الیکشن کمیشن کےتمام ارکان سپریم کورٹ طلب
چیف جسٹس پاکستان جسٹس گلزار احمد نے چیف الیکشن کمشنر اور الیکشن کمیشن کے تمام ارکان کو کل عدالت میں پیش ہونے کا حکم دیدیا۔سپریم کورٹ اسلام آباد میں سینیٹ الیکشن اوپن بیلٹ سے کروانے سے متعلق صدارتی ریفرنس پر چیف جسٹس پاکستان جسٹس گلزار…
اپنا نام ECL سے نکالنے کی درخواست نہیں کروں گی، مریم نواز
مسلم لیگ نون کی نائب صدر اور سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز کا کہنا ہے کہ میری صحت سے متعلق ایک مسئلہ ہے، میری ایک سرجری ہونی ہے جو پاکستان میں نہیں ہوسکتی مگر حکومت سےکوئی درخواست نہیں کروں گی کہ میرا نام ای سی…
برنس روڈ پر رنگی گئی قدیم عمارتوں کو اصل حالت میں بحال کرنے کا حکم
کراچی کے علاقے برنس روڈ پر قدیم عمارتیں رنگنے سے متعلق حکومت سندھ کی انکوائری رپورٹ پیش کردی گئی ہے۔رپورٹ میں تاریخی عمارتوں پر رنگ سندھ ثقافتی ورثہ ایکٹ کی خلاف ورزی قرار دیا گیا ہے اور کہا گیا ہے کہ برنس روڈ پر قدیم عمارتوں کو اصل حالت…
پنجاب کے سرکاری میڈیکل کالجوں میں 22 فروری سے کلاسز شروع کرنے کا فیصلہ
پنجاب کے سرکاری میڈیکل اور ڈینٹل کالجوں میں 22 فروری سے کلاسز شروع کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔لاہور کی یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز میں میڈیکل کالجوں میں داخلے کے حوالے سے اجلاس ہوا۔اجلاس میں آزاد جموں و کشمیر کے میڈیکل کالجوں کی کلاسز یکم…
ٹی ٹوئنٹی رینکنگ، محمد رضوان کیرئیر کی بہترین پوزیشن پر آگئے
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی ) نے عالمی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ جاری کردی، پاکستانی وکٹ کیپر بیٹسمین محمد رضوان نے 116درجے کی چھلانگ لگاتے ہوئے کیریئر کی بہترین 42 ویں پوزیشن پر آگئے۔آئی سی سی کی جانب سے جاری کی جانے والی تازہ رینکنگ میں…
جنوبی افریقا کی ٹیم دو حصوں میں وطن روانہ ہوگی
جنوبی افریقا کی کرکٹ ٹیم دو حصوں میں وطن واپس لوٹے گی ۔زرائع کے مطابق ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ کے 6 اراکین کچھ دیر بعد براستہ دوحاجوہانسبرگ کیلئے روانہ ہوں گے، جبکہ اسکواڈ کے باقی اراکین شام 6 بجے وطن واپس روانہ ہوں گے۔زرائع کا بتانا ہے کہ لاہور…
اسلام آباد ہائیکورٹ حملہ کیس میں گرفتار 2 وکلاء رہا
انسداد دہشتگردی کی عدالت نے اسلام آباد ہائیکورٹ حملہ کیس میں گرفتار 2 وکلاء کو رہا کرنے کا حکم دیدیا۔انسداد دہشتگردی کی عدالت کے جج راجا جواد عباس حسن نے پولیس رپورٹ پر حکم جاری کرتے ہوئے ظفرعلی وڑائچ اور شعیب شیخ ایڈووکیٹ کی رہائی کے…
پارٹی کا فیصلہ میرے لیے سب سے اہم ہے، فیصل واوڈا
وفاقی وزیر برائے آبی وسائل فیصل واوڈا کا کہنا ہے کہ پارٹی میں اختلافات ہوتے ہیں کوئی بڑی بات نہیں، اللہ کے بعد پارٹی کا فیصلہ میرے لئے سب سے اہم ہے۔جیو نیوز سے خصوصی بات چیت کرتے ہوئے وفاقی وزیر فیصل واوڈا نے کہا کہ دہری شہریت کا کیس…
وزیر اعظم عمران خان نے وزیراعلیٰ محمود خان، گورنر شاہ سلمان اور عاطف خان کی صلح کرا دی
وزیر اعظم عمران خان نے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان، گورنر شاہ سلمان اور عاطف خان میں صلح کرا دی۔زرائع کے مطابق وزیر اعظم عمران خان کی سابق صوبائی وزیر عاطف خان سے ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی ہے، عمران خان نے عاطف خان کو…
اعجاز چوہدری نے کاغذات نامزدگی جمع کرادیئے
پاکستان تحریک انصاف سینٹرل پنجاب کے صدر اعجاز چوہدری اور سید محمد علی بخاری نے آج آخری روز سینیٹ الیکشن میں جنرل نشست پر نامزدگی کیلئے کاغذات جمع کرا دیے۔پی ٹی آئی وسطی پنجاب کے صدر اعجازچوہدری نے اس موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے…
ڈان نیوز کے ایک اور ووٹ خریدنے کی ویڈیو وائرل ہوگئی
https://www.youtube.com/watch?v=PWpCl2E-DJg
میانمار میں فوجی بغاوت: عوام کے خلاف ’اعلانِ جنگ‘ کے بعد ’جرنیلوں میں بے چینی کی جھلک‘
میانمار میں فوجی بغاوت: سڑکوں پر بکتر بند گاڑیاں کا گشت، انٹرنیٹ سروس معطل اور حزب مخالف رہنماؤں کی گرفتاریاںاقوام متحدہ کے خصوصی نمائندے برائے میانمار ٹام اینڈریوس نے کہا ہے کہ ایسے سخت اقدامات سے جرنیلوں میں ’بے چینی کی جھلک‘ نظر آرہی…
وہ لڑکی جسے شمالی کوریا کے جاسوسوں کو تربیت دینے کے لیے جاپان سے اغوا کیا گیا
جاپان کے اغوا ہونے والے شہری: جاپان کے ساحلوں سے نوجوانوں کو اغوا کر کے شمالی کوریا کیوں لے جایا گیا؟شمالی کوریا کے ایک جاسوس آن میونگ جو منحرف ہو کر سنہ 1993 میں جنوبی افریقہ آئے تھے، انھوں نے جاپان کی ایک مغوی خاتون کے بارے میں بتایا جو…
پاکستان میں جلد نجی سطح پر اسپٹنک ویکسین فروخت ہوگی
پاکستان میں ایک سے دو ہفتے کے دوران روس کی تیار کردہ کورونا ویکسین اسپٹنک ((Sputnik فائیو دستیاب ہوگی، دیگر ملکوں کے برعکس پاکستان نجی سطح پر ویکسین فروخت کرنے والا پہلا ملک ہوگا۔ روس سے کورونا ویکسین درآمد کرنے والی مقامی لیبارٹری کے…
وزیر اعظم کیخلاف تحریک عدم اعتمام اپوزیشن کا نیا شوشہ ہے، چوہدری محمد سرور
گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور کہتے ہیں کہ وزیر اعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتمام اپوزیشن کا نیا سیاسی شوشہ ہے۔لاہور میں گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور سے وزیر ہاؤسنگ میاں محمود الرشید نے ملاقات کی، اس موقع پر چوہدری محمد سرور نے کہا…
پہلی مرتبہ بلو اکانومی کی پالیسی ہماری حکومت نے پیش کی، زرتاج گل
وزیر مملکت برائے موسمیاتی تبدیلی زرتاج گل کہتی ہیں کہ پہلی مرتبہ بلو اکانومی کی پالیسی ہماری حکومت نے پیش کی، حکومت میرین سیاحت کے فروغ کے لیے ہر ممکنہ اقدامات کررہی ہے۔کراچی میں نویں بین الاقوامی میری ٹائم کانفرنس کے دوسرے روز تقریب سے…
لاہور دنیا بھر میں آلودگی کے لحاظ سے آج چھٹے نمبر پر
ایئرکوالٹی انڈیکس کا کہنا ہے کہ لاہور دنیا بھر میں آلودگی کے لحاظ سے آج چھٹے نمبر پر ہے۔ایئرکوالٹی انڈیکس کی جانب سے جاری کردہ رپورٹ کے مطابق لاہور کی فضاؤں میں آلودہ ذرات کی مقدار183پرٹیکیولیٹ میٹرز ریکارڈ کی گئی ہے۔دوسری جانب کراچی…
کٹاس راج مندر کا انتظام متروکہ وقف املاک بورڈ کو دینے کا حکم
سپریم کورٹ نے اقلیتوں کے حقوق سے متعلق کیس کی سماعت کرتے ہوئے کٹاس راج مندر کمپلیکس کا انتظام پنجاب حکومت سے متروکہ وقف املاک بورڈ کو دینے کا حکم دیدیا ہے۔سپریم کورٹ میں چیف جسٹس پاکستان جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں اقلیتوں کے حقوق سے…
وزیراعظم کی نالائقی سے بیوروکریسی بھی پریشان ہے، شازیہ مری
مرکزی سیکریٹری اطلاعات پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز شازیہ مری کا وزیر اعظم عمران خان سے متعلق کہنا ہے کہ وزیراعظم کی نالائقی سے بیورو کریسی بھی پریشان ہے۔شازیہ مری نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ بیورو کریسی کو دھمکیاں سیلیکٹڈ وزیراعظم کی…
کراچی سمیت سندھ بھر میں 28 ہزار سے زائد ہیلتھ کیئر ورکرز کو کورونا ویکسین لگادی گئی
کراچی سمیت سندھ بھر میں 28 ہزار سے زائد ہیلتھ کیئر ورکرز کو انسداد کورونا کی ویکسین لگائی گئی۔محکمہ صحت کے مطابق 3 سے 14 فروری تک 28029 ہیلتھ کیئر ورکرز کو انسداد کورونا وائرس کی ویکسین لگائی گئی، سب سے زیادہ کراچی کے خالق دینا ہال میں…