جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

کراچی، ایم نائن موٹروے پر حادثہ، بچی سمیت 2 افراد جاں بحق

کراچی میں ایم نائن موٹروے پر دادا بھائی چڑھائی کے قریب تیز رفتار وین الٹ گئی۔ حادثے میں بچی سمیت 2 افراد جاں بحق جبکہ 10 افراد زخمی ہو گئے۔ زخمیوں کو حیدرآباد سول اسپتال منتقل کردیا گیا، متاثرہ گاڑی کے مسافر کراچی سے سکھر جارہے…

عسکری مشق ’ایسز میٹ 2021‘ میں شرکت کیلئے سعودی دستے کی آمد

سعودی فضائیہ کا دستہ عسکری مشق ”ایسز میٹ 2021“ میں شرکت کے لئے پاکستان پہنچ گیا ہے۔پاک فضائیہ، امریکی فضائیہ اور سعودی فضائیہ کثیر الملکی عسکری مشقوں میں حصہ لیں گی۔مصر، اردن اور بحرین کی فضائیہ بطور مبصر مشقوں میں شرکت کریں گی، مشقوں کا…

مقبوضہ کشمیر: بھارتی فوج کا سرچ آپریشن، دو کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا

مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوج نے سرچ آپریشن کی آڑ میں دو کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا۔ مقبوضہ وادی میں بھارتی حکومت کے محاصرے کو 600 روز مکمل ہوگئے، اس دوران بھارتی فوج نے 323 کشمیریوں کو شہید اور ایک ہزار 753 کشمیریوں کو زخمی کیا۔ 5…

امریکا: ایشیائی امریکیوں پر بڑھتے حملے، 50 سے زائد شہروں میں ریلیاں

نیویارک، ہیوسٹن اور لاس اینجلس سمیت امریکا کے 50 سے زائد شہروں میں ایشیائی نژاد شہریوں کے لیے ’نفرت کو ختم کرو‘ تحریک کے تحت ریلیاں نکالی گئیں اور مظاہرے کیے گئے۔ایشیائی امریکیوں پر بڑھتے ہوئے حملوں کے خلاف سان فرانسسکو میں احتجاج کیا…

100 برسوں تک زمین اپوفس نامی سیارچے سے محفوظ رہے گی، ناسا

امریکی خلائی ادارے ناسا کا کہنا ہے کہ اگلے 100 برسوں تک زمین اپوفس (Apophis) نامی سیارچے سے محفوظ رہے گی۔ناسا نے تصدیق کی ہے کہ اپوفس سیارچہ اگلے 100 سالوں تک زمین سے نہیں ٹکرائے گا۔ 2004 میں اس سیارچے کی دریافت کے بعد ناسا نے اپوفس کو…

برطانیہ:57 فیصد بالغ افراد نے ویکسین کی پہلی خوراک لگوالی

برطانوی وزارتِ صحت نے اعلان کیا ہے کہ 3 کروڑ سے زائد افراد نے کورونا ویکسین کی پہلی خوراک لگوالی ہے۔وزارت صحت کے مطابق برطانیہ میں 57 فیصد بالغ افراد کو ویکسین کی پہلی خوراک لگائی گئی ہے۔وزارت صحت کے مطابق برطانیہ میں دونوں خوراکیں…

امریکا میں 14 کروڑ سے زائد افراد کو ویکسین لگ گئی

امریکا میں 14 کروڑ سے زائد افراد کو کورونا ویکسین لگادی گئی۔امریکی سینٹر فار ڈیزیز کنٹرول (سی ٹی ڈی) 14 کروڑ سے زائد امریکی شہریوں کو کورونا ویکسین لگادی گئی ہے۔سی ٹی ڈی کے مطابق امریکا میں کورونا وائرس کے حوالے سے ماڈرنا، فائزر اور جانس…

امریکی پابندیاں ویکسین کے حصول میں رکاوٹ ہیں، حسن روحانی

ایرانی صدر حسن روحانی نے کہا ہے کہ امریکی پابندیاں کورونا ویکسین کے حصول میں رکاوٹ بن رہی ہیں۔تہران سے جاری بیان میں حسن روحانی نے کہا کہ ایران کے لیے کورونا ویکسین کی راہ میں امریکی پابندیاں رکاوٹ بن رہی ہیں۔انہوں نے کہا کہ امریکی…

پاکستان ٹیم آج سے سنچورین میں ٹریننگ کا آغاز کرے گی

پاکستان کرکٹ ٹیم کی پہلی کورونا وائرس رپورٹ منفی آنے کے بعد آج سے پاکستانی اسکواڈ سپر اسپورٹس پارک سنچورین میں ٹریننگ کا آغاز کرے گا۔قومی ٹیم کا پہلا ٹریننگ سیشن جنوبی افریقی وقت کے مطابق دوپہر ڈھائی بجے ہوگا۔گزشتہ روز پاکستان کرکٹ…

موسمیاتی تبدیلی پر پاکستان کے عزم کو دنیا نے سراہا، دفتر خارجہ

دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کے لیے پاکستان کے عزم اور وزیر اعظم عمران خان کی قیادت کو دنیا میں سراہا گیا۔ترجمان کا کہنا تھا کہ بلین ٹری سونامی جیسے اہم اقدامات نے عالمی اقتصادی فورم سمیت بین الاقوامی سطح پر پذیرائی…

حکومت کا پنجاب میں مکمل لاک ڈاؤن پر غور

ملک میں کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کی شرح 10فیصد ہونے کے بعد حکومت نے پنجاب میں مکمل لاک ڈاؤن پر غور شروع کردیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ این سی او سی کے اجلاس میں مکمل لاک ڈاؤن سمیت مختلف آپشنز پر…

کراچی میں ایک کلو چینی 105 روپے کی ہوگئی

مہنگائی نے عوام کو دن میں تارے دکھا دیے، کراچی میں ایک کلو چینی 105روپے تک پہنچ گئی جبکہ مرغی کا گوشت ساڑھے چار سو روپے کلو کا ہوگیا۔کراچی میں کھانا پکانے کا تیل دو سو اسی روپے لیٹر تک پہنچ گیا۔ادھر اسلام آباد میں ٹماٹر 70روپے کلو پر…

پی ڈی ایم سربراہی اجلاس کھٹائی میں پڑگیا

پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کا سربراہی اجلاس کھٹائی میں پڑگیا، مریم اور مولانا دونوں کے کورونا وائرس کے  ٹیسٹ منفی آگئے، جبکہ سربراہ پی ڈی ایم بیمار پڑگئے۔پی ڈی ایم اجلاس کھٹائی میں پڑنے کے باعث پی پی اور ن لیگ میں لگی آگ کون…

اسلام آباد: کمسن بچیوں کو یرغمال بنانے والا اشتہاری ملزم گرفتار

اسلام آباد میں کمسن بچیوں کو یرغمال بنانے والا اشتہاری ملزم گرفتار کرلیا گیا۔پولیس حکام کے مطابق اسلام آباد کے علاقے بارہ کہو سے کمسن بچیوں کو یرغمال بنانے والا اشتہاری ملزم گرفتار کرلیا۔پولیس کے مطابق ڈھوک جیلانی میں ملزم نے ایک گھر…

یونس خان کی کھلاڑیوں کو مچھلی پکڑنے کی ٹپس

پاکستان کرکٹ ٹیم کے بیٹنگ کوچ یونس خان نے جنوبی افریقا کے دورے پر کھلاڑیوں کو مچھلی پکڑنے کی ٹپس دیں۔پاکستان کرکٹ ٹیم کا جنوبی افریقا میں پہلا ٹریننگ سیشن ہوا، کھلاڑیوں نے فزیکل مشقوں کے علاوہ بیٹنگ، بولنگ اور فیلڈنگ کی ڈرلز بھی کیں۔…

لاہور میں مکمل لاک ڈاؤن پر غور ہو رہا ہے، فردوس عاشق اعوان

وزیر اعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ لاہور سمیت پانچ بڑے شہروں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن کے حوصلہ افزا نتائج سامنے نہیں آئے، لاہور میں مکمل لاک ڈاؤن پر غور ہورہا ہے۔فردوس عاشق اعوان نے اپنے بیان میں کہا…

کراچی: سپرہائی وے کے ریسٹورنٹ پر پولیس کا چھاپہ، 10 افراد گرفتار

سپر ہائی وے پر میٹرو ہائی وے ریسٹورنٹ پر پولیس نے چھاپہ مار کر 10 افراد کو گرفتار کرلیا ہے۔پولیس کے مطابق سپریم کورٹ کی ہدایت پر ڈی ایس پی سہیل فیض کی نگرانی میں پولیس کی بھاری نفری نے کارروائی کی۔ایس ایچ او صفدر مشوانی کے مطابق میٹرو…

مجھے اسپتال نہیں جانا!

ابھی احمد کا فون آیا ہے، کہتا ہے فلاں دوست کے والد دل کے مریض ہیں حالت بہت خراب ہے، لیکن وہ اسپتال جانا نہیں چاہتے مجھے بتائیے وہ کیا کریں؟دو سال پہلے کی ہی بات ہے، شعیب بھائی کی کال آئی، کہنے لگے فاضل ماما کو کینسر ڈائگنوز ہوا ہے،…