یوسف رضا گیلانی الیکشن ہار جائیں گے، اعظم سواتی
وزیر ریلوے اعظم سواتی نے سینیٹ الیکشن میں پی ڈی ایم کے مشترکہ امیدوار یوسف رضا گیلانی کی شکست کی پیش گوئی کردی۔اعظم سواتی نے کہا ہے کہ یوسف رضاگیلانی الیکشن ہار جائیں گے۔ سوال ہی پیدا نہیں ہوتا کہ ن لیگ یوسف رضا گیلانی کو ووٹ دے۔دوسری…
بھیگے ہوئے بادام کھانے کے کرشماتی فوائد
بادام کا شمار صحت بخش غذاؤں میں ہوتا ہے خاص طور پر ان لوگوں کے لیے جو وزن کم کرنے کی کوشش کر رہے ہوتے ہیں۔بادام متعدد غذائی اجزاء سے مالا مال ہیں جس میں فائبر سمیت پروٹین، وٹامنز، معدنیات اور اینٹی آکسیڈینٹ شامل ہیں۔ مطالعات سے پتہ چلتا…
جس اسمبلی کو گالی دیتے ہیں اس ہی سے ووٹ مانگنے جارہے ہیں، شیخ رشید
وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ ملک میں انتشار وہی لوگ پھیلا رہے ہیں، جو پاکستان بنانے کے مخالف تھے، جس اسمبلی کو گالی دیتے ہیں اس ہی سے ووٹ مانگنے جارہے ہیں۔اسلام آباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ موسم بدل گیا،…
پی ٹی آئی کارکنان کو ٹکٹ نہ دینے پر پریشان ہے، ناصرشاہ
وزیرِ اطلاعات سندھ ناصر حسین شاہ نے کہا ہے کہ سینیٹ کے انتخابات میں پی ٹی آئی کی پریشانی کی وجہ سامنے آگئی ہے۔ناصر حسین شاہ نے کہا کہ پی ٹی آئی کی پریشانی کی اصل وجہ ایسے لوگوں کو ٹکٹ دینا ہے، جن کا پارٹی سے تعلق نہیں ہے۔انہوں نے کہا…
مسلم لیگ (ن) کے پارلیمانی بورڈ نے سینیٹ کیلئے 7 امیدوار نامزد کردیے
بشکریہ جنگ;} a {display:none;}
ثانیہ نےایک بار کالو کہا تو حیران رہ گیا، شعیب ملک
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان و آل راؤنڈر شعیب ملک اپنی اہلیہ ثانیہ مرزا کی جانب سے لقب ملنے کے بعد حیران ہوئے بنا نہ رہ سکے۔ثانیہ مرزا نے اپنے شوہر شعیب ملک کو ’’کالو‘‘ کہہ دیا۔ اپنی اہلیہ کے یہ الفاظ سن کر شعیب ملک کا کہنا تھا کہ…
سینیٹ الیکشن: بلوچستان میں 210 کاغذاتِ نامزدگی جاری
بلوچستان میں سینیٹ انتخابات کے سلسلے میں کاغذات کے اجراء اور نامزدگی کا سلسلہ جاری ہے۔بلوچستان کے صوبائی الیکشن کمشنر آفس کے مطابق سینیٹ انتخابات کے لیے صوبے بھر میں اب تک 210 کاغذاتِ نامزدگی جاری کیئے گئے ہیں۔صوبائی الیکشن کمشنر آفس…
خیر پور: بس کی موٹر سائیکل کو ٹکر، 3 خواتین جاں بحق
سندھ کے شہر خیر پور میں بس اور موٹر سائیکل میں ہونے والے تصادم کے نتیجے میں 3 خواتین جاں بحق اور 1 شخص زخمی ہو گیا۔پولیس کے مطابق حادثہ قومی شاہراہ پر گمبٹ کے قریب پیش آیا جہاں تیز رفتار بس اور موٹر سائیکل میں تصادم ہوا ہے،جس کے نتیجے…
اوپن بیلٹ کی مخالفت ’ووٹ برائے فروخت‘ کی حمایت ہے، چوہدری محمد سرور
گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور کہتے ہیں کہ اوپن بیلٹ کی مخالفت ’ووٹ بر ائے فروخت‘ کی حمایت ہے۔گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور سے پارٹی رکن زاہدہ لطیف کی قیادت میں وفد نے ملاقات کی۔اُنہوں نے یہ بھی کہا کہ حکومت مخالف احتجاجی تحر یک خود اپوزیشن…
کراچی:طالبہ زیادتی کیس میں مزید 2 ملزمان گرفتار
کراچی کے علاقے گلشن حدید میں گیارہویں جماعت کی طالبہ سے اجتماعی زیادتی کیس میں پولیس نے مزید دو ملزمان کوگرفتار کرلیا، چاروں ملزمان کے ڈی این اے نمونے حاصل کرلیے گئے ہیں، آج لیب روانہ کیا جائے گا۔تفتیشی حکام کے مطابق تمام ملزمان کے…
پنجاب میں گندم کی فی من قیمت 1800کرنے کا فیصلہ کسان دشمن ہے، اسماعیل راہو
وزیر زراعت سندھ اسماعیل راہو کہتے ہیں کہ پنجاب میں گندم کی فی من قیمت 1800 کرنے کا فیصلہ کسان دشمن ہے۔کراچی سے جاری کیے گئے اپنے بیان میں اسماعیل راہو نے کہا کہ پی ٹی آئی حکومت کا فیصلہ کاشتکاروں کے ساتھ مذاق ہے۔اسماعیل راہو نے کہا کہ…
کراچی میں فائرنگ، گولی بچے کو چھیدتی ہوئی دولہا کو جا لگی
کراچی کے علاقے کیماڑی میں دولہا کی گاڑی پر فائرنگ کے نتیجے میں بچہ جاں بحق جبکہ دولہا زخمی ہو گیا جسے اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے، پولیس کے مطابق واقعہ ذاتی دشمنی کا نتیجہ ہے۔کیماڑی کے علاقے مسان چوک کے قریب دولہے کی گاڑی پر فائرنگ کی گی…
گوجرانوالہ: سراج الحق آج جلسہ عام سے خطاب کریں گے
گوجرانوالہ میں امیر جماعت اسلامی سراج الحق آج جلسہ عام سے خطاب کریں گے۔جماعت اسلامی کے ناصر کلیر اس حلقہ سے انتخاب میں حصہ لے رہے ہیں ناصر کلیر کی انتخابی مہم کے حوالے سے آج وزیرآباد میں جماعت اسلامی کا جلسہ ہوگا۔ وزیرآباد کے ایم سی…
پاکستان نیوی دن رات بلیو اکنامی کیلئے کام کر رہی ہے، معید یوسف
اُنہوں نے کہا کہ پاکستان اربوں ڈالر سمندری آمدن کی صلاحیت رکھتا ہے جبکہ پاکستان کی سمندری آمدن 200 ملین ڈالرز ہے۔بشکریہ جنگ;} a {display:none;}
حافظ آباد: شوہر کی لاش نہر میں پھینکے والی قاتل بیوی اور ساتھی گرفتار
پنجاب کے گوجرانوالہ ڈیویژن کے ضلع حافظ آباد میں شوہر کے قتل کے الزام میں بیوی اور اس کے ساتھی کو گرفتار کر لیا گیا۔حافظ آباد پولیس کے مطابق ملزمان نے اختر علی کو قتل کر کے لاش نہر میں پھینک دی تھی، ملزمہ نے اپنے جرم کا اعتراف کر لیا…
کراچی میں اگست تک گرین لائن بس چل پڑیگی، اسد عمر
وفاقی وزیر اسد عمر نے کراچی کے شہریوں کو خوش خبری سنا دی کہ کراچی میں جولائی، اگست میں گرین لائن بس چل پڑے گی۔ گورنر ہاؤس کراچی میں 52 فائر ٹینڈرز کے ایم سی کے حوالے کرنے کی تقریب منعقد ہوئی جس میں گورنر سندھ عمران اسماعیل، وفاقی وزیر…
آکلینڈ میں 3 دن کیلئے لیول تھری لاک ڈاؤن کا حکم
نیوزی لینڈ کی وزیراعظم جیسنڈا آرڈرن نے آکلینڈ میں 3 دن کے لیے لیول تھری لاک ڈاؤن لگانے کا حکم دے دیا۔واضح رہے کہ آکلینڈ میں گزشتہ روز کورونا وائرس کے تین کیسز رپورٹ ہوئے ہیں جس کے بعد ہی لاک ڈاؤن لگانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔بشکریہ جنگ;} a…