جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

کراچی کے 3 بڑے اسپتالوں کا معاملہ، وفاق نے سندھ کے خط کا جواب دیدیا

وفاق نے کراچی کے 3 بڑے اسپتالوں کے معاملے پر سندھ حکومت کے خط کا جواب دے دیا۔کراچی کے 3 بڑے اسپتالوں کی وفاق کو منتقلی کے معاملے پر وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی ڈاکٹر فیصل سلطان نے سندھ حکومت کے خط کا جواب دیا ہے۔پارلیمانی سیکریٹری…

مِفتاح اسماعیل نے مخالفین سے تکرار کی وائرل ویڈیو کی وضاحت کردی

پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما اور کراچی میں قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 249 کے ضمنی انتخاب میں امیدوار مِفتاح اسماعیل نے مخالفین سے تکرار اور تلخ کلامی کی وائرل ویڈیو کی وضاحت کردی۔مفتاح اسماعیل کا کہنا ہےکہ یہ ویڈیو ایک ماہ پرانی ہے، وہ…

مفتاح کی تکرار اور تلخ کلامی کی ویڈیو وائرل

کراچی کے حلقے این اے 249 کے ضمنی انتخابات میں مسلم لیگ نون کے امیدوار مفتاح اسماعیل کی مارکیٹ میں مخالفین سے تکرار، نوک جھونک اور تلخ کلامی کی ویڈیو وائرل ہوگئی، مفتاح نے وضاحتی بیان میں کہا کہ مجھے گالی نہیں دینا چاہئے تھی، یہ میری غلطی…

بلاول بھٹو بانی پی ڈی ایم ہیں، ہم کسی کو جوابدہ نہیں، شیری رحمٰن

پیپلز پارٹی کی سینئر رہنما سینیٹر شیری رحمٰن نے کہا ہے کہ چیئرمین بلاول بھٹو اپوزیشن اتحاد پی ڈی ایم کے بانی ہیں، پیپلز پارٹی کسی کو جوابدہ نہیں ہے۔اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو میں شیری رحمٰن نے کہا کہ پی ڈی ایم کا کوئی آئین نہیں جو…

پی آئی اے نے لاہور سے اسکردو کے لئے براہ راست پروازوں کا آغاز کردیا

قومی ایئرلائن پی آئی اے کے ترجمان کا کہنا ہے کہ پی آئی اے نے لاہور سے اسکردو کے لیے براہ راست پروازوں کا آغاز کردیا۔ترجمان پی آئی اے کا کہنا ہے کہ  اسکردو اور  لاہور کے لئے  ہفتہ وار دو پروازیں  چلائی جا رہی ہیں، پہلی  پرواز  بدھ کے…

پی ٹی آئی کے بعض ارکان اسمبلی کا جہانگیر ترین کی حمایت کا اعلان

پاکستان تحریک انصاف کے بعض ارکان اسمبلی نے جہانگیر ترین کی حمایت کا اعلان کردیا۔ارکان اسمبلی  کا کہنا ہے کہ جہانگیر ترین کو تنہا نہیں چھوڑیں گے۔ بعض ارکان اسمبلی جہانگیر ترین کے ہمراہ عدالت بھی گئے۔ شوگر ملز میں جعلی بینک اکاؤنٹس کے…

عمران خان کی فطرت ہے وہ اپنے ہر محسن کو ڈنک مارتے ہیں، احسن اقبال

مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اور سابق وزیر داخلہ احسن اقبال نے کہا ہے کہ عمران خان کی فطرت میں ہے کہ وہ اپنے ہر محسن کو ڈنک مارتے ہیں۔اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے احسن اقبال نے کہا کہ تاریخ بھری پڑی ہے کہ جس نے بھی عمران خان…

این اے 75 کے سیکیورٹی انتظامات کو حتمی شکل دے دی گئی، ڈی پی او سیالکوٹ

ڈی پی او سیالکوٹ  کا کہنا ہے کہ این اے75 کے  ضمنی انتخاب کے لیے سیکیورٹی انتظامات کوحتمی شکل دے دی گئی۔ڈی پی او عبدالغفار قیصرانی کا کہنا ہے کہ حلقہ کے 360 پولنگ اسٹیشنز کو تین کیٹگریز میں تقسیم کیا گیا ہے، 47 حساس ترین پولنگ اسٹیشن اے،…

لاہور: فراڈ کیس کے ملزم کی درخواست ضمانت منظور

لاہور ہائیکورٹ نے فراڈ کیس کے ملزم مراد ارشد کی درخواست ضمانت منظور کرلی۔لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس سردار محمد سرفراز ڈوگر پر مشتمل بینچ نے ملزم کی درخواست ضمانت منظور کی۔عدالت نے ملزم مراد ارشد کی بعد از گرفتاری کی درخواست ضمانت پر محفوظ…

وزیراعظم نے تسلیم کیا پنجاب کے پی سے آگے تھا،احسن اقبال

پاکستان مسلم لیگ  ن کے رہنما احسن اقبال کا کہنا ہے کہ بلدیاتی ادارے بلدیاتی نمائندوں کے سپرد کیے جائیں، وزیراعظم نے تسلیم کیا پنجاب کے پی سے آگے تھا۔اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے احسن اقبال نے کہا کہ آپ نے وسیم اکرم پلس کو…

مردم شماری میں سندھ و بلوچستان کی آبادی کم دکھانے کے شواہد ہیں، مرتضیٰ وہاب کا دعویٰ

سندھ حکومت کے ترجمان مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ ہمارے پاس شواہد ہیں کہ سندھ اور بلوچستان کی آبادی کو مردم شماری میں کم دکھایا گیا۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران مرتضیٰ وہاب نے کہا کہ افسوس ہے مردم شماری کے معاملے پر پی ٹی آئی کی…

سعودی سفارتکار کی پاکستان میں ہلاکت دہشتگردی کی بدترین کارروائی تھی، شیخ رشید

وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ سال 2011 میں پاکستان میں سعودی سفارتکار کی ہلاکت دہشتگردی کی بدترین کارروائی تھی۔وزیر داخلہ شیخ رشید سے پاکستان میں سعودی سفیر نواف سعید المالکی نے ملاقات کی، ملاقات میں پاکستان سعودی عرب تعلقات سمیت…

جہانگیر ترین کا دعویٰ، مطلب وزیراعظم اکثریت کھوچکے، فیصل کریم کنڈی

پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما اور سابق ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ جہانگیر ترین کے دعویٰ کا مطلب وزیراعظم عمران خان اکثریت کھوچکے ہیں۔اسلام آباد سے جاری بیان میں فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ جہانگیر ترین کے ساتھ 3 ارکان…

سندھ میں کورونا کے 374 نئے مریضوں کی تشخیص، 4 کا انتقال ہوگیا، وزیراعلیٰ

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کورونا وائرس کی صورتحال پر بیان میں کہا ہے کہ  گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا کے مزید 9411 نمونے ٹیسٹ کئے گئے۔ جس کے نتیجے میں 374 نئے کیسز سامنے آئے ہیں۔ انھوں نے کہا کہ سندھ میں ابتک کورونا کے 3360861…

کسی بھی ملک کیخلاف کوئی جارحانہ عزائم نہیں، آرمی چیف

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ پاکستان ان تمام اقدامات کا خیر مقدم کرتا ہےجو افغانستان میں امن و استحکام لاسکتے ہیں، افغانستان مین امن و استحکام لانے کے اقدامات سے پورا خطہ مستفید ہوگا، ہمارے کسی بھی ملک کے خلاف کوئی…

ترک زبان سکھا نے کے لیے جامعہ این ای ڈی اور ترکش ادارے میں معاہدہ

جامعہ این ای ڈی اور ترکش معارف فاؤنڈیشن کے مابین ترک زبان سیکھنے اور سکھانے سے متعلق Memorandum of Intent (ایم او آئی) پر دستخط ہوگئے۔میزبانی کے فرائض انجام دیتے ہوئے ٹیکنیکل اسسٹنٹ ٹو دی وائس چانسلر دانش الرحمان خان کا کہنا تھا کہ ترک…

ملک میں سونے کی قیمت میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی

ملک میں سونے کی قدر میں گزشتہ روز گراوٹ کے بعد آج اس کی فی تولہ قیمت میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی اور یہ1 لاکھ 4 ہزار روپے پر برقرار ہے۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کی قدر 89 ہزار 163روپے برقرار ہے۔ایسوسی ایشن…

ای سی سی اجلاس، وی وی آئی پی ہیلی کاپٹر کیلئے 33 کروڑ روپے منظور

اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) نے وی وی آئی پی ہیلی کاپٹر کے لیے 33 کروڑ روپے کی گرانٹ کی منظوری دے دی ہے۔وزیر خزانہ حماد اظہر کی زیر صدارت ای سی سی کے اہم اجلاس میں 8 نکاتی ایجنڈے پر غور کیا گیا۔ذرائع کے مطابق ای سی سی کے اس اجلاس میں…

جیف بیزوس مسلسل چوتھے سال دنیا کی امیر ترین شخصیت

دنیا کے امیر ترین افراد کی فہرست میں جیف بیزوس مسلسل چوتھے سال پہلے نمبر پر ہیں۔ ای کامرس کمپنی ایمیزون کے بانی کے اثاثوں کی مالیت 177 ارب ڈالرز یعنی 272 کھرب روپے سے زائد ہے۔ الیکٹرک کار میکر ٹیسلا کے چیف ایگزیکٹو ایلون مسک151 ارب ڈالرز…

اسٹاک ایکسچینج میں منفی دن، 451 پوائنٹس کی کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں سرمایہ کاری کا منفی دن رہا، ہنڈریڈ انڈیکس میں 451 پوائنٹس کی کمی۔ اسٹاک مارکیٹ کا بینچ مارک 100 انڈیکس 451 پوائنٹس کم ہو کر 43 ہزار 953 پر بند ہوا ہے۔کاروباری دن میں ہنڈریڈ انڈیکس 816 پوائنٹس کے…