جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

وزیراعظم کا حکومتی و اتحادی سینیٹرز کے اعزاز میں ظہرانہ

وزیر اعظم عمران خان کی جانب سے حکومتی و اتحادی سینیٹرز کے اعزاز میں ظہرانہ دیا گیا ہے۔وزیر اعظم عمران خان کی جانب سے حکومتی و اتحادی ارکان و سینیٹرز کے اعزاز میں دیئے گئے ظہرانے کے سلسلے میں سینیٹرز وزیر اعظم ہاؤس پہنچے۔وزیر اعظم کی جانب…

عدت میں موجود MQM کی نو منتخب سینیٹر اسلام آباد جائیں گی

ایم کیو ایم کی نو منتخب سینیٹر خالدہ اطیب نے علمائے کرام کے مشورے کی روشنی میں حلف برداری اور سینیٹ ووٹنگ کیلئے اسلام آباد جانے کا فیصلہ کیا ہے۔ایم کیو ایم کے وفاقی وزیر امین الحق نے بتایا کہ خالدہ اطیب شرعی تقاضوں کو پورا کرتے ہوئے…

توشہ خانہ ریفرنس، استغاثہ کا گواہ 18 مارچ کو طلب

احتساب عدالت نے سابق صدر آصف زرداری اور سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی سمیت دیگر کے خلاف توشہ خانہ ریفرنس میں استغاثہ کے گواہ اشتیاق احمد کو بیان ریکارڈ کرانے کے لیے 18 مارچ کو طلب کر لیا ہے۔اسلام آباد کی احتساب عدالت نمبر تین کے جج سید…

وزیر اعظم عمران خان نے ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کیلئے مرزا آفریدی کو نامزد کردیا

حکومت کی جانب سے چیئرمین سینیٹ کے امیدوار صادق سنجرانی کے بعد ڈپٹی چیئرمین کیلئے مرزا آفریدی کو نامزد کر دیا گیا ہے۔وزیر اطلاعات شبلی فراز کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے مرزا محمد آفریدی کو ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کے لیے نامزد کیا ہے، وہ…

وزیر اعظم نے ایران پاکستان ترکی ٹرین منصوبے کو اہم قرار دیا، زاہدحفیظ چوہدری

ترجمان دفتر خارجہ زاہد حفیظ چوہدری کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان نے کراس بارڈر توانائی منصوبوں کی جلد تکمیل پر زور دیا ہے، وزیراعظم عمران خان نے ایران پاکستان ترکی ٹرین منصوبے کوخطے کی باہمی منسلکی کے لیے اہم قرار دیا ہے۔زاہد حفیظ…

اتحادیوں کے تحفظات سے آگا ہوں، انہیں مایوس نہیں کریں گے، وزیراعظم عمران خان

وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ اتحادیوں کے تحفظات سے آگاہ ہوں، انہیں مایوس نہیں کریں گے، کل تمام سینیٹرز ہمارے امیدواروں کو ووٹ دیں، ایوان بالا میں ہم کامیاب ہوں گے۔وزیر اعظم عمران خان نے چیئرمین سینیٹ اور ڈپٹی چیئرمین کے انتخاب سے…

ایم کیو ایم نے سنجیدگی سے ڈپٹی چیئرمین شپ نہیں مانگی، فیصل سبزواری

ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما فیصل سبزواری کا کہنا ہے کہ یوسف رضا گیلانی نے بھی ووٹ مانگا ہے، ایم کیو ایم فیصلہ کرے گی کسے ووٹ دینا ہے۔اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فیصل سبزواری نے کہا کہ 3 اگست 2018 سے ہمارے مطالبات حکومت کے…

ذمہ داری سے کہہ رہا کل ون سائیڈڈ میچ ہے، فیصل واوڈا

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اور نومنتخب سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ ذمہ داری سے کہہ رہا ہوں کہ کل ون سائیڈڈ میچ ہوگا۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فیصل واوڈا نے سینیٹ میں چیئرمین و ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کے…

ایم کیو ایم کا ایک بار پھر وفاقی حکومت کے ساتھ اتحاد برقرار رکھنے کا فیصلہ، ذرائع

متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان نے ایک بار پھر وفاقی حکومت کے ساتھ اتحاد برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ چئیرمین اور ڈپٹی چئیرمین سینٹ انتخاب میں ایم کیو ایم حکومتی امیدوار کو ووٹ دے گی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ فیصلہ…

کرپٹ لٹیروں کیلئے جیلیں تیار ہیں، فردوس عاشق اعوان

وزیراعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ ‏غریب کیلئے لنگر خانے اور پناہ گاہیں جبکہ کرپٹ لٹیروں کے لئے جیلیں تیار ہیں۔فردوس عاشق اعوان نے اپنے بیان میں  کہا کہ ن لیگ نے غریب مار مہم سے عوام کا بھرکس نکال دیا، تحریک…

لاہور ہائیکورٹ کا پنجاب حکومت پر ایک لاکھ روپےجرمانہ

لاہور ہائی کورٹ نے پنجاب حکومت پر ایک لاکھ روپے جرمانہ عائد کردیا۔محکمہ اوقاف کے اسسٹنٹ ڈائریکٹر کو مستقل نہ کرنے کیخلاف درخواست پر  لاہور ہائیکورٹ میں سماعت ہوئی۔چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ عدالتی احکامات کے باوجود جواب جمع نہ کروانے پر…

خیبر پختونخوا حکومت کا تھانوں کے ماحول کو عوام دوست بنانے کیلئے اہم قدم

خیبر پختونخوا حکومت نے تھانوں کے ماحول کو عوام دوست بنانے کے لیے اہم اقدام اٹھالیا،  تھانوں میں آسان انصاف مراکز قائم کرنے کے منصوبے کی اصولی منظوری دے دی گئی۔ پولیس حکام نے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان کو منصوبے پر بریفنگ دی۔ …

نقیب قتل کیس میں گواہوں نے راؤ انوار کے فون نمبرز کی تصدیق کردی

نقیب اللّٰہ قتل کیس میں اہم پیش رفت سامنے آئی، گواہوں نے راؤ انوار، شعیب شوٹر اور امان اللّٰہ مروت کے فون نمبرز کی تصدیق کردی۔وکیل استغاثہ کے مطابق تین گواہوں نے بتایا کہ سامنے آئے نمبرز پر ہی امان اللّٰہ مروت، شعیب شوٹر اور راؤ…

فروری میں سالانہ بنیادوں پر کئی ممالک کیلئے برآمدات میں کمی

فروری میں سالانہ بنیادوں پر متحدہ عرب امارات (یو اے ای)، افغانستان اور جرمنی سمیت کئی ممالک کے لیے برآمدات میں بڑی کمی ہوئی ہے۔ اس حوالے سے موصول دستاویز کے مطابق یو اے ای کے لیے سالانہ بنیادوں پر فروری کے مہینے میں برآمدات میں 40 فیصد…

چیئرمین سینیٹ انتخاب میں بلاول نے سراج الحق سے تعاون کی درخواست کردی

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے امیر جماعت اسلامی سراج الحق سے چیئرمین سینیٹ کے انتخاب میں مدد مانگ لی۔چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹوزرداری نے امیر جماعت اسلامی سراج الحق کو ٹیلی فون کیا، دونوں رہنماؤں نے موجودہ سیاسی…

انڈیا فرار ہونے والے پولیس اہلکاروں کو ’فوج نے مظاہرین پر گولیاں چلانے کا حکم دیا‘

میانمار میں فوجی بغاوت: انڈیا فرار ہونے والے پولیس اہلکاروں کو ’فوج نے مظاہرین پر گولیاں چلانے کا حکم دیا تھا‘میانمار کے متعدد پولیس اہلکار فوج کے احکامات کے خلاف ہیں اور اس باعث ملک چھوڑ گئےمیانمار کے پولیس افسران نے بی بی سی کو بتایا ہے…