ہائیکورٹ حملہ کیس : 4 وکلاء کی درخواست ضمانت پر حکومت اور مدعی مقدمہ کو نوٹس
اسلام آباد ہائیکورٹ پر حملے کے کیس میں گرفتار چار وکلا کی درخواست ضمانت پر اسلام آباد ہائی کورٹ نے حکومت اور مدعی مقدمہ کو نوٹس جا ری کرکے جواب طلب کر لیا۔اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس عامرفاروق، جسٹس محسن اختر کیانی نے درخواست ضمانت پر…
بلوچستان سے پی ٹی آئی کے سینیٹ ٹکٹ کا معاملہ مزید پیچیدہ ہوگیا
بلوچستان سے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینیٹ ٹکٹ کا معاملہ مزید پیچیدہ ہوگیا، پی ٹی آئی کے ٹکٹ ہولڈر سید ظہور آغا کی پارٹی کی بنیادی رکنیت ہی معطل نکلی۔سید ظہور آغا کو 2017 بنی گالہ میں دھرنے پر شوکاز دیا گیا تھا۔ظہور آغا کی بنی…
وزیراعظم کا سینیٹ انتخابات کے لیے دی گئی ٹکٹوں پر نظرثانی کا فیصلہ
وزیراعظم عمران خان نے سینیٹ انتخابات کے لیے دی گئی ٹکٹوں پر نظر ثانی کا فیصلہ کیا ہے۔وزیراعظم کی زیرصدارت پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ہوا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ سندھ سے فیصل واوڈا کو سینیٹ کا ٹکٹ دیے جانے پر…
وزیراعلیٰ سندھ نے سرپرائز دینے کی بات کی، ناصر حسین شاہ
صوبائی وزیراطلاعات سندھ ناصر حسین شاہ کا کہنا ہے کہ وزیر اعلیٰ سندھ نے سرپرائز دینےکی بات کی ہے۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ناصر حسین شاہ نے کہا کہ سر پرائز تو کچھ بھی ہو سکتا ہے۔ناصر حسین شاہ نے کہا کہ سینیٹ کا ٹکٹ ہی رزلٹ ہوتا…
فروری کا بل عوام کی چیخیں نکال دے گا، مفتاح اسماعیل
اپوزیشن جماعت پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اور سابق وفاقی وزیر مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ فروری کا بل آئے گا تو عوام کی چیخیں نکل جائیں گی۔کراچی میں میڈیا سے گفتگو میں مفتاح اسماعیل نے کہا کہ نئے ٹیرف کے مطابق گھریلو صارفین کے…
ایم کیو ایم اور پی ٹی آئی میں ٹیکنوکریٹ اور خواتین کی نشست پرڈیڈ لاک
سینیٹ انتخابات میں متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان، پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اور جی ڈی اے اتحاد کے باوجود ایم کیو ایم اور پی ٹی آئی میں ٹیکنوکریٹ اور خواتین کی نشست پر ڈیڈ لاک برقرار ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ دو روز…
انٹربینک میں ڈالر 45 پیسے مہنگا ہوگیا
ملکی مبادلہ مارکیٹوں میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز پیر کو روپے کی قدر میں کمی کا رجحان رہا۔ انٹربینک تبادلہ مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 45 پیسے بڑھی ہے، کاروبار کے اختتام پر انٹربینک میں ڈالر کی قدر 159 روپے 27 پیسے ہے۔ ملک میں 16 فروری سے…
سینیٹ انتخابات کے لیے کاغذات نامزدگی جمع کروانے کا وقت ختم
سینیٹ انتخابات کے لیے کاغذات نامزدگی جمع کروانے کا وقت ختم ہوگیا۔اسلام آباد سے سینیٹ کی 2 نشستوں پر 9 امیدواروں نے کاغذات نامزدگی جمع کروائے، اسلام آباد کی جنرل نشست پر پانچ اور خواتین کی مخصوص نشست پر چار امیدواروں کے کاغذات نامزدگی جمع…
کیا خواتین کو شادی کے بعد اپنے شوہر کا نام لینا چاہئے؟ – بی بی سی یو آر ڈی یو
https://www.youtube.com/watch?v=lV-n0lMLyWw
ڈان نیوز کی شہ سرخیاں 03 بجے | اکبر ایس بابر سینٹ انتخابات 2021 کے بارے میں حیرت زدہ ہے 15 فیب 2021
https://www.youtube.com/watch?v=W7wNoU74SOI
آئی سی سی انٹرنیشنل کرکٹ میں زاہد محمود کی شاندار انٹری کا معترف
قذافی اسٹیڈیم لاہور میں جنوبی افریقا کے خلاف تیسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں پاکستان کی جانب سے انٹرنیشنل کرکٹ میں ڈیبیو کرنے والے زاہد محمود کی شاندار پرفارمنس کی انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے بھی تعریف کردی ہے۔آئی سی سی نے ٹوئٹر پر…
کورونا کے دنوں میں بجٹ بنانا بھی بہت مشکل کام ہے ، ہاشم جواں بخت
وزیر خزانہ پنجاب ہاشم جواں بخت کہتے ہیں کہ کورونا وائرس نے سب کچھ مشکل کردیا ہے، کورونا وائرس کے دنوں میں بجٹ بنانا بھی بہت مشکل کام ہے۔لاہور میں پری بجٹ ورکشاپ سے خطاب کرتے ہوئے ہاشم جواں بخت نے کہا کہ ہم تنخواہ دار ملازمین اور پنشنرز…
عالمی ویٹ لفٹر ارشد ملک انتقال کرگئے
عالمی ویٹ لفٹر ارشد ملک 73 سال کی عمر میں انتقال کر گئے۔ گوجرانوالہ سے ارشد ملک کے بھتیجے سجاد نے بتایا کہ ارشد ملک گزشتہ چھ سال سے بیماری میں مبتلا تھے۔ ارشد ملک ایشیاء اور اولمپک میں گولڈ میڈل جیتنے والے واحد پاکستانی تھے۔بشکریہ جنگ;}…
بھارت : مصروف شاہراہ پر کوبرا سانپ نکل آیا
بھارت کے شہر اڈوپی میں مصروف شاہراہ پر ایک کوبرا سانپ نکل آیا جس کی ویڈیوسوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی بھارتی ریاست کرناٹک کے شہر اڈوپی میں مصروف شاہراہ پر ایک کوبرا سانپ نکل آیا جس کی وجہ سے آدھے گھنٹے تک ٹریفک جام رہا۔ویڈیو میں دیکھا…
شاہد آفریدی کی بیٹی عروہ کی پہلی سالگرہ
قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کی سب سے چھوٹی بیٹی عروہ ایک سال کی ہوگئی۔گزشتہ روز شاہد آفریدی نے اپنی سب سے چھوٹی بیٹی عروہ کی پہلی سالگرہ کے موقع پر تقریب کا انعقاد کیا جس کی تصویریں اُنہوں نے اپنے تصدیق شدہ ٹوئٹر اکاؤنٹ پر…
سپریم کورٹ نے محکمہ تعلیم کی یکساں نصاب پر رپورٹ واپس کردی
سپریم کورٹ نے محکمہ تعلیم کی ملک بھر میں یکساں نصاب پر رپورٹ واپس کردی۔سپریم کورٹ میں چیف جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے کیس کی سماعت کی، دوران سماعت عدالت نے کہا کہ محکمہ تعلیم کی رپورٹ عدالت کے حکم کے مطابق نہیں…
خیبرپختونخوا: بزرگ شہریوں کی کورونا ویکسینیشن کیلئے رجسٹریشن کا آج سے آغاز
خیبرپختونخوا میں بزرگ شہریوں کی کورونا ویکسینیشن کے لیے رجسٹریشن کا آج سے آغاز ہوگیا۔اس حوالے سے وزیر صحت خیبرپختونخوا تیمور سلیم جھگڑا نے بتایا کہ 65 سال سے زیادہ عمر کے شہریوں کی رجسٹریشن شروع کردی گئی ہے۔ تیمور سلیم جھگڑا نے کہا کہ…
پی ایس ایل 6، ملتان سلطانز نے محمد رضوان کو کپتان مقرر کردیا
پاکستان سُپر لیگ (پی ایس ایل) کی ٹیم ملتان سلطانز نے محمد رضوان کو کپتان مقرر کردیا، محمد رضوان کو شان مسعود کی جگہ کپتان مقرر کیا گیا ہے۔ٹیم مینجمنٹ کے مطابق محمد رضوان چھٹے ایڈیشن میں سلطانز کی قیادت کریں گے، رضوان کو اس سیزن میں ہی…
پنجاب،خیبر پختونخوا سے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا سلسلہ جاری
سینیٹ الیکشن کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا آج آخری روز ہے، پنجاب اور خیبر پختوانخوا سے سینیٹ انتخابات کے لئے کاغذات جمع کرائے جارہے ہیں۔ذرائع کے مطابق پنجاب کی 11 نشستوں کیلئے کاغذات جمع کرانے والوں کی تعداد 19 ہو گئی ہے، آج اب سے…