کراچی: لیاری کے ہوٹل پر فائرنگ کی ویڈیو سامنے آگئی
کراچی کے علاقے لیاری کھڈا مارکیٹ میں ہوٹل پر فائرنگ کی سی سی ٹی وی فوٹیج پولیس نے حاصل کرلی ہے۔ ویڈیو میں موٹر سائیکل سوار مبینہ ملزمان کو فائرنگ کرنے کے بعد فرار ہوتے دیکھا جا سکتا ہے۔کراچی کے علاقے لیاری میں کھڈا مارکیٹ کے قریب واقع…
کابل ایئرپورٹ بند، اسپیکر قومی اسمبلی کا جہاز واپس
قومی اسمبلی کے اسپیکر اسد قیصرکی سربراہی میں پارلیمانی وفد کا دورہ کابل ملتوی ہوگیا، نمائندہ خصوصی برائے افغانستان صادق خان نے بتایا کہ جہازکے کابل ایئرپورٹ پر لینڈنگ سے پہلے کنٹرول ٹاور نے ایئرپورٹ بندش سے آگاہ کیا، دورے کی نئی تاریخ…
کراچی: لیڈی ہیلتھ ورکرز کا اہم شاہراہ پر دھرنا، ٹریفک رک گیا
لیڈی ہیلتھ ورکرز نے کراچی میں پی آئی ڈی سی سگنل کے قریب مطالبات کی منظوری کے لیے دھرنا دے دیا۔لاہور ( نمائندہ جنگ) لیڈی ہیلتھ ورکرز کا احتجاجی...لیڈی ہیلتھ ورکرز کی جانب سے حکومت سے مطالبہ کیا گیا ہے کہ لیڈی ہیلتھ ورکرز پروگرام کے…
نااہل حکومت رمضان ریلف پیکج بھی نہیں دے سکی، حمزہ شہباز
مسلم لیگ نون کے رہنما، اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی حمزہ شہباز نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ فوری طور پر رمضان ریلیف پیکیج دیا جائے، نااہل حکومت عوام کو رمضان ریلف پیکج بھی نہیں دے سکی ہے۔ایک بیان میں حمزہ شہباز کا کہنا تھا کہ بڑے بڑے دعووں…
سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی بلڈرز کا ایجنٹ ہے، چیف جسٹس
سپریم کورٹ نے سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کی رپورٹ پر عدم اطمینان کا اظہار کر دیا، چیف جسٹس پاکستان نے ریمارکس دیئے کہ ایس بی سی اے بلڈرز کا ایجنٹ ہے، اتنی بڑی عمارتیں بن جاتی ہیں، ادارہ کہاں ہوتا ہے۔سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں چیف جسٹس…
تھائی لینڈ :اسٹور میں6 فٹ لمبی چھپکلی گھس گئی
تھائی لینڈ کےاسٹور میں 6فٹ لمبی چھپکلی گھس گئی۔6 فٹ لمبی چھپکلی کھانا تلاش کرنے کے لیے اسٹور میں سامان سے بھرے ریک پرچڑھ گئی۔ غیر معمولی چھپکلی کو دیکھ کر عملہ اور خریدار خوفزدہ ہو کر کاؤنٹر کے پیچھے چھپ گئے۔نہروں اور تالابوں میں…
تاجر برادری کا پرائیویٹ اسکولز کے احتجاج میں شرکت کا اعلان
آل پاکستان انجمن تاجران کی جانب سے پرائیویٹ اسکولز کے احتجاج میں شرکت کا اعلان کیا گیا ہے۔صدر انجمن تاجران اجمل بلوچ نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ پرائیویٹ اسکولز اینڈ کالجز ایسوسی ایشن کا مطالبہ جائز ہے، پرائیویٹ اسکولوں سمیت تمام…
آسان قرضوں کی فراہمی کیلئے ہماری کوششیں کامیاب ہوگئیں: عمران خان
وزیراعظم پاکستان عمران خان کا کہنا ہے کہ آسان قرضوں کی فراہمی کیلئے ہماری کوششیں کامیاب ہوگئیں، بدقسمتی سے ہمارے لیے گئے قرضے دولت میں اضافے کے بجائے مزید قرض کا سبب بن رہے ہیں۔عمران خان نے نیا پاکستان ہاؤسنگ اسکیم کے تحت ایک اور منصوبے…
حماد اظہر کی پریس کانفرنس اور ٹوئٹ سے مہنگائی کم نہیں ہوتی، محمد زبیر
سابق وزیراعظم نواز شریف اور ان کی صاحبزادی مریم نواز کے ترجمان محمد زبیر کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم کو بار بار اپنی معاشی ٹیم تبدیل کرنا پڑ رہی ہے، ڈھائی سال میں تین وزیر خزانہ، چار فنانس سیکریٹری تبدیل ہوچکے۔ مسلم لیگ نون کے سینئر رہنما…
صدر نے ہائر ایجوکیشن کمیشن ترمیمی آرڈیننس2021 کی منظوری دے دی
صدرِ مملکت عارف علوی نے ہائر ایجوکیشن کمیشن (ایچ ای سی) ترمیمی آرڈیننس2021 کی منظوری دےدی۔آرڈیننس کے تحت ہائر ایجوکیشن کمیشن کی خودمختاری ختم کر دی گئی ہے، ہائر ایجوکیشن کمیشن ترمیمی آرڈیننس کا اطلاق 26مارچ سے ہوگا۔ہائر ایجوکیشن کمیشن…
نون لیگی کارکنوں کی شہباز شریف پر گل پاشی
رمضان شوگر ملز ریفرنس کی سماعت کے سلسلے میں مسلم لیگ نون کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائدِ حزبِ اختلاف میاں شہباز شریف کو لاہور کی احتساب عدالت پہنچایا گیا۔ اس موقع پر مسلم لیگ نون کے کارکنوں نے نعرے لگائے اور اپنے لیڈر میاں شہباز شریف پر…
کڑی پتے کے صحت اور خوبصورتی پر حیرت انگیز فوائد
دور قدیم سے کھانوں کا ذائقہ اور خوشبو میں اضافے کے لیے استعمال کی جانے والی جڑی بوٹی کڑی پتے کے استعمال سے صحت اور خوبصورتی پر بے شمار فوائد حاصل ہوتے ہیں جنہیں جاننا اور اسے استعمال میں لانا نہایت ضرور ی ہے، سستے داموں آسانی سے دستیاب…
خوشاب: عدالت جانے والے 4 افراد کا قتل
خوشاب میں فائرنگ سے 4 افراد جاں بحق اور 1 شخص زخمی ہو گیا، تمام افراد عدالت پیشی پر جا رہے تھے، واقعہ پرانی دشمنی کا نتیجہ ہے، پولیس نے واقعے کی تحقیقات شروع کر دیں۔خوشاب میں سندرال روڈ پر دھپ سڑی کے قریب عدالت میں پیشی کے لیے جانے والے…
طارق بشیر چیمہ کی فیملی کو ویکسین لگنے کی انکوائری جاری ہے، نوشین حامد
پارلیمانی سیکریٹری صحت ڈاکٹر نوشین حامد کا کہنا ہے کہ طارق بشیر چیمہ کی فیملی کو ویکسین لگنے کی انکوائری کی جارہی ہے، انکوائری کمیٹی میں ایف آئی اے کو بھی شامل کیا گیا ہے۔جیو نیوز کے پروگرام جیو پاکستان میں گفتگو کرتے ہوئے پارلیمانی…
شاہین شاہ آفریدی کی سالگرہ پر حسن علی کی چھیڑ چھاڑ
قومی کرکٹ ٹیم کے نوجوان فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی نے اپنی 21 ویں سالگرہ قومی ٹیم کے ساتھ جنوبی افریقا میں منائی۔پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے شاہین آفریدی کی قومی کرکٹ ٹیم کے ساتھ سالگرہ مناتے ایک ویڈیو شیئر کی گئی ہے۔A post shared by…
گیلانی کی چیئرمین سینیٹ کے الیکشن کیخلاف انٹرا کورٹ اپیل دائر
سابق وزیرِ اعظم، پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اور سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر یوسف رضا گیلانی نے چیئرمین سینیٹ کے الیکشن کے خلاف اسلام آباد ہائی کورٹ میں انٹراکورٹ اپیل دائر کر دی۔یوسف رضا گیلانی نے اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیئرمین سینیٹ کے…
جرمنی ؛منی ایچر میوزیم نے سُر بکھیرنے والی ماڈل ٹرین بنالی
جرمنی میں منی ایچر میوزیم نے سُر بکھیرنے والی ماڈل ٹرین بنالی ہے ۔ٹرین پانی سے بھرے ہزاروں گلاسوں سے ٹکرا کر موسیقی کی دُھنیں بکھیرتی ہوئی گزرتی ہے ۔میوزیکل ماڈل ٹرین نے طویل ترین دُھن بکھیرنے کا گنیز ورلڈ ریکارڈ بھی اپنے نام کر لیا…
سندھ پولیس کے افسران اور اہلکاروں کی کورونا ویکسینیشن کا فیصلہ
سندھ پولیس کے افسران اور اہلکاروں کو بھی کورونا ویکسین لگانے کا فیصلہ کیا گیا ہے، اے آئی جی ویلفیئر نے 50 سے 59 برس تک کے افسران و اہلکاروں کو رجسٹریشن کرانے کی ہدایت کی ہے ۔اے آئی جی ویلفیئر نے ڈسٹرکٹ ہیلتھ افسران سے ویکسی نیشن سینٹرز…
حکومت سے PP کی ڈیل نہیں ہوئی: سلیم مانڈوی والا
سابق چیئرمین سینیٹ اور پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما سلیم مانڈوی والا کا کہنا ہے کہ حکومت سے پیپلز پارٹی یا کسی پارٹی کی ڈیل نہیں ہوئی۔سینیٹر سلیم مانڈی والا نے احتساب عدالت اسلام آباد کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پیپلز پارٹی…
شعیب اختر کی فخر زمان اور بابر اعظم کو شاندار کارکردگی پر مبارکباد
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بالر شعیب اختر نے جنوبی افریقا کے خلاف فخر زمان اور بابر اعظم کو شاندار کارکردگی پر مبارکباد دی ہے۔شعیب اختر قومی ٹیم کی جنوبی افریقا کے خلاف تین ایک روزہ میچز میں بہترین کارکردگی پر بہت خوش ہیں۔انہوں نے ٹیم…