الیکشن چوری کرنے کی کوشش کرنیوالوں کو عبرت کا نشان بنایا جائے، مریم اورنگزیب
مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگ زیب کا ڈسکہ الیکشن سے متعلق کہنا ہے کہ الیکشن چوری کرنے کی کوشش کرنے والوں کو عبرت کا نشان بنایا جائے۔مریم اورنگزیب نے نیب عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کے دوران کہاہے کہ ڈسکہ کے عوام 10 اپریل کو گھروں سے…
مجھے مُڑ کے نہیں دیکھنا چاہیے تھا: فخر زمان
پاکستان کرکٹ ٹیم کے اوپنر فخر زمان کا متنازع رن آؤٹ پر کہنا ہے کہ میری غلطی تھی، ڈی کوک کو قصور وار نہیں ٹہھراتا، مجھے مڑ کے دیکھنا نہیں چاہیے تھا۔قومی کرکٹ ٹیم کے بولنگ کوچ وقار یونس نے جنوبی افریقی وکٹ کیپر کوئنٹن ڈی کوک کے فخر زمان…
بلوچستان میں کورونا وائرس کی شرح میں پھر اضافہ
بلوچستان میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ کی شرح بڑھ کر 6.9 فیصد ہوگئی۔صوبائی محکمہ صحت کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران صوبے میں کورونا کے57 نئے مریض سامنے آگئے اور مزید 27 مریض صحت یاب ہوئے۔رپورٹ کے مطابق بدھ کو صوبے میں 816 افراد…
نااہل حکومت رمضان ریلیف پیکج بھی نہیں دے سکی، حمزہ شہباز
مسلم لیگ نون کے رہنما، اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی حمزہ شہباز نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ فوری طور پر رمضان ریلیف پیکیج دیا جائے، نااہل حکومت عوام کو رمضان ریلیف پیکج بھی نہیں دے سکی ہے۔ایک بیان میں حمزہ شہباز کا کہنا تھا کہ بڑے بڑے دعووں…
کراچی: احتجاجی لیڈی ہیلتھ ورکر گاڑی کی ٹکر سے زخمی، دھرنا ختم
کراچی میں احتجاج کرنے والی ایک لیڈی ہیلتھ ورکر کو گاڑی نے ٹکر مار دی جس کے نتیجے میں وہ زخمی ہو گئی، جبکہ لیڈی ہیلتھ ورکرز نے کامیاب مذاکرات کے بعد دھرنا ختم کر دیا۔لیڈی ہیلتھ ورکرز نے آج کراچی میں پی آئی ڈی سی سگنل کے قریب اپنے…
سندھ:اپریل کے پہلے 7 روز میں 18 سو افراد کورونا میں مبتلا، 18 جاں بحق
اپریل کے پہلے 7 روز میں سندھ بھر میں 1805 افراد کورونا وائرس میں مبتلا اور 18 افراد جان کی بازی ہار گئے ۔محکمہ صحت سندھ کے حکام کے مطابق اپریل کے پہلے 7 روز میں صوبے بھر میں 62ہزار 819 افراد کے کورونا وائرس کے ٹیسٹ کئے گئےجس میں سے سندھ…
گورنر ہاؤس KPK کیلئے بلٹ پروف گاڑیوں کی سمری تیار
گورنر ہاؤس خیبر پختون خوا کیلئے کروڑوں روپے کی 3 بلٹ پروف لگژری گاڑیوں کی خریداری کی سمری تیار کر لی گئی۔سمری کی دستاویزات کے مطابق لگژری گاڑیوں کی خریداری کی سمری گورنر سیکریڑیٹ نے وزیرِ اعلیٰ کو بھیج دی، گاڑیوں کی مالیت 11 کروڑ 51…
پاکستان میں پہلی بار مصنوعی طریقے سے اونٹ کے بچے کی پیدائش
پاکستان میں پہلی بار مصنوعی طریقہ افزائش سے اونٹ کے بچے کی پیدائش ہوئی ہے۔ مڑیچہ نسل کے اونٹ سے مصنوعی طریقہ افزائش سے مادہ بچے کی پیدائش ہوئی ہے۔پنجاب میں مادہ جانوروں کے ذبیحے پر پابندی کا نوٹی فکیشن جاری کردیا گیا ہے۔سیکرٹری لائیو…
کراچی، این اے 249 پر JUIF کا امیدوار ن لیگ کے حق میں دستبردار
کراچی میں قومی اسمبلی کے حلقے این اے 249 کے ضمنی الیکشن میں جمعیت علمائے اسلام ف کے امیدوار مولانا عمر صادق ن لیگ کے مفتاح اسماعیل کے حق میں دستبردار ہوگئے ہیں۔مسلم لیگ ن کے وفد کی مفتاح اسماعیل کی قیادت میں جے یو آئی ف کی قیادت سے…
ویڈیو، سیریز جیتنے کے بعد قومی کھلاڑیوں کا رقص
جنوبی افریقہ میں قومی کرکٹ ٹیم کی تاریخی فتح کے بعد جشن کی ویڈیو سوشل میڈیا پر زیر گردش ہے۔ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ قومی کھلاڑی جنوبی افریقہ میں موجود پاکستان کرکٹ کے شائقین کے ہمراہ رقص کررہے ہیں جبکہ ویڈیو میں پاکستان کا پرچم بھی…
نیب کا محکمہ خوراک پنجاب کے دفتر پر چھاپا
چینی کی برآمد میں شوگر ملز مالکان کو اربوں روپے سبسڈی کے معاملے پر نیب اسلام آباد ٹیم کی جانب سے محکمہ خوراک پنجاب کے دفتر پر چھاپا مار کر چینی کی برآمد کا ریکارڈ تحویل میں لے لیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق نیب کی جوائنٹ انویسٹی گیشن ٹیم…
ڈسکہ الیکشن: پولنگ عملے کیلئے ایس او پیز جاری
الیکشن کمیشن نے ڈسکہ الیکشن میں پولنگ عملے کےلیے ایس او پیز جاری کردیئے، پریزائیڈنگ افسراور اسسٹنٹ پریزائیڈنگ افسر کے پاس اسمارٹ فون ہوگا۔الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق پریزائیڈنگ افسرفارم 45کی تصویرالیکشن کمیشن اور…
این اے 75 ڈسکہ سے کون کب کامیاب ہوا؟
ڈسکہ ایک صنعتی علاقے کے طور پر جانا جاتا ہے مگر حالیہ دنوں میں اس کی وجۂ شہرت فروری میں قومی اسمبلی کے حلقے این اے 75 سیالکوٹ 4 میں ہونے والے بائی الیکشن میں نتائج سمیت دھند میں غائب ہونے والےپریذائڈنگ آفیسرز بنے۔اس واقعے کے نتیجے میں…
ڈسکہ الیکشن شفاف بنانے کےلئے پریذائڈنگ آفیسرز سےحلف لیا گیا،غلام اسرار خان
صوبائی الیکشن کمشنر غلام اسرار خان کا کہنا ہے کہ ڈسکہ الیکشن کو شفاف بنانے کے لئے پریذائڈنگ آفیسرز سے حلف لیا گیا ہے۔سیالکوٹ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے غلام اسرار خان نے کہا کہ کورونا وائرس سے متاثرہ علاقوں میں بھی ووٹنگ ہوگی، لوگ…
وزیراعلیٰ سندھ کا نئی مردم شماری کا مطالبہ
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے ایک مرتبہ پھر ملک میں نئی مردم شماری کروانے کا مطالبہ کردیا۔ انھوں نے اپنے خیالات کا اظہار کراچی میں گل احمد چورنگی اور لانڈھی کے قریب سڑک کے افتتاح کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ ان کا کہنا…
علیم خان کی قومی ٹیم کو سیریز میں کامیابی پر مبارکباد
پی ٹی آئی کے سینئر رہنما علیم خان نے قومی کرکٹ ٹیم کو جنوبی افریقہ کے خلاف ون ڈے سیریز میں کامیابی پر مبارکباد دی ہے۔علیم خان نے سوشل میڈیا پر ٹیم کی اچھی پرفارمنس اور جنوبی افریقہ کے خلاف تین ایک روزہ میچز کی سیریز میں کامیابی پر خوشی…
کمسن ماشل آرٹس چیمپئن فاطمہ نسیم نے پھر نئی تاریخ رقم کر دی
فخرِ پاکستان 8 سالہ ماشل آرٹس چیمپئن فاطمہ نسیم نے ایک بار پھر نئی تاریخ رقم کر دی ہے، فاطمہ نسیم نے ایلبو اسٹرائیک مقابلے میں بھارتی کھلاڑی کو شکست دے دی ہے جبکہ ریکارڈ توڑ کر پاکستان آرمی کے نام کر دیا ہے۔بھارت کی ماشل آرٹس انسٹر کٹر…
اوورسیز پاکستانی کیخلاف 4 سال بعد نیب انکوائری بند
ملک میں سرمایہ کاری کرنے والے اوورسیز پاکستانی کیخلاف 4 سال بعد نیب انکوائری بند کردی گئی۔اسلام آباد ہائیکورٹ نے اوورسیز پاکستانی کے خلاف نیب پنڈی کی کارروائی غیر قانونی قرار دیدی، عدالت نے نیب کی کارروائی کو بیرونی سرمایہ کاروں کے…
اسکولوں کی بندش کیخلاف مظاہرہ، پارلیمنٹ جانے والی سڑک بند
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں تعلیمی اداروں کی بندش کےخلاف آل پاکستان پرائیویٹ اسکول وکالج ایسوسی ایشن کے احتجاج کے پیشِ نظر پارلیمنٹ جانے والی سڑک کو بیریئر لگا کربند کردیا گیا ہے۔آل پاکستان پرائیوٹ اسکولز اینڈ کالجز ایسوسی ایشن ڈی…
کراچی ضمنی انتخاب پر JUI کی اہم میٹنگ
کراچی کے حلقے این اے 249 کے حوالے سے جے یو آئی کی اہم میٹنگ کراچی دفتر میں جاری ہے جس میں ترجمان محمد اسلم غوری، مولانا عبدالکریم عابد کے علاوہ مولانا عمر صادق، سمیع سواتی و دیگر شریک ہیں۔سمیع سواتی نے بتایا ہے کہ مسلم لیگ نون کا وفد…