جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

واٹس ایپ نے درجنوں فلسطینی صحافیوں کے اکاؤنٹس بلاک کر دیئے

دنیا بھر میں سب سے زیادہ استعمال کی جانے والی میسجنگ ایپ واٹس ایپ نے اسرائیل اور غزہ کے مابین لڑائی کے بعد درجنوں فلسطینی صحافیوں کے اکاؤنٹس بلاک کردیئے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق یروشلم اور غزہ سے فلسطینی صحافیوں کا بتانا ہے کہ اُن…

وفاقی کابینہ نے تحریک لبیک پاکستان سے متعلق سمری منظور کرلی

وفاقی کابینہ نے تحریک لبیک پاکستان سے متعلق سمری منظور کرلی، ٹی ایل پی پر پابندی ختم کرنے سے متعلق ریوو کمیٹی کو معاملہ بھیجا جائے گا۔وفاقی کابینہ میں کنٹونمنٹ بورڈز میں بلدیاتی انتخابات کے شیڈول اوتر افغانستان پاکستان ٹرانزٹ ٹریڈ معاہدہ…

پی ڈی ایم کو دوبارہ زندہ کرنے کی کوشش لا حاصل ہو گی: بزدار

وزیرِ اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ پی ڈی ایم کا منفی سیاسی بیانیہ اپنی موت آپ مرچکا وہے، اسے دوبارہ زندہ کرنے کی کوشش لاحاصل رہے گی۔لاہور سے جاری کیئے گئے ایک بیان میں وزیرِاعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ غیر…

کورنگی کے 4 اسکولوں میں ویکسینیشن مراکز قائم کردیے گئے

محکمہ تعلیم نےکورنگی کے 4 اسکولوں میں ویکسی نیشن مراکز قائم کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔کورنگی، لانڈھی، شاہ فیصل اور ماڈل کالونی کے اسکولوں میں ویکسینیشن سینٹر قائم کیے گئے ہیں۔محکمہ داخلہ سندھ نے کورونا کی روک تھام کیلئے…

فوادچوہدری کو اتنی خوبصورت اردو بولنے پر کراچی کی اضافی رکنیت ملنی چاہیے،اسد عمر

وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر کا کہنا ہے کہ فواد چوہدری کو اتنی خوبصورت اردو بولنے پر کراچی کی اضافی رکنیت ملنی چاہیے۔ اسد عمر نے فواد چوہدری کے ہمراہ پریس کانفرنس کے دوران یہ جملہ کہہ کر سب کو ہنسا دیا۔اسد عمر نے کہا کہ نیشنل اکاونٹس…

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 500 روپے بڑھ گئی

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 500 روپے بڑھ گئی ہے۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق پانچ سو روپے اضافے کے بعد ملک میں ایک تولہ سونے کی قدر ایک لاکھ 9 ہزار 900 روپے ہے۔ دس گرام سونے کی قدر 429 روپے اضافے سے 94 ہزار 222 روپے ہے۔…

انٹربینک میں ڈالر 68 پیسے مہنگا ہوگیا

ملکی مبادلہ مارکیٹوں میں آج ڈالر کی قدر بڑھنے کا رجحان رہا۔انٹربینک میں ڈالر کی قدر 68 پیسے اضافے سے 154 روپے 37 پیسے ہوگئی ہے۔ دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 30 پیسے اضافے سے 154 روپے 90 پیسے ہے۔ بشکریہ جنگ;} a {display:none;}

پی ایس ایکس 100 انڈیکس میں 203 پوائنٹس کا اضافہ

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں کاروبار کا مثبت دن رہا۔پاکستان اسٹاک ایکسیچنج کا بینچ مارک 100 انڈیکس آج 203 پوائنٹس اضافے سے 46 ہزار 300 پر بند ہوا ہے۔ بازار میں آج 67 کروڑ شیئرز کے سودے 23 ارب روپے میں طے ہوئے۔ مارکیٹ…

دال کے دانے جیسا زندہ، مصنوعی اور دھڑکتا ہوا دل

ویانا: آسٹریا کے سائنسدانوں نے زندہ انسانی خلیوں پر مشتمل، ایک ایسا ننھا منا مصنوعی دل تیار کرلیا ہے جس کی جسامت دال کے ایک دانے جتنی ہے اور وہ دھڑکتا بھی ہے۔ اگرچہ اس سے پہلے بھی زندہ انسانی خلیات پر مشتمل، چھوٹے چھوٹے مصنوعی دل بنائے…