جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

کل صبح اسپیکر کو تحریری استعفیٰ پیش کردوں گا، فردوس شمیم نقوی

سندھ اسمبلی سے استعفیٰ کا اعلان کرنے والے فردوس شمیم نقویٰ نے کہا ہے کہ وہ کل صبح تک اسپیکر کو تحریری استعفیٰ پیش کردیں گے۔میڈیا سے گفتگو میں فردوس شمیم نقوی نے بتایا کہ سندھ اسمبلی غیر جمہوری ہوگئی ہے، نہ اپوزیشن کے مائیک کھولے جاتے ہیں…

اسلام آباد کے تعلیمی اداروں میں گرمیوں کی چھٹیوں کا اعلان

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے تعلیمی اداروں میں گرمیوں کی چھٹیوں کا اعلان کردیا گیا۔اس حوالے سے فیڈرل ڈائریکٹوریٹ ایجوکیشن نے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق تمام تعلیمی اداروں میں18 جولائی سے یکم اگست تک چھٹیاں ہوں…

پٹرول کی قیمت میں 6 روپے فی لٹر اضافے کی تجویز

آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے یکم جولائی سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی تجویز دے دی۔ ذرائع کے مطابق اوگرا نے پٹرولیم مصنوعات میں اضافے کی سمری پٹرولیم ڈویژن کو ارسال کردی ہے۔ذرائع کا بتانا ہے کہ پٹرول کی قیمت میں…

ایک طرف حریم شاہ، دوسری طرف حلیم ہیں، ناصر شاہ

وزیر اطلاعات سندھ سید ناصر حسین شاہ نے کہا ہے کہ ایک طرف حریم شاہ ہے اور دوسری طرف حلیم ہیں، اس طرح کی حرکات پہلی مرتبہ دیکھنے کو ملی ہیں۔کراچی میں میڈیا سے گفتگو میں ناصر شاہ نے کہا کہ کبھی بھی اس طرح کے حالات اسمبلی میں نہیں ہوئے، یہ…

فردوس شمیم نقوی کا اسمبلی رکنیت سے استعفے کا اعلان

تحریک انصاف کے رکن سندھ اسمبلی اور سابق پارلیمانی لیڈر فردوس شمیم نقوی نے سندھ اسمبلی کے حلقے پی ایس 101 سے استعفے کا اعلان کردیا ہے۔پی ٹی آئی کے ارکان اسمبلی میڈیا سینٹر پہنچے، جہاں فردوس شمیم نقوی و دیگر نے اسمبلی میڈیا کارنر پر گفتگو…

حماد اظہر، مفتاح اسماعیل مباحثہ ٹاپ ٹرینڈ بن گیا

وفاقی وزیر توانائی حماد اظہر اور سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کا مباحثہ ٹاپ ٹرینڈ بن گیا۔جیونیوز کے پروگرام پر تبصروں کے لیے سوشل میڈیا محاذ جنگ کا منظر پیش کرنے لگا۔وفاقی وزیر بحری امور علی زیدی نے کہا کہ مجرموں کے پاس کہنے کو کچھ نہ…

وزارت خزانہ نے ماہانہ اقتصادی آؤٹ لک جاری کردی

وزارت خزانہ نے ماہانہ اقتصادی آؤٹ لک جاری کردی، رواں مالی سال کے 11 ماہ میں ترسیلات زر، برآمدات اور محصولات میں اضافہ ہوا ہے۔وزارت خزانہ کے مطابق رواں مالی سال ترسیلات زر 29 اعشاریہ 4 فیصد اضافے سے 26 ارب 70 کروڑ ڈالر رہیں۔وزارت کے…

پنجاب: اسکولوں میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان

محکمہ تعلیم پنجاب نے اسکولوں میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا۔وزیر تعلیم پنجاب ڈاکٹر مراد راس کا کہنا ہے کہ صوبے میں یکم جولائی سے یکم اگست تک اسکولوں میں موسم گرما کی تعطیلات ہوں گی۔ڈاکٹر مراد راس  نے مزید کہا کہ چھٹیوں میں…

حکومت کو اپنی مدت پوری کرنی چاہیے، خورشید شاہ

پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما خورشید شاہ نے کہا ہے کہ پارلیمنٹ آنا اچھا لگ رہا ہے، اللّٰہ کرے پارلیمنٹ چلے۔یہ بات خورشید شاہ نے پارلیمنٹ ہاؤس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہی۔اس دوران صحافی نے خورشید شاہ سے سوال کیا کہ عمران خان کا…

گیس کی بندش عارضی ہے، اینگرو ٹرمینل کے جہاز کی مرمت ضروری تھی، تابش گوہر

وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے پٹرولیم تابش گوہر نے کہا ہے کہ گیس کی بندش عارضی ہے۔ اینگرو ٹرمینل کے جہاز کی مرمت ضروری تھی۔ بھرپور کوشش کی کہ مرمت کا کام موخر ہوجائے۔  وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے توانائی نے ان خیالات کا اظہار وفاق …

بلوچستان میں لورالائی ڈویژن اور ضلع چمن قائم، نوٹیفکیشن جاری

بلوچستان میں ایک نیا ڈویژن اور ضلع قائم کیا گیا ہے۔ کوئٹہ سے جاری سرکاری نوٹیفکیشن کے مطابق نیا ڈویژن ’لورا لائی‘ اور نیا ضلع ’چمن‘ کے نام سے قائم کیا گیا ہے۔ محکمہ ریونیو کے نوٹیفکیشن کے مطابق بلوچستان کابینہ نے 18جون کے اجلاس میں نئے…

خیبر پختونخوا: اسکولوں میں گرمیوں کی چھٹیوں کا فیصلہ

خیبر پختونخوا حکومت نے گرمی کی شدت بڑھنے کے باعث اسکولوں میں گرمیوں کی چھٹیوں کا فیصلہ کیا ہے۔محکمہ ابتدائی و ثانوی تعلیم خیبر پختونخوا نے گرمیوں کی تعطیلات کا اعلامیہ جاری کردیا۔اعلامیہ کے مطابق پورے صوبے کے تمام نجی و سرکاری تعلیمی…

ملک بھر میں 24 گھنٹوں کے دوران ریکارڈ ویکسینیشن

ملک بھر میں انسدادِ کورونا ویکسینیشن جاری ہے، نیشنل کمانڈ اور آپریشن سینٹر (این سی او سی) کی جانب سے انسداد کورونا ویکسینیشن کے اعداد و شمار جاری کر دیئے گئے ہیں۔این سی او سی کے اعداد و شمار کے مطابق ملک بھر میں 24 گھنٹوں کے دوران ریکارڈ…

جی بی اسمبلی اجلاس، اپوزیشن اور حکومتی ارکان کے درمیان جھڑپ

گلگت بلتستان اسمبلی میں اجلاس کے دوران اپوزیشن اور حکومتی ارکان کے درمیان جھڑپ ہوگئی۔جھڑپ اپوزیشن لیڈر کی تقریر کے دوران عبید اللّٰہ بیگ کی مداخلت سے شروع ہوئی۔اجلاس میں جھڑپ پر بعض حکومتی اور اپوزیشن ارکان نے بیچ بچاؤ کرادیا۔بشکریہ…

فردوس کا مندوخیل کو تھپڑ، پولیس کا جواب جمع

کراچی غربی کی ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت میں وزیرِ اعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان اور پیپلز پارٹی کے ایم این اے عبدالقادر مندوخیل کو تھپڑ مارنے کے مقدمے کی سماعت کے دوران پولیس کی جانب سے جواب جمع کروا دیا گیا۔کراچی کی…

بلاول بھٹو زرداری کی عبدالقادرپٹیل کو پی پی اراکین پورے کرنے کی ہدایت

چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے عبدالقادرپٹیل کو پی پی اراکین پورے کرنے کی ہدایت کی جس کے بعد اسمبلی سے باہر پی پی اراکین کو اندر بلایا گیا۔بلاول بھٹو نے عبدلقادر پٹیل سے کہا کہ ہمارے چھ سے سات اراکین یہاں موجود نہیں انہیں بلا…