٹ کی – 18 فروری 2021 | اشرافیہ کے معاملات میں معاہدے
https://www.youtube.com/watch?v=cZqEojds0EM
ٹرمپ کی سابقہ ملکیت اٹلانٹک سٹی پلازہ ہوٹل دھماکے سے منہدم کردیا گیا
امریکا کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی سابقہ ملکیت میں رہنے والا اٹلانٹک سٹی کا پلازہ ہوٹل دھماکے سے اُڑا دیا گیا۔صدر بننے سے پہلے ریئل اسٹیٹ کا بزنس کرنے والے ڈونلڈ ٹرمپ نے 1984 میں یہ ہوٹل کھولا تھا، لیکن 2009 میں بینک دیوالیہ ہونے پر ٹرمپ…
خواجہ آصف میو اسپتال میں زیر علاج
مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ آصف آنکھوں میں تکلیف کے باعث میو اسپتال میں زیرعلاج ہیں۔ سی ای او اسپتال کے مطابق خواجہ آصف کی آنکھوں میں سفید موتیا ہے۔اسپتال انتظامیہ کا کہنا ہے کہ خواجہ آصف کے کورونا وائرس ٹیسٹ سمیت کچھ رپورٹس کا انتظار…
ورلڈ آرچری آن لائن سیریز، پاکستان کے 150 سے زائد مرد و خواتین کی شرکت
ورلڈ آرچری آن لائن سیریز میں دنیا بھر سے چار ہزار سے زائد آرچرز نے حصہ لیا، پاکستان کے 150 سے زائد مرد اور خواتین کے مقابلوں میں سندھ کی عبیرہ نے ساتویں پوزیشن حاصل کرلی۔ انہوں نے سیریز فور میں پاکستان بھر میں پہلی پوزیشن بھی حاصل…
جرمن چانسلر کا ایرانی صدر سے ٹیلیفونک رابطہ، جوہری معاہدے پر گفتگو
جرمن چانسلر انگیلا مرکل نے ایرانی صدر حسن روحانی سے ٹیلیفونک رابطہ کیا ہے۔ برلن سے حکومتی ترجمان کے مطابق انگیلا مرکل نےصدر روحانی سے ایرانی جوہری معاہدے پر بات کی۔ انگیلا مرکل نے گفتگو کے دوران ایران کے جوہری معاہدے پر عملدر آمد سے…
نیوز آئی – 18 فروری 2021 | آئی ایم ایف کے ساتھ ایک اور ڈیل؟
https://www.youtube.com/watch?v=y0DVphWgxo8
پلیئرز فارم میں ہیں، پی ایس ایل ضرور جیتیں گے، حارث رؤف
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی فرنچائز لاہور قلندرز کے فاسٹ بولر حارث رؤف نے کہا ہے کہ ٹیم کمبینیشن اچھا بنا ہوا ہے، پلیئرز فارم میں ہیں، ضرور جیتیں گے۔جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے حارث رؤف کا کہنا تھا کہ اپنی کارکردگی سے ٹیم کو پی ایس…
نوواک جوکووچ آسٹریلین اوپن کے فائنل میں پہنچ گئے
سربیا کے ٹینس اسٹار نوواک جوکووچ آسٹریلین اوپن کے فائنل میں پہنچ گئے ہیں۔ سیمی فائنل میں نوواک جوکووچ نے روس کے اسلان کراٹسیوو کو شکست دی۔نوواک جوکووچ کی جیت کا اسکور 3-6 ، 4-6 اور 2-6 رہا۔بشکریہ جنگ;} a {display:none;}
اسکواش کو پاکستان میں اتنی پذیرائی نہیں ملی جتنی ملنی چاہیے تھی، جان شیر خان
لیجنڈری اسکواش پلیئر جان شیر خان نے شکوہ کیا ہے کہ اسکواش کو پاکستان میں اتنی پذیرائی نہیں ملی جتنی ملنی چاہیے تھی۔ملتان میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اسکواش لیجنڈ کا کہنا تھا کہ اسکواش کے ملتان میں انٹرنیشنل ایونٹ ہو رہے ہیں جو بہت اچھا…
ماحولیاتی تبدیلی سے مینڈک اچھلنے کی صلاحیت کھورہے ہیں
کینیڈا: بعض اقسام کے مینڈکوں میں اگر پانی کی شدید قلت واقع ہوجائے تو ان میں چھلانگ لگانے کی صلاحیت کم ہوتے ہوتے بالکل ختم بھی ہوسکتی ہے۔ مینڈکوں میں اچھلنے کی خاصیت انہیں دشمنوں سے بچاتی ہےاور رکاوٹیں عبور کرنے میں بھی مدد دیتی ہے۔…
خبر کے مطابق – 18 فروری 2021 | چیف جسٹس نے میثاق جمہوریت سے متعلق ریمارکس
https://www.youtube.com/watch?v=AwwmvusVwwQ
ری پلے – 18 فروری 2021 | علی سدپارہ سے متعلق اہم خبر
https://www.youtube.com/watch?v=aVtPAtsvJN4
امریکہ کا تین شمالی کوریائی باشندوں پر ایک ارب تیس کروڑ ڈالر کی چوری کا الزام
امریکہ کا تین شمالی کوریائی باشندوں پر ایک ارب تیس کروڑ ڈالر کی چوری کا الزامایک گھنٹہ قبلشمالی کوریا سے تعلق رکھنے والے تین افراد پر امریکہ نے الزام عائد کیا ہے کہ انھوں نے منصوبہ بندی کر کے دنیا بھر کے متعدد بینکوں اور مختلف کاروباروں سے…
رفال طیاروں کی نچلی پرواز سے گاؤں کی بجلی منقطع ہو گئی
رفال طیاروں کی نچلی پرواز سے فرانس میں ایک گاؤں کی بجلی منقطع ہوگئیایک گھنٹہ قبلرفال (فائل فوٹو)فرانس کے جنوب میں دو جنگی رفال طیارے ایک فوجی ٹریننگ کے دوران نچلی پرواز کرتے ہوئے بجلی کی تاروں سے جا ٹکرائے جس سے ایک گاؤں کی بجلی منقطع ہو…
سندھ میں کورونا سے 4 مریضوں کا انتقال، 361 نئےکیسز
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کورونا وائرس کی صورتحال بیان کرتے ہوئے کہا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں 4 مریض انتقال کرگئے جبکہ361 نئے کیسز رپورٹ ہوئے اور 659 افراد صحتیاب ہوئے ہیں۔وزیراعلیٰ سندھ نے کہا کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں 10863…
پی ایس ایل 6 میں گلیڈی ایٹرز مینٹور سے محروم رہے گی
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے چھٹے ایڈیشن کے لیے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی ٹیم اپنے مینٹور سر ویوین رچرڈز سے محروم رہے گی۔ سر ویوین رچرڈز نے کورونا وائرس کی صورتحال کے پیشِ نظر سفر نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ادھر کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی انتظامیہ…
پاکستان میں موبائل فونز کی برآمدات میں 56 فیصد اضافہ، ادارہ شماریات
پاکستان میں موبائل فون کی مانگ بڑھ گئی، جس کا اندازہ اس بات سے لگایا جاسکتا ہے کہ رواں مالی سال کےابتدائی 7 ماہ میں موبائل فونز کی درآمدآت میں 56 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ ادارہ شماریات کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق رواں مالی سال…
ملکی زرمبادلہ ذخائر 1 کروڑ 49 لاکھ ڈالر کم ہوگئے
ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 1 کروڑ 49 لاکھ ڈالر کم ہوئے ہیں۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) کے مطابق 12 فروری تک ملکی زرمبادلہ ذخائر 20 ارب 5 کروڑ 86 لاکھ ڈالر رہے۔اسٹیٹ بینک کے ذخائر 5 کروڑ 94 لاکھ ڈالر کم ہوکر 12 ارب 88 کروڑ ڈالر ہیں۔…