free matrimonial site queen without a crown thai sex mature contract marriage dating site average height of a female

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

مسلم لیگ ن ملک دشمن سرگرمیوں میں مشغول ہے، غلام سرور خان

وفاقی وزیر برائے ہوا بازی غلام سرور خان نے کہا ہے کہ ن لیگ کی قیادت آج کل ملک دشمن لوگوں سے ملاقاتوں میں لگی ہوئی ہے۔ 

غلام سرور خان نے ٹیکسلا میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مسلم لیگ ن ملک دشمن سرگرمیوں میں مشغول ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ نواز شریف کا موقف ملک دشمنی پر مبنی ہے۔ جبکہ مریم نواز نے مقبوضہ کشمیر کے لیے ایک لفظ نہ بولا۔ 

وفاقی وزیر نے کہا کہ آزاد کشمیر کے عوام نے ن لیگ کے موقف کو مسترد کر دیا ہے، جبکہ پیپلز پارٹی کا مینڈیٹ تسلیم کرتے ہیں انہیں بھی حوصلے سے کام لینا چاہیے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.