ن لیگ لندن چیپٹر کی خواہش ہے عمران خان کی حکومت نہ گرائی جائے، قمر زمان کائرہ
پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے رہنما قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ پاکستان مسلم لیگ (ن) لندن چیپٹر کی خواہش ہے کہ وزیراعظم عمران خان کی حکومت نہ گرائی جائے۔پروگرام ’آج شاہ زیب خانزادہ کے ساتھ‘ میں گفتگو کرتے ہوئے قمر زمان کائرہ کا کہنا…
اسرائیل کا قبضہ غزہ پر نہیں مسلم ملکوں پر ہے، رضا ربانی
پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اور سابق چیئرمین سینیٹ رضا ربانی نے کہا ہے کہ پہلے لگتا تھا کہ اسرائیل کا قبضہ صرف غزہ پر ہے۔ اب پتا چل گیا ہے کہ اسرائیل کا قبضہ غزہ پر نہیں ہے بلکہ مسلم ملکوں پر ہے۔سینیٹ اجلاس کے دوران اظہار خیال کرتے ہوئے…
عمران خان نے پاکستان کے لیے بڑا کیس جیت لیا، بابر اعوان
مشیر پارلیمانی امور بابر اعوان نے برٹش ورجن آئی لینڈ کیس کا حوالہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان نے پاکستان کے لیے بڑا کیس جیت لیا۔اپنے بیان میں ان کا کہنا تھا کہ برٹش ورجن آئی لینڈ ہائی کورٹ نے روز ویلٹ اور اسکرائب ہوٹل پاکستان کو واپس…
سعودی عرب: غیرملکی مسافروں اور ویکسین نہ لگوانے والے مستثنیٰ افراد کے لیے گائیڈ بک جاری
سعودی عرب میں غیرملکی مسافروں اور ویکسین نہ لگوانے والے مستثنیٰ افراد کے لیے گائیڈ بک جاری کردی گئی۔ جدہ سے موصولہ اطلاعات کے مطابق ہوٹل قرنطینہ ان ملکوں سے آنے والے تمام مسافروں پر لاگو ہوگا جہاں سے آمد پر پابندی نہیں ہے۔ محکمہ شہری…
ریکوڈیک کیس: اللّٰہ کے فضل سے انصاف کی فتح ہوئی، ارشد ملک
قومی ایئرلائن کے سی ای او ارشد ملک نے ریکوڈیک کیس کی پیشرفت کا حوالہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ اللّٰہ کے فضل اور محب وطن پاکستانیوں کی دعاؤں سے انصاف کی فتح ہوئی۔ارشد ملک کا کہنا تھا کہ پی آئی اے کی قانونی ٹیم، وفاقی وزیر قانون، اٹارنی جنرل…
فلسطین ایشو پر سیاسی جماعتوں نے فہم و فراست کا ثبوت دیا، شاہ محمود قریشی
وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ فلسطین کے معاملے پر تمام سیاسی جماعتوں نے فہم و فراست کا ثبوت دیا ہے۔سینیٹ اجلاس میں فلسطین سے متعلق قرارداد متفقہ طور پر منظور کرلی گئی ہے۔شاہ محمود قریشی نے سینیٹ اجلاس سے خطاب میں کہا کہ تمام…
پی ایس ایل 6: ابوظبی جانے والی فلائٹس ملتوی
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے چھٹے ایڈیشن کے بقیہ میچز کے لیے ابوظبی جانے والی فلائٹس ملتوی ہوگئیں۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کا کہنا ہے کہ فلائٹس میں ویزوں کے اجراء نہ ہونے کے سبب ایک دن کی تاخیر ہوگئی ہے۔ پی سی بی نے بتایا کہ…
کوٹ ادّو میں رکشا ڈرائیور نے خود کو گولی مار لی
مظفرگڑھ کی تحصیل کوٹ ادو میں رکشا ڈرائیور نے خود کو گولی مار کر خودکشی کرلی۔شہری زخمی رکشا ڈرائیور کو طبی امداد کی فراہمی کے لیے فوری اسپتال منتقل کرنے کے بجائے اس کی ویڈیو بناتے رہے۔رکشا ڈرائیور ٹی ایچ کیو اسپتال کوٹ ادو میں دم توڑ…
خبر کے مطابق – 25 مئی 2021 | کیا معاشی شرح نمو 3.9 فیصد کے دعوے حقیقی ہیں؟
https://www.youtube.com/watch?v=nNpIRpqj9G8
بریکنگ نیوز: پاکستان نے ریکو ڈیک کیس میں بڑی کامیابی حاصل کی ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=SjyYKSu4xGk
شارع فیصل پر آج عظیم الشان فلسطین مارچ ہوگا،اسماعیل ہنیہ اور سراج الحق خطاب کرینگے
کراچی (اسٹاف رپورٹر) اسرائیلی افواج کی جانب سے قبلہ اوّل مسجد اقصیٰ کی بے حرمتی ، غزہ پر بمباری ، مظلوم و نہتے فلسطینی مسلمانوں پر وحشیانہ تشدد ، خواتین و بچوں سمیت سیکڑوں فلسطینیوں کی شہادت کے خلاف جماعت…
ملک میں کورونا کے مزید 92 مریض انتقال کر گئے
ملک بھر میں کورونا وائرس کے مزید 92 مریض زندگی کی بازی ہار گئے۔ اموات کی مجموعی تعداد 20 ہزار 400 ہوگئی۔
کورونا سے متعلق سرکاری ویب سائٹ کے مطابق پچھلے 24 گھنٹے کے دوران 92 مریض انتقال کرگئے…
وزیراعظم کا ایک لاکھ 70 ہزار اسکالرشپس دینے کا اعلان
وزیراعظم عمران خان نے اسکل ایجوکیشن کیلئے ایک لاکھ 70 ہزار اسکالرشپس دینے کا اعلان کر دیا۔
نوجوانوں کے نام پیغام میں وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ اسکل ایجوکیشن کیلئے ایک لاکھ 70 ہزار اسکالرشپس…
کور کمانڈرز کانفرنس کا افغانستان بارڈر سے بڑھتے فائرنگ کے واقعات کا سختی سے نوٹس
راولپنڈی : آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی زیرصدارت کورکمانڈرز کانفرنس میں افغان بارڈر سے بڑھتے فائرنگ کے واقعات کا سختی سے نوٹس لیا گیا ، افغان سرزمین پاکستان کیخلاف استعمال ہونےسے روکا جائے۔…
انڈونیشیا کا نیا بالی: سیاحتی مرکز کے لیے زمینوں کا حصول اور زبردستی بے دخلی کے الزامات
انڈونیشیا کا نیا بالی: سیاحتی مرکز کے لیے زمینوں کا حصول اور زبردستی بے دخلی کے الزامات وادیہ باراپتری اور اندریس المربی بی سی نیوز2 گھنٹے قبل،تصویر کا ذریعہGetty Imagesتصور کریں ذرا کسی ایسی جگہ کا جہاں صاف ستھرا نیلگوں پانی ہو، تاحد نگاہ…
رومن پروٹاسویچ: مسافر 'ہائی جیکنگ' کے واقعہ کی وضاحت کرتے ہیں – بی بی سی یو آر ڈی یو
https://www.youtube.com/watch?v=ZYptg3gCd78
بریکنگ نیوز: سندھ میں نئی کوڈ 19 پابندیاں نافذ | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=DCcE1-ECFXQ
ری پلے – 25 مئی 2021 | کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے لئے بڑا دھچکا
https://www.youtube.com/watch?v=Jg00pgSqAwA
سیربین 25 مئی 2021: فضائی حملوں میں غزہ کے گاؤں بیت ہانون نے 7 بچوں کی ہلاکت کو دیکھا
https://www.youtube.com/watch?v=hydI0LofRpc
ٹی ایل پی پر پابندی سے متعلق حکومت کا اہم فیصلہ | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=Hyow-8rNwyw