جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

نئے چیمپئنز! جیت مبارک ہو: عُمر گل

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر عُمر گل کی جانب سے ملتان سلطانز کی ٹیم کو پاکستان سُپر لیگ کے چھٹے ایڈیشن کا ٹائٹل اپنے نام کرنے پر مبارکباد پیش کی گئی ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے پیغام میں عُمر گل نے کہا کہ ’تمام…

اپوزیشن آج پھر ناکام اور نامراد ہونے جا رہی ہے: فردوس عاشق اعوان

وزیراعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ اپوزیشن آج پھر ناکام اور نامراد ہونے جا رہی ہے کیونکہ  پنجاب کے عوام کی فلاح کے لیے بنایا گیا بجٹ آج منظور ہونے جا رہا ہے۔پنجاب اسمبلی کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے…

لاہور: تیز رفتار گاڑی کی ٹکر، موٹر سائیکل سوار جاں بحق

لاہور کے علاقے گارڈن ٹاؤن میں تیز رفتار گاڑی کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار نوجواں جاں بحق ہو گیا۔بلوچستان کے ضلع کوہلو میں قومی شاہراہ پر ڈمپر کی موٹر سائیکل کو ٹکر کے نتیجے میں 1 نوجوان جاں بحق جبکہ دوسرا زخمی ہو گیا۔پولیس کے مطابق گارڈن…

ٹی 20 ورلڈ کپ میں کئی کرکٹرز کو زیرغور نہیں لایاجائے گا، ایرون فنچ

دورۂ ویسٹ انڈیز میں شامل نہ ہونے والے آسٹریلوی کھلاڑیوں کا ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں شامل نہ ہونے کا امکان ہے۔ آسٹریلوی کپتان ایرون فنچ  نے کہا کہ یہ حقیقت ہے کئی کرکٹرز کو زیرغور نہیں لایاجائے گا، ٹیم میں پرفارمنس دینے والے کھلاڑیوں…

سائیڈ لوڈنگ ایپلی کیشنز صارفین کےلیے خطرہ ہیں، ایپل کارپوریشن

سلیکان و یلی: ایپل نے سائیڈ لوڈنگ ایپلی کیشنز کو سیکیورٹی رسک قرار دے دیا ہے۔ ایپل کا دعوی ہے کہ ڈیویلپرز کو ایپل کے آفیشل ایپ اسٹور سے باہر ایپس ڈسٹری بیوٹ کرنے کی اجازت دینے سے اس کے صارفین کو شدید سیکیورٹی خطرات کا سامان ہوسکتا ہے۔…

کاربن اخراج کنٹرول میں ناکامی، نسل انسانی کو بدترین صورتحال کا سامنا کرنا پڑے گا، اقوام متحدہ

موسمیاتی تبدیلی پر اقوام متحدہ کے بین الحکومتی پینل کی 2022 میں شائع ہونے والی مجوزہ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ کاربن کے اخراج کو کنٹرول کرنے میں ناکامی کا دنیا کو سخت خمیازہ بھگتنا پڑے گا۔رپورٹ کے مطابق زمین پر دیگر حیات نیا ارتقا اور نیا…