پنجاب کے مختلف شہروں میں آندھی اور بارشں
پنجاب کے مختلف شہروں میں آندھی اور بارشوں نے تباہی مچادی۔ ملتان، سرگودھا، جھنگ اور فیصل آباد سمیت پنجاب بھر میں آندھی اور بارش سے سائن بورڈ اور درخت اکھڑ گئے۔خوشاب میں تیز ہواؤں سے شو روم کا شیڈ کاروں پر گرگیا۔ادھر حیدرآباد، ٹنڈو…
ملک میں مثبت کیسوں کی شرح 6 فیصد سے زائد
ملک بھر میں کورونا وائرس کے کیسز کی شرح 6 فیصد سے زائد ہوگئی ہے۔ پنجاب اور خیبر پختونخوا میں کورونا کے مثبت کیسز کی شرح کم ہوکر پانچ فیصد رہ گئی۔ جبکہ بلوچستان میں مثبت کورونا کیسز کی شرح 6 فیصد ہے۔ادھر ملتان میں 70 فیصد وینٹی لیٹرز پر…
پاکستان کی سعودی حکومت سے چینی ویکسین رجسٹر کرنے کی درخواست
سعودی حکومت نے عازمین حج کے لیے کورونا ویکسینیشن کی شرط رکھ دی۔پاکستانی وزارت خارجہ نے سعودی حکومت سے رابطہ کیا اور چینی ویکسین رجسٹرڈ کرنے کی درخواست کی۔پاکستان نے موقف اختیار کیا کہ پاکستانیوں نے چینی ویکسین لگوائی ہے جبکہ ڈاکٹرز…
روز 5 لاکھ ویکسین لگیں گی تو صورتحال قدرے بہتر ہوگی، ڈاکٹر فیصل سلطان
وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان نے کہا ہے کہ روزانہ کی بنیاد پر 5 لاکھ ویکسین لگیں گی تو صورتحال قدرے بہتر ہوگی۔میڈیا سے گفتگو میں ڈاکٹر فیصل سلطان نے کہا کہ کوئی شک نہیں کہ دیگر ممالک کے مقابلے میں ہمارے…
فلسطینیوں کے حق میں ملک کے مختلف شہروں میں مظاہرے
فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کے لیے ملک کے مختلف شہروں میں احتجاجی مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔اسرائیلی مظالم کے خلاف اور فلسطینی عوام سے اظہار یکجہتی کے لئے کراچی میں وکلا، سول سوسائٹی اور یوتھ رہنماؤں نے مظاہرے کئے، سندھ ہائی کوٹ بار ایسوسی…
سعودی حکومت نے غیر ملکی عازمینِ حج کو اجازت دے دی
سعودی عرب نے دنیا بھر سے 60 ہزار عازمینِ حج کو حجازِ مقدس آنے کی اجازت دے دی۔ کورونا کی وبا کے بعد یہ پہلا موقع ہوگا کہ سعودی عرب میں کسی غیر مقامی کو حج پر آنے کا موقع ملے گا۔ وزیراعظم کے نمائندہ خصوصی برائے مذہبی ہم آہنگی حافظ طاہر…
کرو رائے – 22 مئی 2021 | 50 ہزار سے زائد مقدمات سپریم کورٹ میں زیر سماعت ہیں
https://www.youtube.com/watch?v=OUooJHNK-MA
انفوکس – 22 مئی 2021 | بزدار حکومت کو بہت ساری بنیادوں پر رکاوٹوں کا سامنا ہے
https://www.youtube.com/watch?v=YorSViCViaI
امریکی جیل میں قیدی کی موت: ’تمھیں سانس لینے کی اجازت نہیں ہونی چاہیے‘
امریکی جیل میں مرنے والے قیدی پر پولیس اہلکار کا طنز: ’تمھیں سانس لینے کی اجازت نہیں ہونی چاہیے‘ایک گھنٹہ قبل،تصویر کا ذریعہMarshall County Jail/WTVFامریکہ کی ریاست ٹینیسی کی ایک جیل میں پولیس نے ایک قیدی کو منھ کے بل نیچے گرایا اور پھر…
دبئی کی شہزادی لطیفہ کی ’نئی تصویر‘ منظرِ عام پر آ گئی
شہزادی لطیفہ: امارات سے فرار میں ناکام ہونے والی شہزادی کی ’نئی تصویر‘ منظرِ عام پر43 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہInstagram،تصویر کا کیپشنبظاہر لگتا ہے کہ درمیان میں بیٹھی ہوئی خاتون شہزادی لطیفہ ہیںاس ہفتے دو پبلک انسٹاگرام اکاؤنٹس پر شائع ہونے…
اسرائیل۔غزہ تنازع پر امریکہ کے ڈیموکریٹس میں بنیادی تبدیلی
اسرائیل۔غزہ تنازع: امریکہ میں ’نوجوان نسل فلسطینیوں کے ساتھ کافی ہمدردی رکھتی ہے‘انتھونی زرچرنامہ نگار، بی بی سی، امریکہ22 مئ 2021، 21:35 PKTاپ ڈیٹ کی گئی 14 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Imagesاسرائیل اور فلسطینیوں کے درمیان تازہ ترین لڑائی…
ن لیگ نے نوٹ چھاپ چھاپ کر 7 ارب قرضہ لیا، حماد اظہر
وفاقی وزیر حماد اظہر نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن نے نوٹ چھاپ چھاپ کر سات ارب روپے کا قرضہ لیا، ن لیگ کے آخری دور میں معیشت کو مصنوعی طریقے سے سنبھالا دیا گیا۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے حماد اظہر نے کہا کہ کورونا کے باوجود 4 فیصد…
اسرائیل کے قائم رہنے کا حق مانے بغیر امن نہیں آسکتا، بائیڈن
امریکی صدر جو بائیڈن کا کہنا ہے کہ اسرائیل کے قائم رہنےکا حق تسلیم کیے بغیر خطے میں امن نہیں آسکتا۔ وہ دو ریاستی حل کے حامی ہیں۔جو بائیڈن نے کہا کہ اسرائیل سے متعلق امریکی پالیسی میں کوئی تبدیلی نہیں آئی۔ مظاہرین نے مطالبہ کیا کہ…
گزشتہ سال براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری 33 فیصد کم ہوئی، محمد زبیر
پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق گورنر سندھ محمد زبیر نے کہا ہے کہ گزشتہ سال براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری 33 فیصد کم ہوئی۔اپنے ایک بیان میں محمد زبیر نے کہا کہ یہ ایک اور وجہ ہے کہ معیشت بُری شکل میں کیوں رہی۔انہوں نے کہا کہ جب…
ٹوئٹر ٹاپ ٹرینڈ سارجنٹ محمد الزہرانی کون ہے؟
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ٹاپ ٹرینڈ کرنے والا سارجنٹ محمد الزہرانی کون ہے؟حرم شریف میں منبر تک پہنچنے کی کوشش کرنے والے شخص کو روکنے اور اُسے قابو کرنے والا کوئی اور نہیں سارجنٹ محمد الزہرانی ہی ہے۔عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق اس…
شہباز کا پٹیشن واپس لینا ثبوت ہے کہ ان کے قانونی دلائل غلط تھے، شہزاد اکبر
مشیر داخلہ بیرسٹر شہزاد اکبر کا کہنا ہے کہ شہباز شریف کا بلیک لسٹ سے متعلق پیٹیشن واپس لینا ثبوت ہے ان کے قانونی دلائل غلط تھے۔مسلم لیگ (ن) کے صدر اور اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کے ملک سے باہر جانے سے متعلق تمام درخواستیں واپس لینے کے…
جن کی اپنی کوئی سیاسی و قانونی حیثیت نہیں وہ مشورے نہ دیں، مریم اورنگزیب
مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ شہزاد اکبر کی اور ان کے عہدے کی سپریم کورٹ کے مطابق کوئی قانونی حیثیت نہیں ہے۔وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی شہزاد اکبر کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے مریم اورنگزیب نے کہا کہ جن کی اپنی…
پولینڈ میں پاکستانی سفیر کی پاکستانی کمیونٹی کے ساتھ کھلی کچہری
وزیراعظم پاکستان کی ہدایت پر پولینڈ میں پاکستانی سفیر محمد فاروق ملک نے پاکستانی کمیونٹی کے ساتھ کھلی کچہری کا انعقاد کیا۔ اس آن لائن کھلی کچہری میں پولینڈ، لیٹویا، اسٹونیا اور لتھوینیا میں موجود پاکستانی کمیونٹی کے افراد نے شرکت کی۔…
امریکی میڈیا کا ٹرمپ پر ایک مرتبہ پھر صحافیوں کی جاسوسی کا الزام
امریکی میڈیا نے ایک مرتبہ پھر سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر صحافیوں کی جاسوسی کرنے کا الزام عائد کیا ہے۔ ایک امریکی ٹیلی ویژن نے دعویٰ کیا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ نے ان کی رپورٹر کا فون اور ای میل ریکارڈ حاصل کیا تھا۔ میڈیا کے مطابق صحافی باربرا اسٹار…
امریکا کے ساتھ اسٹرٹیجک شراکت داری کے فروغ کے خواہاں ہیں، شاہ محمود
وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے امریکی نمائندگان کی ایشیا کمیٹی سے ویڈیو لنک کے ذریعے گفتگو کی ہے۔شاہ محمود قریشی نے اس موقع پر کہا کہ امریکا کے ساتھ وسیع البنیاد اور اسٹرٹیجک شراکت داری کے فروغ کے خواہاں ہیں۔وزیر خارجہ نے دوران گفتگو…